Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

مجھے منانے کے لیے تم فقط گول گپے لانا😍

johiam
 

میں وہ خود غرض لڑکی ہوں کہ اگر ساری دنیا میرے دائیں ہاتھ کی لکیروں میں چھپ جائے___لیکن اگر وہ ہاتھ تمھارے ہاتھ میں نہیں___تو میں مسکرا نہیں سکتی___🍁🥀

johiam
 

💞💞______میں ایسی ادھوری تو ہرگز نہیں ہوں کہ
کسی کو آ کے مجھے مکمل کرنا پڑے_
میں تو آسمان ہوں
اگر کوئی میری زندگی میں آئے گا _
تو ستارے کی طرح میری وسعتوں کو حسین بنا دے گا
اور اگر چلا جائے گا
تو یاد رھے
صاف اور اجلا آسمان بھی بہت حسین ہوتا ھے_____🥰

johiam
 

ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ .....
ﮔﻠﮯ ﺍﻧﮩﯽ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺍﻧﮩﯽ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺑﮯ حد ﺧﺎﺹ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮔﻠﮧ ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﻻﺩﯾﻨﺎ
ﺧﻔﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﻨﺎ ﻟﯿﻨﺎ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ
ﯾﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﺮﮔﺰﺍﺳﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﺎ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺗﻮﻗﻊ ﺍﻧﮩﯽ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺟﻦ ﺳﮯ ﺁﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

Funny joke
j  : Every time people do this😂 - 
johiam
 

کبھی کبھی ہمیں وفا کرنے کے باوجود بھی ایسا طعنہ ملتا ہے کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے کہ اس لفظ کو ہماری ذات پر استعمال کیا جائے گا……💔

johiam
 

سویٹ سا سوال 🙂
آپ اپنے دل ❤️ کی باتیں کس سے Share کرتے ہیں ؟
😍😍😍

johiam
 

میں خفا نہیں ہو تم سے ۔
پر دل دکھا ہے میرا ۔💔
#

johiam
 

عورت کا خاموش ہوجانا اور زور سے چلا کر رونے کے برابر ہوتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ جب عورت بہت زیادہ ہرٹ ہوتی ہے تو وہ آپ کو اگنور کرنا شروع کر دیتی ہے 💯🙂

johiam
 

*■مجھے اتنا عجیب لگتا ہےناں...کہ لوگ ہماری زندگی کاایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں.*

johiam
 

"اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کا سب سے مشکل ترین کام کونسا ہے تو......
میں کہوں..!
اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی بارڑ سے نیچے نہ گرنے دینا....
اور انھیں واپس پیچھے دھیکل کر ہونٹوں پر مسکراہٹ سجا کر کہنا....
"ہاں میں ٹھیک ہوں....
بلکل ٹھیک........"🥀🍂

johiam
 

موت کوئی سانسوں کے ٹوٹ جانے کا نام نہیں، جب بھرم ٹوٹتا ہے کوئی سنبھالا ہوا رشتہ ٹوٹتا ہے تب بھی موت ہوتی ہے
خلیل الرحمٰن قمر.

johiam
 

وہیں سے زہر کی شیشی بھی دیکھتی ہے مجھے
دوا . . . نکال کے کھاتی ہوں جس دراز سے میں🔥

johiam
 

پتہ ھے ؟؟؟
معافیاں کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتیں ...!!!
💯🥀

johiam
 

جب بات ظرف پہ آ جائے تو کچھ لوگوں کے ظرف کا ترازو اس قدر گراوٹ کا شکار ہوتا ہے کہ وہ ہر دوسرے انسان کے درست عمل کو بھی غلط چیز کے بھائو تولنا شروع کر دیتے ہیں۔ناپ تول کی یہ سب خامیاں انہیں کم ظرف لوگوں کی فہرست میں شامل کر دیتی ہے۔
#

johiam
 

کبھی کبھی بے حس ہونا پڑتا ہے دل پر پتھر نہ رکھو تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہيں اور اتنی بےدردی سـے کہ نہ انہیں خدا یاد رہتا ہے اور نہ اپنا انسان ہونا.!

johiam
 

"- کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں نفرت٬ بےزاری ٬ دھوکے ٬اور بدتمیزی کے ہی قابل ہوں محبت اوراپنائیت میرے لئے ہے ہی نہیں میں اگلے بندے کے پاؤں بھی پڑوں تو بھی محبت مجھے نہیں مل سکتی کیوں کہ یہ تو قسمتوں کا کھیل ہوتا ہے -"🙃🖤

johiam
 

کیا خبر کل تجھے بھی ہوجاۓ
عشق والوں کی خیر مانگا کر..!

johiam
 

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ___
محبت میں اگر رقیب نہ ہو تو...
*محبت مزہ ہی نہیں دیتی...!!*
ہو سکتا ہے کہ_____
ان کا نظریہ....
ان کے حساب سے ٹھیک ہو____
لیکن_____
*میں محبت میں کسی قسم کی مثلث کا قائل ہی نہیں...*
جہاں بیچ میں تیسرا آ جائے...
جگہ چھوڑ دو... 😊
لڑو بھی مت...!! 🖤
کیونکہ____
اگر آپ کی اتنی حیثیت ہوتی...
*تو تیسرا بیچ میں آتا ہی کیوں ؟*😊😊
*✍🏻 *🍁

johiam
 

مجھے دوستی میں بھی کوئی تیسرا برداشت نہیں
اور تم محبت کی بات کرتے ہو