Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

ہماری زندگی میں آنے والی اور ہونے والی ہر چیز میں اللّه تعالٰی کی مصلحت ہے کسی کا زندگی میں آنا یا چلے جانا، راتوں کو اٹھ اٹھ کر رونا یا چین کی نیند سو جانا، ایک لمحے میں ہزاروں یادوں کا بننا اور
اگلے ہی لمحوں میں ان تمام یادوں کا بکھر جانا یہ سب اللّہ تعالٰی کی رضا سے ہے۔ اللّہ تعالٰی جانتا ہے کہ میرا یہ بندہ میری جانب ایک آواز پہ آ جائے گا اور اس بندے کو مجھے تھوڑی سختی سے اپنی طرف لانا ہوگا تبھی وہ ہمیں زندگی کی ایسی حقیقتوں سے ملواتا ہے کہ ہم ٹوٹ جاتے ہیں، پھر اسکی طرف بھاگے چلے جاتے ہیں، ٹھوکر پہ ٹھوکر بار بار گرنا یہ چوٹیں پھر اللّہ تعالٰی تک لیکر جاتی ہیں۔ اور لے جائیں بھی
کیوں نہ اسکی دسترس میں ہی تو بس ہر زخم کا مرہم ہے۔🌸♥️
💓💓

johiam
 

"بدلے اور محبت میں عورت مرد سے کئی گنا وحشیانہ ہے"
فریدرش نطشے۔

johiam
 


پتا نہیں اب میں مظبوط ہو گئی یا کمزور
اب میرے اندر ابال اٹھتے ہیں۔۔۔میں باتوں کو پی جاتی ہوں
مجھے اب کوئی حال پوچھے تو ہنس کر کہتی ہوں ٹھیک ہوں
اب مجھ سے کوئی کتنے پیار سے بھی پوچھے اداس ہو میں مسکرا دیتی ہوں__نہیں تو!
اب میں اپنے پاس بیٹھے انسان کو بھی پتہ نہیں چلنے دیتی میرے اندر کیا چل رہا ہے
اب میرے لیے باتیں بے معنی ہو گئی ہیں__کسی کیلۓ اب میری نظر ہی کافی ہے
مجھے ایسے لگتا ہے جیسے مویز میں دیکھتے ہیں نا ایک انسان کو بہت زیادہ مظبوط بنانے کیلئے کتنی تکلیف دینی پڑتی ہے پھر وہ ہمیشہ کیلئے مظبوط ہو جاتا ہے۔۔۔ہر ڈر کے
آگے__ہر ہار کےآگے۔۔شاید میں بھی اس مقام پر پہنچ جاؤں ۔۔ یا شاید کسی حد تک پہنچ گئی ہوں _______!!

johiam
 

ہمیں اتنا تو مضبوط ہونا ہی چاہیے کہ کسی انسان کو لفظوں سے ہمارا سکون چھیننے کا اختیار نہ ہو ۔۔

johiam
 

محبت اگر پھول دینے سے بڑھتی
تو مالی اور پھول بیچنے والے ساری دنیا کے محبوب ہوتے قدر چیزوں کی نہیں جذبات کی ہوتی ہے
🥀

johiam
 

اس مردہ معاشرے میں جینے کیلئے بے حسی چاہئیے . ایک ایسی خودغرضی کی چادر جس کی کئ تہیں ہوں اور ان میں سے کوئ شور سنائ نہ دے نہ کوئ آواز آئے . اور اس میں سے باہر جھانکیں بھی تو کسی غریب لاچار بے بس بھکاری نما انسان کا حلیہ دکھائ نہ دے کسی معصوم بچے کی آنکھوں کے سپنے دکھائ نہ دیں کسی عورت کی پھٹی چادر میں نظر آتی داستان پڑھنی نہ پڑے....... اور ہم اس خودغرضی کی چادر کو خود کے گرد لپیٹ کے آسانی سے زندگی کے دن گزار لیں .................🖋🍁

johiam
 

ہم تین ہیں ، مَیں ہوں، یہ زمیں ہے، وُہ فلک ہے
ہم میں سے کوئی ٹُوٹ کے شدّت سے گِرے گا
💔

johiam
 

میری زندگی سے ایکسائٹمنٹ ختم ہو گئی ہے، کچھ بھی ہو رہا ہو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا کوئی یاد کر لے تو بھی ٹھیک ہے کوئی اگنور کر دے تو بھی کوئی احساس نہیں جاگتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

