وقت گزرنے کے بعد اپنی بےوقوفیوں پہ ہنسی آتی ہے میں انتظار میں ہوں اس وقت کا جب تمھاری یادیں بھی میں اپنی بے وقوفیوں میں شمار کرنے لگوں🙃
دوست سکون کہاں ہے ؟
نیند کی گولیاں بنانے والا جنتی ہے
شہر خاموشی میں ڈوب رہا ہے
اس خامشی میں ایک شور کانوں کے پردے پھاڑ رہا ہے آنکھیں کسی پاداش میں پتھرا چکی ہیں
رگوں میں خون کی جگہ تیزاب دوڑ رہا ہے
دماغ کی نسیں کسی بھی وقت پھٹ سکتی ہیں
ایسی بے سکونی ہے کہ ہمیں اختجاج کرنا چاہیئے
" خودکشی کو حلال قرار دے دیا جائے "💔🙏🏻
خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر
وہ پتھر ہوگیا دو چار دن ہنس بول کر

ہم کسی اور سے , منسوب ہوئے
کیا یہ نقصان , تمہارا نہ ہوا ؟
"_کبھی کبھی میں اپنی ذات سے اس حد تک بیزار ہو جاتا ہوں...🔥 کسی کونے میں بیٹھ کر...🌚 خود کے سامنے ہی ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جاتا ہوں...💔🙂
جب تمہیں کوئی آئی لوو یو بولے 😐
تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو 😂🙈❤
وہ تھوڑا سا کسی اور کا ہوا 💔💔
میں نے سارا اس کو دے دیا 🔥🔥
#1 کسی سے مار پڑی ؟
#2 اصل نام ؟
3 غصہ کس بات پر آتا؟
#4 کوئی دکھ؟
#5 اصل عمر؟
#6 پسندیدہ رنگ ؟
#7 آپ کی تعلیم؟
#8 پسندیدہ شعر ؟
#9 ایک خاصیت ؟
#10 پسندیدہ ڈش ؟
#11 مجھ سے کوئی سوال ؟
#12 کبھی امتحان میں فیل ہوئے
نومبر کی تنہا راتوں میں یہی ہے مشغلہ میرا،،،
لگا کر ٹیک تکیے سے کُچھ بس سوچتے رہنا۔۔۔!!!
👀🔥
-" کاش میں لکھ سکتی اپنی کہانی، کاش میں بتا سکتی تمہیں جو پتا ہی نہیں_" 😶💔
کوئی پُوچھے تو میں کہتی ہوں ہاں رابطے میں ھے
پر آنکھیں چیخ کے کہتی ھیں، نہیں چھوڑ گیا۔
💔

Bary ho kar doctor bn'na tha lekin mein mareez bn gai🙂
hahaha reality😔🤣😔🤔😔😔🤦🤣
پتہ ھے ؟؟؟
معافیاں کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتیں ...!!!
💯🥀پتہ ھے ؟؟؟
معافیاں کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتیں ...!!!
💯🥀
"- اور صرف فارغ وقت میں یاد آنے والا
"- تعلق بھی درحقیقت فارغ ہی ہوتا ہے 😓'
_ 💯✌
ممکن ہے ترتیبِ وقت میں، ایسا بھی کبھی ہو
دستک کو تیرا ہاتھ اٹھے، اور میرا در نہ ہو🔥💔
zindagi bewafa hai yh mama magar chor k rah me jaoge tum magar😔😔😔😔😔
کُچھ زخم بھرتے نہیں اور کُچھ زخموں کو ہم بھرنے دیتے نہیں. اُن سے رسنے والا خون اور ہونے والی تکلیف سے انس سا ہوجاتا ہے. ہاں..! ہوتے ہیں کُچھ زخم جو یادوں جیسے ہوتے ہیں. جینے کی وجہ...
شام کے وقت دور آسمان پر جو سرخی چھا جاتی ہے اسے دیکھ کر اکثر یہ محسوس ہوتا ہے کہ شاید آج آخری شام ہے اس کے بعد دنیا فنا ہوجائے گی اور پھر یہی سرخ رنگ سیاہ رنگ میں بدل جاتا ہے۔
اسی طرح دل بھی سرخ ہوتا ہے اور پتہ ہے جب دل مردہ ہونے پر آتا یے نا تو اس کا رنگ بھی بدلنے لگتا ہے اور یہ بھی سیاہ ہونے لگتا ہے۔
اور سیاہی ہمیشہ ایک لمبی تنہائی کی نشانی ہوتی ہے۔
دیکھو محبت میں اگر جدائی ہوجائے نا تو پھر ہر طرف اندھیرا ہوجاتا ہے اور تم تو جانتی ہو کہ اندھیرا کتنا سیاہ ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain