اب تمہارے نام کے علاوہ مجھے کوئی بھی چیز اذیت نہیں دیتی😞
میں خوش نہیں ہوں تیرے ساتھ اس رویے پر
یقین مان ! مگر تو ، اسی کے قابل تھا
❤️❤️
"زندگی مشکل نہیں ہوتی کچھ لوگوں کا آنا اور جانا اسے مشکل بنادیتا ہے۔۔۔!!"

پتا ہے زندگی میں سب سے مشکل چیز کیا ہے ؟؟
اس اعتماد کو ریزہ ریزہ ہو کر بکھرتے ہوئے دیکھنا جو آپ نے بڑی کشمکش اور مشکل کے بعد کسی پر کیا ہو !!
میں آخری بار تمھیں گلے سے لگانا چاہتی ہوں میں دیکھنا چاہتی ہوں زندگی آخری بار گلے لگے تو کیسا محسوس ہوتا ہے۔☺💔

تــم نـے کیا ســوچ کــر میـــرے آگـے
پھــــر محبتــــ کا مشــــورہ رکھا؟؟
عشــق گھـر کا کوئی مــلازم ھـے
ایکـــ چھـــوڑا تو دوســــرا رکھا؟؟
لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے!

یکطرفہ محبتیں بڑی بد نصیب ھوتی ہیں.. 🥀
یہ اُن قبروں کی مانند ھوتی ہیں
جن کا کوئی والی وارث نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔💔
میں اب آہستہ آہستہ سمجھ رہا ہوں کہ
لوگ پنکھے کے ساتھ کیوں لٹکتے ہیں🔥🥀

کال نہیں کرتا وہ، کان سُریلے نہیں ہوتے اب
میرے میسج کے نشان نیلے نہیں ہوتے اب۔ 🤢


نظر اٹھی ہے اس کی میری جانب
کئی پیشانیوں پر بل پڑے ہیں
💞



میری زندگی میں آنے والے ان تمام لوگوں کا شکریہ ، جن سے میں نے یہ سیکھا کہ مجھے ان جیسا نہیں بننا___!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain