اکثر کہا جاتا ہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی, لیکن کبھی کبھی تالی بجانے والے دونوں ہاتھ ایک ہی شخص کے ہوتے ہیں اور وہ تالی آپ پر بجتی ہے !کبھی عزت کی کبھی زلت کی تو کبھی تماشے کی💔
Haye Takkdi Hor Kudi Ja Tainu Hundi Aa Jealous Mainu Main Ta Haye Mardi Jaavan Meri Koyi Fikar Ni Tainu Kehda Main Heereyan De Haar Mangdi Ve Mere Layi Ae Ditti Main Na Car Mangdi Ve Haapy Raikoti Ikko Chaidi Ae Cheez Ve Tetho Bas Tera Kalla Pyaar Mangdi Ve
سچ تو یہ ہے کہ ہم سب سے زیادہ اپنا دل خود ہی دکھاتے ہیں، جب ہر ایک کی بات کا اثر ضرورت سے زیادہ لے لیں، یا جب دل میں کسی کو وہ مقام دے دیں جہاں وہ ہونا نہیں چاہیئے ، یا جب لوگوں سے بڑی بڑی امیدیں باندھیں، یا یہ بھول جائیں کہ لوگ perfect کیسے ہو سکتے ہیں وہ تو انسان ہیں۔ مضبوط بنیں اور اب اپنا دل دکھانا بند کریں۔
اسکی رضا میں تمہاری خیر ہے__تمہاری خیر اس کی کن سے ہے___اسکی کن اسکی حکمت سے ہے___اور اسکی حکمت میں ہی اسکی محبت ہے___اور محبت کبھی ظلم نہیں کرتی__محبت ظالم نہیں ہوتی__محبت سراپا رحم ہے__!! ❤
اور سالوں بعد بھی اس کی بےرخی ۔۔اسکا اگنور کرنا ۔۔۔میرے دل سے اس کی لیے محبت ختم نا کر سکا ۔۔۔۔۔ جانے یہ محبت کیسی ہے ۔، انسان کی"میں"کو ختم کر دیتی ہے یہ محبت ۔۔۔۔ رب سے قریب کر دیتی ہے ۔۔۔۔ اور وہ شخص ۔۔۔ "آج بھی مجھ کو جان سے پیارا ہے اور بس"
جب کوئی۔ کہتا ہے صبر کرو، آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ کچھ ٹھیک نہیں ہوتا سب کچھ ویسا ہی رہتا ہے ۔ ہاں صبر کرتے کرتے ہم عادی ھو جاتے ہیں اس ماحول، ان حالات اور اس طرز زندگی کے،، کہ پھِر کچھ بھی بُرا لگنا ختم ہو جاتا ہے۔۔ اور لوگ سمجھتے ہیں، "سب بہتر ہوگیا ہے" مگر دِل کا حال تو صرف وہ ذات جانتی ہے! 🙂
ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگا جو محبت تھکا دے اُسے چھوڑ دینا چاہئیے میں نے سُنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی کہ یہ محبت نہیں تھکاتی جس کو چاہا جائے اسکی بے رُخی اور بےحسی تھکاتی ہے. 🖤