شادی میں ہوتی ہے طلاق محبت میں نئیں ہوتی اس لئے مرد بدلنے کے لئے صرف بیوفائی ہوتی ہے اور بیوفائی میں معافی ہو جائے تو مرد خدا نہ ہوجائے..!! ؟ بسسس.۔. مرد خدا ہونے سے ڈرتا ہے, میرے پاس تم ہو 💞
لفظ آئینہ ہوتے ہیں، لہجے کسی کانٹوں بھری ٹہنی کی طرح آنکھ میں چبھتے اور دل میں پیوست ہوتے ہیں. احساس کا سارا کھیل لفظوں کی شطرنج پہ کھیلا جاتا ہے، اپنائیت کی بازی لوگ الفاظ پہ ہار جاتے ہیں اور اذیت کا سلسلہ بھی اسی انداز پہ شروع ہوتا ہے. سیانے کہتے ہیں کہ زبان میں ہڈی نہیں ہوتی، مگر گوشت کا یہ ٹکڑا، جہنم سے جنت تک کے پل صراط پہ حاوی ہو جاتا ہے. اپنے الفاظ کو اپنی مثبت سوچ سے پرکشش بنائیے کہ جسم منوں مٹی تلے جا سوتا ہے، روح اپنے حساب کتاب کو روانہ ہو جاتی ہے مگر الفاظ ....یہیں پہ زمین پہ اپنے نام کا وجود ہزاروں سال سنبھالے پھرتے ہیں. ♥♥
اُٹھو بلالؓ آج آذان چھپ کر نہیں کعبہ کی چھت پر جا کر دو تا کہ کفار کو پتہ چلے عمر اسلام قبول کرچکا ہے 🔥 یہ شان ہے میرے عمرؓ کی ❤ always fav personality💖💝💖💝💖💝💖💝💖💝💖💝💖💝💖💖💝💖
لاکھوں مردوں میں سے کوئی ایک مرد ایسا ہوتا ہے جو کسی عورت کیلئے حساس ہوتا ہے اور بد قسمتی سے اسی ایک مرد سے عورت کبھی محبّت نہیں کرتی اور لاپرواہ مرد کہ تلوے چاٹنے کو بھی اپنے لیے عزت کی بات سمجھتی ہے 😊
کبھی کبھی دل کرتا ہے لفظوں کا اک نایاب ذخیرہ ہو میرے پاس۔ اور میں ان لفظوں سے اپنے تمام تر درد، تمام تر شدتیں، تمام اذیتیں رقم کرتا جاؤں، شاید کہ ایسا ہو سکنے سے ہی دل کہیں ٹھہر جائے۔۔ لیکن نا ہی روٹھے ہوئے لفظ ملتے ہیں اور نا ہی میری اذیتیں پیچھا چھوڑتی ہیں اذیت سی اذیت ہے چاروں جانب۔💔