johiam
 

پیار بھی اونچے گھرانوں میں نمو پاتا ہے،
ان گھرانوں میں جہاں تنگیِ حالات نہ ہو۔

کچھ نہیں ھوتا عشق کرنے سے...
ھاں مگر سر میں درد رہتا ے
j  : کچھ نہیں ھوتا عشق کرنے سے... ھاں مگر سر میں درد رہتا ے - 
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ، ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ، ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ، ایک ناول، ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻣﻦ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﻮﻧﺎ ...
ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﮯ ہیں .
j  : ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ، ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ، ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ، ایک ناول، ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻣﻦ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﻮﻧﺎ ...  - 
johiam
 

زندگی میں کچھ چیزیں ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتیں، کچھ غلطیاں جو ہم بھول نہیں پاتے، کچھ تکلیفیں جو ٹھہر جاتی ہیں اور کچھ لوگ جو یاد رہ جاتے ہیں ۔۔۔۔ یہی زندگی ھے۔۔۔

johiam
 

سکوں دینگے ...!!
ہمارے شعر پڑھنا...🔥
اگر ہو جائے کچھ مثلاً "محبت...🥀

johiam
 

وہ تیسرا انسان کتنا خوش نصیب ھوتا ھے
اسے وہ سب کچھ مل جاتاھے
جو کبھی ھمیں دعاؤں سے نہیں ملتا ۔۔۔۔!!!
💔💔

johiam
 

ہمیشہ کندھے کی ضرورت صرف ایک عورت کو ہی نہیں ہوتی__ کبھی کبھی مرد بھی تو کسی کے شانے پر سر ٹکا کر آنکھوں کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتا ہے___ کمزور ہی سہی لیکن بانہوں کا حصار اسے بھی راحت بخشتا ہے____ درد ہونے... آنسوں بہانے ...اور سہارا دینے کا تعلق جنس سے نہیں بلکہ انسان کے جزبوں سے ہے.... اور جس طرح ایک کمزور عورت کو مرد سہارہ دیتا ہے ,,, ٹھیک اُسی طرح ٹوٹتے ہوئے مرد کو ایک عورت بھی سمیٹ سکتی ہے___ 💔

johiam
 

کچھ نہیں ھوتا عشق کرنے سے...
ھاں مگر سر میں درد رہتا ے

johiam
 

ہم اکثر ان لوگوں کی قربت حاصل کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں جن کے دل میں ہماری ذرہ برابر قدر نہیں ہوتی ، جن کے پاس ہمارے لیے ذرا سا بھی وقت نہیں ہوتا - اور اگر وقت ہو بھی تو محض ایک وقت گزاری کا ذریعہ ہوتے ہیں ۔ ہم اپنی قدر خود ہی کھو دیتے ہیں - اٌنہیں اٌن کی ضرورت سے زیادہ محبت اور وقت دے کر اٌن کا خیال رکھنا اٌن سے محبت کرنا اٌنہیں اپنی زندگی کا ایک اہم حصہ جاننا ہمارا فرض سا بن جاتا ہے ۔ مگر آخر میں اٌن کا بدلتا رویہ ہمیں ہی تکلیف پہنچاتا ہے - اور گھاٹے کا سودا بھی ہمیں ہی کرنا پڑتا ہے ، تنہائیوں کا ساتھی ہم بن کر بھولے بسرے لوگوں کی طرح بھٹکتے رہتے ہیں ۔ یادوں کا ایک درد ناک گھروندا ہمیں بنانا پڑتا ہے ۔ اور واپس اپنی زندگی کی طرف لوٹنا محال سا لگتا ہے ۔ 'کسی کے ساتھ حد سے زیادہ لگاؤ نہ کرنا احساسات آپ کے ختم ہوں گـــــے...😪johi

johiam
 

یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ محبوب بہترین ہی ہوتا ہے محبوب برا بھی ہو سکتا ہے گنہگار بھی محبت کا کام تو ہوتا ہے بس اپنا لینا ہر عیب کو ڈھانک دینا_____

johiam
 

تمہیں جس سے محبت ھے
، تم اُس کی کھوج میں جانا
ھمارے پاس مت آنا
، ھمیں تم سے محبت ھے

johiam
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ، ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ، ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ، ایک ناول، ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻣﻦ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﻮﻧﺎ ...
ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﮯ ہیں .
<3 <3