گلی اتنی تنگ تھی کہ دو لوگ اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے ۔ شام کا اندھیرا پھیلنے کی وجہ س تاریکی کچھ زیادہ ہی محسوس ہو رہی تھی ۔ وہ بڑی سی چادر میں لپٹی ، سر جھکائے روانی سے چلی آ رہی تھی ۔ اگر میں کھنکار کر اسے اپنی موجودگی کا احساس نہ دلاتا تو شاید وہ مجھ سے ٹکرا جاتی ۔
میری آواز سن کر ٹھٹھکی اور سہم کر دیوار سے لگ کر کھڑی ہو گئی ۔ خوف اور دہشت سے اس کا وجود کانپنے لگا۔ اس کی بے بسی دیکھ کر میں اندر تک لرز گیا۔ ایک بند دروازے کی سیڑھی پر کھڑے ہو کر میں نے اسے ہاتھ کے اشارے سے نکل جانے کو کہا ۔ بے یقینی سے اس نے میری طرف دیکھا ، میں مسکرا کر تھوڑا پیچھے ہٹ گیا ، سکون اور اطمینان کی لہر اس کے چہرے پر پھیل گئی ۔ قریب سے گزرے ہوئے کپکپاتی آواز میں بولی ّ جزاک اللہ خیر " اور میرے لئے اس سے بڑھ کر خیر اور کیا ہو سکتی تھی کہ کبھی ، کسی وقت ، کسی اور
سردرد تو محض ایک نام ہے کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے 😓💔
دل لگا لیجیے مجھ سے مگر اس سے پہلے
یہ بتا دوں کے میری سرکار میں
تھوڑی پاگل ہوں
🙈🤓
باخدا میں تعلق نہیں توڑتی
بس اندازِ تکلم بدل لیتی ہوں...


زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بے بس اور لاچار ہو جائیں تو انہیں سنبھالا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا.💔






ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا اس کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے.. 🙂🥀💯

میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں
میں نے کسی کو اتنا حق نہیں دیا کے وہ اسے نو سیکنڈ میں توڑ دے
میں نے اپنی زندگی کو اتنا سستا نہیں بنایا کے دو ٹکے کے لوگ آکر کھیل جائیں
میرا وجود کسی تعریف یا اعزاز کا محتاج نہیں
میں جانتی ہوں میں بہت خاص ہوں کیوں کے اللہ بیکار چیز بناتا بھی نہیں ♥️♥️
congratulations sadia💕💖💕💖💕💖💖💕💖💕shadi Mubarak Allah pak life k new expirince ko bhrpor khushioyon se bhar de nd once again big big congrats🌷💕🌷🌷🌷🌷


تم جب پنجابی بولتے ہو تو
مجھے تم سے نِما نِما عشق ہونے لگتا ہے 💫❤😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain