Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

اتنے مخلص نہ بنو تم ___ کہ کسی دن تم سے
میں یہ چاہوں کہ مرے ساتھ جیو ، ساتھ مَرو..

johiam
 

بہت پریشان ہوں
لیکن
مطمئن ہوں ۔۔۔کہ۔۔۔اللہ دیکھ رہا ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Funny joke
j  : Han g😂😂😁😀🙋🙋🙋 - 
Totally adjustment Ho gai hai 🙄🙄🙄😊😊😊
j  : Totally adjustment Ho gai hai 🙄🙄🙄😊😊😊 - 
میں وقتی واویلا ضرور مچاتی ہوں،، مگر مجھے سمجھوتا کرنا آتا ہے
j  : میں وقتی واویلا ضرور مچاتی ہوں،، مگر مجھے سمجھوتا کرنا آتا ہے - 
johiam
 

میں وقتی واویلا ضرور مچاتی ہوں،، مگر مجھے سمجھوتا کرنا آتا ہے

johiam
 

میں خود کو اتنا سمیٹ سکتی ہوں اگر
تم قبر کھودو تو میں اس میں لیٹ سکتی ہوں

johiam
 

kuch log Apko torture kr k Khush hote hain 😂😂😂😂

johiam
 

چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آؤنگا
تم اس قدر نہ ستاؤ بہت اداس ہوں میں....
Bye Bye

johiam
 

اب کوئی آئے چلا جائے,میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو

Happy birthday
j  : Happy birthday Sadia Allah bless you 🍨🍩cake Mila ni 😂😂 - 
johiam
 

ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا
وہ جس کو خبر نہیں اب میری
🔥💯

johiam
 

اور جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا وہ ہمیں ملے نہ ملے اس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا_
پھر چاہے اس سے بہتر یا بہترین چیز بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جاے_ پھر بھی کہیں نہ کہیں ہمیں اس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپاتی ہے_ اور دل کہتا ہے کہ اگر وہ ہوتا تو کہانی کچھ اور ہوتی_!!!!

johiam
 

بابا کہتے ہیں کہ دنیا تمہیں کبھی بھی خوش نہیں دیکھنا چاہتی کیونکہ یہ معاشرہ بڑا ہی منافق ہے.مگر تم کسی کے سامنے رونا مت اور نہ ہی کسی کے لیے رونا ورنہ یہ لوگ تمہیں رلاتے ہی رہیں گے اگر تم نے ان کے سامنے رونا شروع کر دیا تو یہ تمہاری غلطیاں ڈھونڈنے لگیں گے، پھر جہاں تمہاری غلطی نہ بھی ہوئی تب بھی تمہیں تماشا بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے. اگر دل پریشان ہو تو صرف اور صرف اللہ کے سامنے رونا، اللہ کے لیے رونا. پھر دیکھنا وہ تمہیں کسی کے سامنے رونے نہیں دے گا اور تمہارے قلب کو ایسا سکون بخشے گا کہ کوئی تمہیں بے سکون نہیں کر سکے گا.

johiam
 

میں نیند میں جا جا کے بھلاتی ہوں اسے__!
وہ خواب میں آ آ کے بتاتا ہے کہ میں ہوں🔥

johiam
 

جب کوئی غبارہ آپ کے منہ پر پھٹ جائے تو غصہ کس بات کا؟ آپ نے ہی اس میں ہوا بھری اور اسکے حجم سے بڑا کردیا
یہی معاملہ کچھ لوگوں کاہے.
آپ ان کے حجم سے بڑھ کر ان سے سلوک کریں.اور جس چیز کے وہ اہل نہیں وہ احسان ان پرکریں تو وہ ایک دن آپ کی ذات پر ہی پھٹ پڑیں گے
کم ظرف پر احسان مت کریں

johiam
 

کبھی یوں بھی سوچا کریں کہ سامنے والے کے لہجے میں کڑواہٹ اس کی اکڑ کی وجہ سے نہیں بلکہ زندگی میں سہی گئی تلخیوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے😊🖤
#👑

johiam
 

ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو
ہمارے پاس بھی آئینہ ہے ...
دکھائیں کیا ...؟ 😕

johiam
 

عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوئے
وہ مجھے چاہ نہ سکا میں اسے بھلا نہ سکا

johiam
 

السلام علیکم 🌹
بُرا بولنے میں اور بُرا سوچنے مَیــــں فرق ہوتا ہے بہت سے لوگ آپ کو اچھا بولتے ہوں گے لیکن ضروری نہیــں کہ وہ آپ کےلئیے اچھا سوچتے بھی ہوں لیکن ایک سچا دوست آپ کو بُرابول سکتا ہےلیکن آپ کے بارے مَیــــں یا آپ کےلئیے بُرا نہیـــــــــں سوچ سکتا .