ہر وہ چیز جس سے انسان کی انا کا خول ٹوٹے یا " میں" پر ضرب لگے اُس پر دُکھی مت ہوں کیونکہ شخصیت پرستی کی نفی وہ عمل ہے جس سے آگے .. ملامتی فقر کا سفر شروع ہوتا ہے . خدیجہ طاہر
بے بات بگڑتے رہتے ھو💕 بے چین ہمیشہ رہتے ھو💕 یہ سب نشانیاں عشق کی ہیں 💕 کیا عشق کسی سے کرتے ھو؟ راتوں کو جاگتے رہتے ھو💕 اور تارے بھی تم گنتے ھو💕 یہ سب نشانیاں عشق کی ہیں💕 کیا عشق کسی سے کرتے ھو؟ ذکر جو میرا چلتا ہے چہرے کے رنگ بدلتے ھو💕 بے چین سے تم ھو جاتے ھو💕 کیا عشق مجھ ہی سے کرتے ھو؟💕💕