اس کے جیسا کوئی ہے ہی نہیں💕
میں اسے مس نہ کروں تو اور کیا کروں🙈


❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️
❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️



Naal tere ik ghar main sochaan
Baari kholaan te chann dikh jaave
Akkhan ch beetan raataan saariyaan
Je mann laage te akkh na laage
Pyaar hi ohdein teh pyaar hi khaana
Vich koi aave teh pyaar hi aana
Duniya de vich assi duniya to door
Hun naal tere mera har sapna
Seene se tere sar ko laga ke
Sunta main rahun naam apna
O o
" اور پتہ ہے جب جب میرا ڈپریشن زیادہ ہوتا ہے تو میں کیا کرتی ہوں؟ 🌚میں ہنستی ہوں اتنا ہنستی ہوں کہ آنسوں نکل آتے ہیں اور پھر میں روتی ہوں اس وقت تک روتی ہوں جب تک درد ختم نہیں ہو جاتا اگر میں روؤں نہ تو شاید میرا دل تکلیف سے پھٹ جائے ویسے میں بہت ہمت والی ہوں لیکن کبھی کبھی خود سے ہی لڑتے لڑتے ہار جاتی ہوں_"🙂💔

مجهے تم سے محبت ہے
مرے سارے سوالوں میں
محبت کے حوالوں میں
ہے جس کا نام ، وہ تم ہو
ہے جس کا خیال ، وہ تم ہو
تمہیں ہو روشنی میری
تمہیں سے زندگی میری
تمہارا نام ہونٹوں پر
تمہارا پیار اس دل میں
میرے بے نور جیون میں
چمکتے چاند کی مانند
میری ویران آنکهوں میں
کرن کا استعارہ تم
ہے اک بات جو دل میں
وہ مجهہ کو تم سے کہنی ہے
مجهے تم سے محبت ہے
میرے معیار کا تقاضا ہے 😍❤😊
میرا محرم بھی کالے جوڑے کا شقوقین ہو
ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﺷﺘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﺨﻠﺼﯽ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﮐﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺳﮯ ﮨﭧ ﮐﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ !! ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﻮﺍﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻻﻟﭻ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
موبائل دور پھینک کر کمرے کی لائٹ بند کر کے کسی کونے میں بیٹھ کر بنا آواز کے رونا بھی کسی کسی کو آتا ہے اصل میں اِسے کہتے ہیں اپنی ذات کا انتقال💔

معصوم سی ایک خواہش
لمبی چپ
سفید کفن
اور لوگوں میں حسرت سے مجھے تکتا ہوا وہ
کہتے ہیں کسی نوجوان کی پریشانی کی دو ہی وجہ ہو سکتی یا تو وہ عشق میں مبتلا ہوگا یا پھر اس کی جیب خالی ہوگی۔
پطرس بخاری۔❤

اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے!
جیسے دنیا میں آخری شخص ہے وہ
نشئی صرف وہ نہی ہوتا جو چرس سیگریٹ ہیروئن یا شراب پینے والا ہو انسان لہجے کا دید کا توجہ کا نشئی بھی ہو سکتا ہے اور یہ نشے کی بھیانک قسم ہوتی ہے جب آپکو کسی کی توجہ کا نشہ لگ جاے یہ توجہ محبت پیار دوستی یا کسی بھی رشتے کی شکل میں ہو سکتی ہے
اس نشے کا ڈسا مریض اکثر لاعلاج ہو کر مرتا ہے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain