Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

عورت کا خاموش ہوجانا اور زور سے چلا کر رونے کے برابر ہوتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ جب عورت بہت زیادہ ہرٹ ہوتی ہے تو وہ آپ کو اگنور کرنا شروع کر دیتی ہے 💯🙂

johiam
 

طبعیت خراب ہو تو چائے پئیں
طبیعت زیادہ خراب ہو تو زیادہ چائے پئیں
اگر مرنے والے ہیں تو چائے پی کر مر جائیں
☕🙆😁

johiam
 

محبت زیادہ دیر تک بد گُمان رہ ہی نہیں سکتی دل محبوب کے حق میں کوئی نہ کوئی منطق یا دلیل ڈھونڈ ہی لیتا ہے۔
_____⁦♥️⁩

johiam
 

آپ کے والد کی ہر چیز مقدس ہے.
یہاں تک کی جوتے بھی جس کو دروازے کے سامنے دیکھ کر آپ کو تحفظ کا احساس ہوتا ہے⁦❤️⁩
- 🔥

First wali mistake kbhi ni ki...r apne ?
j  : First wali mistake kbhi ni ki...r apne ? - 
johiam
 

پھر یوں ہوا کہ__💔
اظہارمحبت کو بھی مذاق سمجھا گیا__🥀

johiam
 

-" کسی شہزادے کی کنیزِخاص بننے سے بہتر ہے،
کسی عام انسان کی عزیزِ خاص بن جاؤ_" 💯✌❤

johiam
 

دو قسم کے لوگوں کو عشق بڑا شدید ہوتا ہے
ایک وہ جو دوسروں کی محبت کا مذاق اُڑاتے ہیں
دوسرے وہ جو عشق کو سرے سے مانتے ہی نہیں 🖤🔥

johiam
 

کالے گلاب بہت پسند ہیں مجھے ،
کالا موسم ، سیاہ رات ، سیاہ رنگ ، عجیب سی کشش ہے اس رنگ میں ، سیاہ رنگ شروع سے ہی دل کے قریب رہا ہے ،
شروع سے ہی سیاہی نصیب میں لکھ دی گئی ہے ،
سیاہ ، کالک ذدہ دل ، اندھیری رات جیسا نصیب
سیاہ رنگ کی خاصیت کیا ہے کہ ہر رنگ جذب کر کے بھی یہ اپنا رنگ نہیں بدلتا ،
جیسے میں ، ہر دکھ ، ہر کرب ، ہر پچھتاوے کو سہنے کے بعد بھی ویسا ہی رہا ، نا آنکھ کا پانی کسی کے سامنے بہا ، اور نا اذیتوں کے لکھے گئے سمندر میں کمی ہوئی 😊

johiam
 

ویران آنکھوں کے نیچے بڑے بڑے سیاہ حلقے...
ہلکی ہلکی سی جھریاں...
سیاہ پڑتا رنگ...
بد رنگ ہوتے سوکھے سفید بال...
سیاہی مائل خشک پپڑی زدہ ہونٹ...
دن بدن خراب ہوتی صحت...
دل و دماغ کی تباہ حالت...
وحشت زدہ سا دل...
ابنارمل دماغ...
مجھ میں کچھ بھی تو ایسا نہیں...
جس کی بناء پر میں تمہیں کہہ سکوں...
کہ تم مجھ سے محبت کرو____

johiam
 

کبھﯽ ﺟﺐ ہم ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮنگے
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯﮔﺎ
ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﮐﺮﺍﮞ ﭼﺎﮨﺖ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ
ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯﮔﺎ❤❤

johiam
 

جھاڑو کی طرح صفائیاں دیتے ہوۓ زندگی گزارنے سے بہتر ہے کہ بیلچہ بنو اور اور اُٹھا پھینکو ایسے لوگوں کو جو جینا حرام کر دیتے ہیں 😐🤷♀️

johiam
 

*ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭﺍﻭﺭ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﮭﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ،ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺁﺧﺮﯼ ﺻﻔﺤﮯ ﭘﮧ ڈﺍﻝ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ،ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﺮﺗﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺳﯿﮑﮭﺘﺎ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﻭﺭﺍﻕ ﭘﻠﭩﺘﺎ ﺁﭖ ﺗﮏ ﭘﮩﭻ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ،ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﮭﮏ ﭼﮑﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭼﺎﮨﮯ ﮔﺎ....!!!*
🔥

Funny joke
j  : Hihi yh dekho gla khrab har chiz khrab fir v😂🤣😂🤣r isk bd Jo hoa🤣😂🤣😂 - 
johiam
 

برا سب کو لگتا ہے ۔۔
کچھ لوگ بس احساس نہیں ہونے دیتے ✌🏻🔥

وہ جو کروڑوں میں ایک ہے نااا😍🙈

وہ الحمدللہ میں خود ہی ہوں😛😀😀
j  : وہ جو کروڑوں میں ایک ہے نااا😍🙈 وہ الحمدللہ میں خود ہی ہوں😛😀😀 - 
johiam
 

محبت میں ناکام ہو کر مر جانا کوئی بڑی بات نہیں
ناکام رہ کر زندہ رہنا بلاشبہ موت ہے ایسی موت جو جیتی رہتی ہےاس موت سے نپٹنا آسان نہیں💔

johiam
 

رُخ آج اپنی دعاؤں کا موڑ دیا میں نے
آج تیری طلب دل سے مٹانے کی دُعا کی
💔💔💔😢😢😢

Funny joke
j  : Khidmtain🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣❤🌹 - 
Funny joke
j  : Or yh hai part two❤🌺hye kitni sughar hn na main😂😂 -