جب آپ بہت دنوں بعد
بہت تھک کر، ہمت ہار کر، رو کر، لڑ کر، جھگڑ کر، آخری اُمید کے پاس جاتے ہیں۔۔
قرآن کھولتے ہیں اپنے رب سے بات کرتے ہیں تو یوں لگتا ہے کہ کوئی دھیرے دھیرے سارے زخم سی رہا ہے، مرہم لگا رہا ہے، کُچھ ہے جو دل کے سارے کانٹے نکال رہا ہے
اور ایسے کہ آپ کو درد بھی نہیں ہوتا۔۔۔
تب آپ سوچتے ہیں کہ میرا رب کتنا مہربان ہے اُس نے مجھے طعنہ نہیں دیا،کوئی ناشکری یاد نہیں دلائی۔۔اُس نے صرف درد چُن لیا،
دُنیا کا سامنا کرنے کے لیے تیار کر دیا، اور پھر اختیار تُمہارے ہاتھ میں دیا کہ اب رُکنا ہے تو رُکو جانا ہے تو جاو۔۔
اور تُم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جُھٹلاو گے۔۔۔
❤❤❤❤
یہ شاعری تو میری دوسری حماقت ہے
اس سے پہلے میں عشق کرتا تھا
کبھی کبھی کسی ایک کو دِل سَے اُتارتے اُتارتے، ساری دُنیا دِل سے اُتر جاتی ہے⚠
محبت تو نہیں لیکن انوکھا ربط ھے کوئی _،
مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ھے ۔۔۔۔
#

Allah pak kainaat ki mama ko junnat main alla muqam naseeb krain😔😔😔😔😔😔r ghr walon ko sabar ata krain😔😔😔😔😔😔😔ameen
everyone say ameen🙏🙏🙏🙏🙏

مجھے پتا ہے کہ وقت گزر جاتا ہے، مشکل ٹل جاتی ہے، صبر کے معجزے ہوتے دیکھے ہیں
آنکھ میں تیرتے کھارے پانی کو خوشی کے میٹھے آنسو سے بدلتے دیکھا ہے
رب کی آزمائش اور رب کے سنبھالے جانے کا یقین ہے
ہمت کے معانی کا علم ہے، حوصلے کے مفہوم سمجھ میں آتے ہیں.
مگر یار!
آپ کی یاد کا کوئی بدل نہیں ہے.
کوئی چہرہ آپ جیسے نقش نہیں رکھتا
کسی آنکھوں میں آپ سی شبہیہ نہیں ہے.
کوئی قدم آپ سی چال نہیں رکھتے
کسی ہاتھ کی لکیریں آپ کے حصے میں نہیں آتیں
کوئی مسکان آپ سی ہمت نہیں دیتی
سب اپنی جگہ ٹھیک مگر!
یار وہ شخص میری آنکھ کی بینائی ہے.
♥
آدھی رات اور گہرے سائے
خالی کرسی ٠٠٠٠٠میں اور چائے☕
💜
کبھی جی چاہتا ہے بستر پہ اوندھے منہ لیٹا رہوں
نئے دن کا سامنا ہی نہیں نا کرنا پڑے💔😢
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے🔥💯
بچھڑ کر خوش ہے وہ ۔۔۔ اتنا کافی ہے
وہ کتنا خوش ہے ۔۔؟؟
یہ مت بتا میں روپڑوں گی
دوریوں میں سکون ملنے لگے تو کھونے کا ڈر مر جاتا ہے.... 😊
میرے لیے میرے رشتے اہم ہیں بھلے وہ کوئی بھی ہوں ، ہر وہ شخص جس سے کسی بھی تعلق میں میرا دل جڑا ہے
مجھے کہنا ہے کہ مجھے آپ عزیز ہیں ♥
اور ہر اس چھوٹی بڑی خوشی کو کسی بھی طریقے سے منانا اور اس کا اظہار کرنا پسند ہے.
میری دنیا بس یہیں کہیں شروع اور ختم ہو جاتی ہے ♥
جب جب ان میں سے کوئی بھی تکلیف میں ہوتا ہے مجھے وہ درد خود پہ بیتتا محسوس ہوتا ہے اور ہر خوشی اور کامیابی اتنی ہی خوشی دیتی ہے.
جب کبھی اگر میری بائیوگرافی لکھی گئی تو میں اس پہ لکھوانا چاہوں گی کہ
"شہزادی جوہیعم اپنے لوگوں کے لیے فقط محبت ہے اور زندگی بس احساس سے شروع ہو کے احساس پہ ختم ہو جاتی ہے "
وہ چائے کہ جس میں چینی نہ ہو
میرا لہجہ ہے آجکل ایسا. . . . 🖤
*زندگی میں ہمیشہ ایسے انسان کو اہمیت دیں جسکی پہلی فوقیت آپ ہوں*
*جو لوگ آپ کو آپشن میں رکھتے ہیں، بہتر ہے*
*انکو آپ اپنی فوقیت سے، پہلی فرصت میں نکال باہر پھینکیں.... 🙂*
کسی سے اتنی ہی محبت کرو جتنی وہ آپ سے کرتا ہو۔۔۔بے حساب محبت کرو گے تو ذہنی اذیت کا شکار ہو جاؤگے......
" محبت "
ہجر کی دہلیز پر دو جاگتی آنکھوں میں ٹھہرا اٙشک ہے ،
rooh se chahne wale Ashiq
Batain
Jismon ki krte nhiiiii
💕❤🌹
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہےرات ہم اکیلے لیٹ کر اپنی گزری زندگی کا سوچ رہے ہوتے ہیں
اور نا جانے کس لمحے آنکھ کے کونے بھیگ جاتے ہیں اور ایک کرب سا دل میں ہوتا ہےوہ درد اور کسک بہت تکلیف دیتی ہےبہت کوشش کر کے بھی ہم ماضی سے نہیں نکل سکتے یا پھر ہم نکلنا نہیں چاہتے؟؟؟
اکثر یہ سوال خود سے ہی کرتا رہتا ہوں ناجانے کیا ایسا ہو گیا کہ وہ درد لکھ دیا گیانا درد جاتا ہے نا میں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain