Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

کیا میں نے تم سے بے تحاشہ محبت اس لیے کی تھی تمارا دل مجھ سے بھر جائےتم مجھ سے میری ذات سے اکتا جاؤاور یوں بے نیاز ہو جاو جیسے میں کبھی تمہارے لیے حیثیت رکھتا ہی نہیں تھامیں نے تو یہ سوچ کر احساس اور محبت کی انتہا کر دی کہ تم کبھی اس حصار سے باہر نا نکل سکومگر یہاں تو سب الٹ ہو گیامیری محبت تمہارے لیے گھٹن بن گئی💔

johiam
 

محبّت کی بات مت کرو
*اس لفظ سے تکلیف ہوتی ہے🖤*
___🥀

johiam
 

زندگی____
دکھ سکھ ہنسنا رونا خوشی غم ٹوٹنا بکھرنا اور جڑنے کا نام ہے
جو لوگ ٹوٹ کر بکھرتے اور پھر سے خود کو جوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں انہی کی اڑان ان کو بلندیوں تک پہنچاتی ہے پھر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ توڑنے اور دکھ دینے والے کون تھے💞

johiam
 

کچھ چیزوں اور کچھ لوگوں کو کھونا ہم افورڈ نہیں کرسکتے لیکن ہمیں ان کو کھونا پڑتا هے ان سے دستبردار ہونا پڑتا هے پھر چاهے وہ ہماری خوشی کی آخری وجہ هوں۔ 💔

I could never love anyone as I love my sister..❤💕🌹
j  : I could never love anyone as I love my sister..❤💕🌹 - 
johiam
 

دیکھ کر سماج میں محبت کےحالات!!!!
میں نے پڑھائی میں دل لگا لیا❤️ 💯

johiam
 

جسم کا اک حصہ ہمیشہ غدار نکلتا ہے بڑی جلدی بِک جاتا ہے نہ کوڑیوں کے بدلے نہ اشرفیوں کے بھاؤ
بس اک لفظ
" مُحبت"
سُن کر قدموں میں جا گِرتا ہے
🖤

johiam
 

اب گلہ کیسا , اب تو آسان سا حل ہے,
آئی ایم اوکے کہہ کر نیند کی چند گولیاں حلق میں اُتار کر گہری نیند سو جانا💔🔥

johiam
 

اور میری ساری شوخی ، سارے رنگ پھیکے پڑگئے ، ایک مُحبت کی ناقدری بھی کیسے کیسے آپ کی جڑیں کاٹ دیتی ہے..!!! 💔

johiam
 

آپ کسی کو اس بات کی اجازت ہی کیوں دے رہے ہیں کہ وہ آپ کو ڈی گریڈ کر سکے؟
کوئی آپ سے محبت نہ کرے یہ اس کی مرضی مگر کسی کو ہر گز یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ آپ کا احترام نہ کرے ، آپ کے لئے اپنی عزت نفس اہم ہونی چاہئیے.
آپ ایسے لوگوں سے فاصلے پر رہیں جو آپ کی قدر نہ کرتے ہوں
آپ خاص ہیں ، آپ اہم ہیں ، خود کو یہ بتائیں اور سر اٹھا کر جئیں
اور کسی کو ہر گز اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کے ساتھ اپنی مرضی کا رویہ رکھ سکے ، سب سے پہلے احترام اور بس احترام-💔

johiam
 

وہ چائے کہ جس میں چینی نہ ہو
میرا لہجہ ہے آجکل ایسا. . . . 🖤

johiam
 

نفســیات کہتی ہے♥️
انســـان کو صرف محــبت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اسے مستقل محبت کی ضرورت ہوتی ہے، جو شخص آپ کو کچھ دن محبت دے اور کچھ دن بھوکا رکھے تو ایسا شخص آپ سے محبت نہیں کرتابلکہ آپ پر ذہنی تشدد کرتا ہے🙃🖤

johiam
 

اور میرا صبر تو اتنا بڑا ہے کہ میں اپنی ہر من پسند چیز کی قربانی ہنس کے دے سکتی ہوں❤❤

johiam
 

تمہیں پتا ہےمیں پورے اخبار میں ایک مضمون کو تلاش کرتا ہوں آج کا دن کیسا گزرے گااس میں اپنے دن کے بارے میں پڑھتا ہوں صرف اس لیے کہ آج وہ لکھ دیں کہ آج آپ کو بچھڑا ہوا بہت اہم شخص ملے گاپر نہیں ہمیشہ لکھتے ہیں کہ زندگی میں آگے بڑھیئے بہت کچھ ملے گا💔

johiam
 

Request to #Mr_Mark_Zuckerberg,
I am from #Pakistan , a dedicated follower of "our beloved PROPHET HAZARAT MUHAMMAD ﷺ, " and I am demanding from Facebook and you #Mr_Mark_Zuckerberg to please block all the pages that are using insulting language about our beloved Prophet Muhammad ﷺ,
Closing these pages will increase your respect in the whole World as an excellent organizer and a good human being. Please respect the emotions of whole Muslims.
#MarkZuckerBerg
#FounderCEOofFacebook
I request everyone to put it as an individual status and take action regards this۔

Funny joke
j  : اے دلوں کے حال جاننے والے مہربان اللّٰہ. . . ! ہماری بے بسی کے عالم میں - 
johiam
 

میں چاہتا ہوں کہ کوئی آۓ اور اسے میرے دل کے اندر سے ہاتھ ڈال کے نکال کر باہر پھینک دے،
پھر چاہے میں روٶں،چیخوں،چلّاٶں یا پھر مر جاٶں 😥💔

johiam
 

انسان اپنے سامنے پڑے بتوں کو تو توڑ سکتا ہے
لیکن
اپنے اندر چھپے بت اسے نظر نہیں آتے جیسے '
غرور ، انا ، غصہ ، نفرت ، روایتیں اور خواہشیں
💔

johiam
 

"محبت مار دیتی ہے"
خود پر جبر کر کے
محبت کا سفر کر کے
مٹا کر ہر خوشی اپنی
اسے پانے کی چاہت میں
محبت کی مسافت میں
بس
اتنا جان پائے ھم کہ
محبت مار دیتی ہے۔۔۔🙄

دل چاہتا ہے کہ کسی ایسی جگہ جاؤں جہاں میں اتنا چیخوں کے روح کی ساری اداسی نکل جائے اور چیخوں کی آواز بھی نا سنائی دے 💔
j  : دل چاہتا ہے کہ کسی ایسی جگہ جاؤں جہاں میں اتنا چیخوں کے روح کی ساری اداسی -