میں نے اپنی زندگی کے گزرے ہوۓ چند دنوں سے جو سیکھا ہے وہ ہے خاموش ہو جانا 🙂
کوٸ دل دکھاۓ،خاموش ہو جاٶ💔
کوٸ آپ کے بارے میں غلط بات کرے،خاموش ہو جاٶ🔥
رونے کا دل چاہے،خاموش ہو جاٶ 🙃
ازیّت حدوں کو چھونے لگے،خاموش ہو جاٶ💔
ماضی کے دکھ دن و رات کے کسی بھی پہر آپ کو رلانے إٓیں،خاموش ہو جاٶ🔥
کوٸ آپ کو آپ کی برداشت کی آخری حد تک ستاۓ،تب بھی خاموش ہو جاٶ ✨
قسم سے آپ کی اس خاموشی کا اجر آپ کو آپ کا رب ایسے عطا کرے گا کہ آپ کی آنکھیں تشّکر سے بھیگ جإیں گی،٠آپ کا دل ان شکر کے سجدوں میں ہی کہیں رہ جاۓ گا اور اس لمحے آپ کو احساس ہو گا کہ خاموش ہو جانا کس قدر بہتر ہے گلہ و شکوہ کرنے سے🎈❤️
سلجھا کر ہر گرہ کو،پھر الجھا رہا ہوں میں۔۔!!
جِن سے مُحبت ہو اُنکے لیے جگہ بنا لی جاتی ہے، پھر چاہے وہ گھر، وہ دل ہو یا زندگی وہاں بہانے نہیں بنائے جاتے.
ﮐﭽﮫ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ، ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﻓﺮﯾﺒﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﻧﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺑﺎﺭ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺟﮭﻠﺴﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮯ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﮐﺮﻟﮯ.
ہمارے کچھ تعلقات خونی ہوتے ہیں، کچھ بنائے جاتے ہیں جبکہ کچھ رشتے روح کے ہوتے ہیں-اس میں آپ کے اندر کشش محسوس ہوتی ہے...آپ ان رشتوں کی طرف کھنچے چلے جاتے ہیں اور بے اختیار ان سے ملنے کو جی کرتا ہے-اس فرد کے ساتھ کچھ دیر بیٹھنے سے ہی کیفیت بدل جاتی ہے۔۔
💜🧡this is for you mere yhan k sub se ache doston❤💖💕❤💖💕tusi great o amlait o
Jo Jo Tu Keh Dina Ae,
Hor Koi Keh Sakda Nai,
Tu Jidaan Pange Lainae,
Hor Koi Lai Sakda Nai,
Tainu Shad Vi Sakdi Aan,
Rakheya Kar Mera Darr Ve,
Tu Kalla Hi Sohna Nahi,
Zyada Na Baneya Kar Ve,
سنو!!!
وجہ تم ہو!!!
میرے ہنسنے کی میرے رونے کی
میرے جگنے کی میرے سونے کی
آنسوں میں تر بچھونے کی
وقت دعا آنکھ بھگونے کی
سنو!!!
وجہ تم ہو!!!
میری زیست میں جو بھی کمال ہے
میرا عروج ہے یا زوال ہے
تیرے بعد نہ کوئی ملال ہے
میرے چہرے پہ رنگ جو لال ہے
سنو!!!
وجہ تم ہو!!!
میری زندگی کا حاصل ہے
دل کی کشتیوں کا ساحل ہے
نہ تشنہ ہے نہ ادھورا ہے
میرا عشق پورا کامل ہے
سنو!!!
وجہ تم ہو!!!
بعض لوگوں کی جگہ ہمارے دل میں صرف اس لئے رہ جاتی ہے
کہ ہم کبھی انکی جگہ کسی کو لینے ہی نہیں دیتے پر ایسا کرنے والے دکھ اٹھاتے ہیں یہ تو شاید ایسا ہی ہےکہ آپ ایسے شخص کے لیے سیٹ بک کروا لیں جس کو آپکے ساتھ کبھی سفر کرنا ہی نہیں...


اس سے ملتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکوں
دل کے دربار پہ چلتی ہے دھمالی چائے
عشق بھی رنگ بدل لیتا ہے آخر جاناں !
