جب میں نے جانا کہ لوگ صرف اپنے مطلب کی بات سنتے ہیں
تب میں نے وضاحتیں دینا چھوڑ دی
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﺎﺹ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ۔۔۔۔۔
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻋﺎﻡ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔
ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ ﺍُﺱ ﻧﮯ۔۔۔۔۔۔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺭُﻻ ﺩﯾﺎ ﺍُﺱ ﻧﮯ۔۔۔۔۔
محبت کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا لازمی ہے کہ جس سے محبت کی جائے اس کا تابع ہونا پڑتا ہے ..!!
خواجہ معین الدین چشتی




Mujhe ishq sikha kar ke
Rukh mod toh na loge
Rakho haath mere dil pe
Kaho kabhi chhor toh na doge
Kisi aur ke mat hona tum
Jeete jee main mar jaungi
Jo tumne nazar pheri toh
Main toot bikhar jaungi

اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں ۔
جس پہ آپ مر گئے۔تباہ برباد ہوگئے ۔لٹ گئے ۔ذلیل ہوگئے ۔ 😂😂
"جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پینسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کہ اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں ۔۔۔
میری Whatsapp کی چیٹ لسٹ میں تمھارا نام بہت نیچے چلا گیا ہے۔
اب کے بورڈ بھی تمھارے نام کا پہلا حرف لکھنے پر پورا نام Suggest نہیں کرتا۔
فیسبک کی Search Listt میں بھی تمھارا نام نیچے جاتے جاتے کہیں غائب ہو گیا ہے
اب تمھاری ڈیپی کے ساتھ سبز نشان دیکھ کر میرے دماغ کے Neurons میرے ہاتھوں کو پیغام نہیں بھیجتے کہ میں تمھارے Inbox میں میسجز کے انبار لگا دوں
تمھارا نام سن کر میری دھڑکنوں کے ادھم میں پہلی سی شدت نہیں رہی
تمھاری بے رُخی، بے اعتنائی، لاپروائی اور بے قدری کی وجہ سے چیزیں مایوسی سے نڈھال ہو کر اپنے معمول کی طرف لوٹ رہی ہیں۔۔۔
جس کے پاس جو ہوتا ہے نا
اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے
اس لیے لوگوں کے رویوں کا
کھبی شکوہ نہیں کرنا چاہیے
ضروری نہیں سب کی جھولیاں
پیار، خلوص ، اپنائیت ، اور بے
غرضی جیسے موتیوں سے
بھری ہوئی ہوں اس لیے جہاں
جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے
والے کے پاس دینے کے لیے اپنے
ظرف کے مطابق
اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا


خودبخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا
اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالب کی طرح کوچہُ جاناں سے
محسؔن
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
I’m sad, hurt, angry, mad, and disappointed. But you know what? I’ll put on a smile and move on. It will hurt but I will survive.”

" ابوبکر کے الف سے لےکر علی کے ی تک میرے نبی کریم ﷺ کے سارے اصحا ب سچے ہیں "♥🥀
#

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain