Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

دیمک لگی ہوئی ہے اسے تو غرور کی
گر جاؤ گے حضور! یہ سیڑھی خراب ہے
بارش سڑک پہ تیز، مکینک کی شاپ،،، بند
اور اک امیر زادی کی گاڑی خراب ہے
اس اجنبی مکان کا تالا بھی کیا کھلے ؟
جب اپنی آشنائی کی چابی خراب ہے
پوچھا ہے تو نے حال، کہا ٹھیک ہوں! مگر
حالت ترے مریض کی خاصی خراب ہے
آئی ہے رفتگاں کی مرے کان میں صدا
تو جس میں رہ رہا ہے وہ بستی خراب ہے
بویا ہے میں نے بیج محبت کے پیڑ کا
بنجر مگر زمین کی مٹی خراب ہے
سچ کے ثمر کی قاش کھلائی تھی میں اسے
کہنے لگا وہ تھوک کے، کڑوی، خراب

johiam
 

موم بتی کو آخر میں ادراک ہوتا ہے،کہ اسے ایک ایسے دھاگے نے ہلاک کیا جسکو وہ سینے میں چھپائے ہوئی تھی
________"🖤

johiam
 

کبھی جو بد گمان ہونا تو
ایسے بد گمان ہونا
وہ بیتے پل ، سبھی یادیں، انھیں بھی
ساتھ لے جانا
یا پھر جو مہربان ہونا تو
ایسے مہربان ہونا
اگر جانا ضروری ہو ، ہمیں بھی
ساتھ لے جانا☹☹

johiam
 

-کسی ایسے کے ساتھ رہو
جو تمہارے ساتھ ہونے پہ اپنے مقدر پہ رشک کرے♥️🙂

johiam
 

کچھ لوگ اللّٰه کے دَر کے لیے ہی پیدا کیے جاتے ہیں۔ اللّٰه اُن کو چُن لیتا ہے۔ کبھی رُلا کر, کبھی آزما کر, کبھی تکلیف دے کر, وہ اپنے خاص بندوں کو دوسروں سے الگ کر دیتا ہے۔ کچھ اس مقام تک چل کر خود آتے ہیں, کچھ کو کھینچ کر لایا جاتا ہے۔ بندے کی کیا مجال کہ اللّٰه کے حکم سے سرتابی کرے۔ اُسے دکھ کی بھٹی سے گُزار کر, کُندن بنا کر, اللّٰه اُس کے دل کا مکین بن جاتا ہے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

johiam
 

"-مجھے سمجھایا جاتا ہے نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کروں میں سب کو اب کیا بتاؤں کہ مجھے تو "احساس" اور "لحاظ" کی بیماری ہے 💔

johiam
 

جن کی زندگی میں شوق اور شوخیوں کی عمر میں ٹھہراؤ آجائے-- ان کی زندگی ہمیشہ کمپرومائز میں گزرتی ہے ایسے لوگ زندگی جیتے نہیں بس گزارتے ہیں ایک خوف اور، ذمہ داریوں کا بوجھ لے کر رشتے نبھانے کے چکروں میں ان کی اپنی ذات تو کھو ہی جاتی ہے 💔💔

ہمارے معاشرے میں بدتمیز بندے سے لوگ عموماً بہت تمیز سے بات کرتے ہیں...
j  : ہمارے معاشرے میں بدتمیز بندے سے لوگ عموماً بہت تمیز سے بات کرتے ہیں... - 
johiam
 

پتا نہیں مجھ سے ہی کیوں امیدیں باندھ لیتے ہیں سب۔اور چاہتے ہیں کہ بس سب ویسا ہی کروں جیسا سب چاہیں۔اتنا زیادہ اچھا تو کوئی نہیں ہوتا ناں۔

johiam
 

اس میں اگر ہزار ہو خوبی، خراب ہے
یعنی غریب شخص کی بیٹی خراب ہے
دیمک لگی ہوئی ہے اسے تو غرور کی
گر جاؤ گے حضور! یہ سیڑھی خراب ہے
بارش سڑک پہ تیز، مکینک کی شاپ،،، بند
اور اک امیر زادی کی گاڑی خراب ہے
اس اجنبی مکان کا تالا بھی کیا کھلے ؟
جب اپنی آشنائی کی چابی خراب ہے
پوچھا ہے تو نے حال، کہا ٹھیک ہوں! مگر
حالت ترے مریض کی خاصی خراب ہے
آئی ہے رفتگاں کی مرے کان میں صدا
تو جس میں رہ رہا ہے وہ بستی خراب ہے
بویا ہے میں نے بیج محبت کے پیڑ کا
بنجر مگر زمین کی مٹی خراب ہے
سچ کے ثمر کی قاش کھلائی تھی میں اسے
کہنے لگا وہ تھوک کے، کڑوی، خراب ہے

johiam
 

ہم مڈل کلاس لوگوں کے لئے یہ بھی اذیت ہے کہ ہمیں کریکٹر سرٹیفکیٹ رشتے داروں سے ملتے ہیں❤🔥

Funny joke
j  : Aho over hai 😂😂😂😂😂😂💞 - 
Funny joke
j  🔥 : Haha smjh k ni smjh 😂😂😂 - 
Funny joke
j  : Hahaha 😂😂😂😂😂 - 
johiam
 

جس رشتے میں اعتبار نہیں ہوتا
عرصے گزرنے کے بعد بھی وہ بیکار ہی رہتا ہے

Apko lgta hai? 🙄
j  : Apko lgta hai? 🙄 - 
johiam
 

رفو کرتی رہی.........تعلق کو
پھر بھی دھاگے ادھڑ گئے میرے

Yeh shi hai 👌👌👌
j  : Yeh shi hai 👌👌👌 - 
johiam
 

کبھی کبھی جی چاہتا ہے میں اپنی پوٹلی اٹھاوں اور مکہ جا کے اتنا رووں کہ میرا سارا وجود تخلیل ہو جائے۔

ہم ایسے بد نصیب ہیں جس عمر میں لوگوں کو جینے کی امنگ ہوتی ہے 
ہم اس عمر میں موت کی تیاریوں میں ہیں
j  : ہم ایسے بد نصیب ہیں جس عمر میں لوگوں کو جینے کی امنگ ہوتی ہے ہم اس عمر میں -