ٹھنڈی ہو جائے تو پڑ جاتی ہے کالی, چائے
ہم سیاہ بخت ہیں......... محبت کو ہاتھ لگائیں تو وہ بھی سیاہ پڑ جائے
زندگی کی خواہش میں ہم یوں پڑے پڑے مر جائیں.
ہنستے ہوئے کسی کو دیکھ لیں تو وہ شخص رونے لگ جائے....
ہم سیاہ بخت ہیں کہ
قسمت نے ہمارا ساتھ چھوڑا
مقدر نے ہم سے منہ موڑا...
ہم نہ زندوں میں ہیں نہ مرے ہوؤں میں
ہماری تربت کی تختی ہے لکھا جائے
اک شخص خوشی کی چاہ میں مر گیا...
کبھی تو لگتا ہے کہ آج آخری دن ہے
کبھی میں چاہتا ہوں آج آخری دن ہو

✍️ " لفظ " ✍️
لفظ ، لہجے کا " ڈی - این - اے " ھے جس سے نظر کا فتور، نیت کا کھوٹ، اور دل کا چور پکڑا جاتا ھے ______
🥀 شام بخیر 🥀
آنکھوں کی نچلی سطح اس قدر رونے سے تکلیف میں پڑگئی ہے اب آنسو کی ننھی سی بوند بھی گرے تو تکلیف کی شدت سے چہرہ سرخ ہوجاتا ہے یار تم نے تو مجھے رونے کے قابل بھی نہیں چھوڑا 💔
ایسا کیوں ہوتا ہے ہمارے ساتھ جنہیں ہم محبتیں چاہتیں سب کچھ دل کھول کر دیتے ہیں وہ لوگ ہمارا خلوص ہمارے منہ پر مار دیتے ہیں ؟
ہم نے کس قدر پلاننگ کر رکھی ہوتی ہے انکے لیے کہ ہم آنے والے وقت میں انکے لیے یہ خاص کریں گے اور وہ لوگ ہمارا خلوص ہمارے ہی منہ پر دے مارتے ہیں
یہاں پر محبتیں چاہتیں صرف عورت مرد کی محبت ہی نہیں بلکہ دنیا میں ہر اس رشتے کی محبت کا ذکر کیا ہے جس کے لیئے آپ مخلص ہوسکتے ہیں💔
جب میری زندگی کے آخری لمحات کے چند سیکنڈ ہونگے نا اور میری آنکھوں سے آنسو نکل رہے ہوں گے تو میں مسکرا دوں گا پتہ ہے کیوں کیونکہ اس وقت میں کہوں گا واہ زندگی کیسے کیسے ستایا تو نےپل پل تڑپایا تو نے آخر آج تو بھی ہار ہی گئ وہ آخری آنسو میری خوشی کے آنسو ہونگے کیونکہ ایک لمبی اذیت سے نجات مل جاۓ گی💔
جب میں تم سے کہوں " کچھ نہیں ہوا " تو تم پر لازم ہے کہ 25 بار اور پوچھو " کیا ہوا؟"💔
#میثم_علی_آغا___
دُکھ تو یہی ہے اُس سے کنارا نہیں ہوا
جو شخص لمحہ بھر بھی ہمارا نہیں ہوا
میں کیا کسی کے ساتھ چلوں گا تمام عمر
میرا تو اپنے ساتھ گزارا نہیں ہوا
جس شخص کے لئے مجھے ٹھکرا گئے ہو تم
میں نے سنا ہے وہ بھی تمہارا نہیں ہوا
خوابوں کے ٹوٹنے سے بدن ٹوٹنے تلک
وہ دکھ بتا جو ہم نے سہارا نہیں ہوا
کیسے مقام عشق پہ پہنچے ہوئے ہیں ہم
ہارے ہیں جان اور خسارا نہیں ہوا
احباب دے رہے ہیں نئے عشق کی خبر
اپنا تو ایک شخص بھی سارا نہیں ہوا
میثم تمام عمر یہی دکھ رہا مجھے
میں کیوں کسی کو جان سے پیارا نہیں ہوا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain