ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ ،
ﺗﻮ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﻨﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﻮﻧﺪﻭﮞ
ﻣﯿﮟ ۔۔۔۔۔۔۔
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ !
ﺳﻔﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ !! ۔۔۔۔۔۔
ﺍﺛﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ !! ۔
انٹرنیٹ کی دنیا میں جہاں برے لوگ ملے وہاں اچھے دوست بھی ملے جن سے عزت و احترام کا مضبوط رشتہ بن گیا جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے.... جن سے ہمارا کوئی مفاد نہیں جڑا ہوتا... پھر بھی وہ ہمارے لئے ضروری ہوتے ہیں
بظاہر وہ ایک بے نام سا تعلق...کبھی دوستی کے پردے میں چھپا...یا کبھی ایسا رشتہ جس کا کوئی نام نہ ہو...
یہ جانتے ہوئے بھی کہ کسی بھی وقت اس خوبصورت رشتے کی ڈور ہاتھ سے چھوٹ جائے گی🙁😔پھر بھی وہ ہمیں عزیز ہوتے ہیں...
ان سے شاید زندگی میں کبھی ملاقات تو نہ ہو مگر دعاوں میں ہمیشہ یاد رہیں گے!
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں💚
جسے آپکا اور میرا رشتہ
haseeb happy birthday many many returns of the day 💖💖💖💖12 bjne me thora e tym h 💖💖💖💖

شہنشاہی نہیں مجھے فقیر ی دے مو لا۔۔۔۔۔۔❤️
دنیا پر نہیں ایک دل پر راج چا ہتی ہو ں۔۔🌺
انسان کو اور کچھ کرنا آئے نہ آئے اچھے بول بولنا ضرور آنا چاہیے. ایسے الفاظ جو اگلے بندے کی پریشانی کو ختم نہیں تو کچھ کم ضرور کر دیں.
آپ کے پاس کیا ہے کسی کو اس چیز سے فرق نہیں پڑتا، فرق اس چیز سے پڑتا ہے کہ آپ دوسروں کو کیا دیتے ہیں. اور اگر آپ کسی کو حوصلہ اور اچھے الفاظ دینے والے ہیں تو یقین کریں آپ دنیا کے سب سے امیر انسان ہیں.
حالات اور وقت کی سختی دیکھنے والے کو صورتحال کا وہ رخ مت دکھائیں جو کہ 95 فیصد لوگ پہلے سے دیکھ کر پریشان ہو رہے ہیں بلکہ صورتحال کا وہ اچھا رخ دیکھانے کی کوشش کریں جو کہ صرف 5 فیصد لوگ خود سے دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں. اگر آپ ایسا کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو آپ سے اچھا انسان دوست اور کوئی نہیں...
یاد رکھیں دنیا میں ٹانگ کھینچنے اور گرانے والے تو بہت ہیں کوشش کریں آپ ھاتھ تھام کر سہارا دینے والے بنیں
پہلی بار ایسا ہے کہ
اکیلا رہنے پر مجھے رونا نہیں آرہا بس سکون مل رہا ہے
دماغ کی بجاۓ اس بار دل کہہ ہے
اب کوئی میرے قریب نہ بھٹکے
عجیب سی بے حسی طاری ہے
لوگوں سے کتراتا پھر رہا ہوں
کسی اہم کا سامنے آنا بھی مجھے تقویت نہیں پہنچا رہا
پہلی بار خود کے لیے شکر کی دعا کی بجاۓ
کوئی دکھ مانگ رہا ہوں
شاید کے وہ دکھ میری خشک آنکھوں میں سیلاب لا بھرے
مجھے لگتا ہے مجھ میں بسے جذبے اپنی مات تسلیم کر چکے ہیں پہاڑوں پر رہنے کے باوجود کسی نرم پتے کے جیسے ہوا کے رفتار سے بھی خوف کھایا کرتا تھا کبھی
بدلتے لہجوں پر بے بہا آنسو بہایا کرتا تھا کبھی
لیکن اب کوئی میرے لیے روۓ بھی تو مجھے سچا نہیں لگتا
میں پتھر ہونے سے ڈرتا تھا
مگر میں پتھر ہو چکا ہوں💔🔥
"وہ جسے چاہتا ہے ، پہنچاتا ہے ، جسے چاہتا ہے ، پھیر دیتا ہے !" سورہ نور میں یہ پڑھتی ہو نا ، پھر کیوں روتی ہو ؟ ٹوٹے ہوئے وعدوں پہ ، دھوکوں پہ ، انسانوں پہ ۔۔ آخر کس لیے ۔۔ راضی کیوں نہیں ہوجاتی ۔۔ راضی ہو جاؤ ، صبر کرو ، تم تخلیق ہو وہ خالق ہے ، راضی نہیں ہوگی تو بھی وہ راضی کر لے گا ۔۔ منا لے گا !"
"کیسے؟"
"امتحان کو کڑا کر دے گا!"
"اس سے بڑھ کے کوئی امتحان ہو سکتا ہے؟"
"ہاں ہوتا ہے ، وہ امتحان جس میں صبر چھین لیا جائے ۔۔"
"مان جاؤ ، اس کا منانا بہت برا ہوگا ۔۔ برداشت نہیں کر پاؤ گی ۔۔ روتی رہو گی!" خالی آسمان اس پہ برسا تھا ۔۔ بالکل خالی ۔۔ یقین سے ، صبر سے ۔۔ پیمان سے ۔۔ وفا سے ۔۔۔ ضبط پہ کوئی بھاری پتھر آن گرا تھا ، وہ رونا نہیں چاہتی تھی ، وہ رو دی تھی !🥺
#ان_اللہ_مع_الصابرین🙂❤
ﺍﺑﮭﯽ ﻓﺮﺻﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﺍﺳﮑﻮ ؟ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﯾﮑﮭﮯ ..
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺑﮯ ﭘﻨﺎہ ﭼﮩﺮﮮ ,ﮬﺰﺍﺭﻭﮞ ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﮞ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ..
ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ,ﺍﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﺠﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ..
ﺍﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺅﮞ؟
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﮔﺮﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮬﻮﮞ ..
ﮔﻼﺑﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮬﻮﮞ ﮐﺐ ﺳﮯ ..
ﻋﺠﺐ ﺳﮯ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮬﻮﮞ ﻣﯿﮟ , ﺭﺳﻢ ﺯﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮬﻮﮞ ..
ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻨﺪ ﮐﻤﺮﮮﻣﯿﮟ ﺳﺠﺎ ﺍﮎ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﯽ ﮬﻮﮞ ..
ﺍﺳﮯ ﻓﺮﺻﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﺍﺗﻨﯽ,ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﺎ ﭘﺎﻧﭽﻮﺍﮞ ﻣﻮﺳﻢ ..
ﺍﺳﮯ ﺗﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﻮﮞ گی ﮐﮧ ﺟﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﮔﺎ ..
ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﻧﮧ ﺭﺳﻢ ﺳﻨﮓ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ..
ﺭﮬﮯ ﮔﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ,ﺩﻝ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ..
ﺍﺳﮯ ﺗﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ گی ..
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ گی....😊🔥
#

میری زندگی میں آنے والے ان تمام لوگوں کا شکریہ ، جن سے میں نے یہ سیکھا کہ مجھے ان جیسا نہیں بننا___!!
کسی کو چھوڑنے سے پہلے یہ سوچ لو کیا وہ اس تکلیف کو برداشت کر سکتا ہے! راہ میں چھوڑ دینا زخم دینے کے مترادف ہے وہ زخم جسے پرویا نہیں جا سکتا 💔
خوشیاں ڈھونڈی نہیں جاتی بلکہ یہ تو ہر پل ہمارے ساتھ ہوتی ہے پر لیکن ہم اپنی الجھنوں میں الجھ کر انہیں نظر انداز کرتے رہتے ہیں ۔۔۔ ہر حال میں خوش رہنا بھی انسان کی پریشانیوں کو کم کر دیتا ہے

میں بھلا کیوں لوگوں کے مطابق ہو جاؤں
لوگ تو منافق ہیں تو میں بھی منافق ہو جاؤں؟

اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں...
.بہت بے صبری ہوں لیکن جب ایک بار کسی شخص پر فاتحہ پڑھ لوں تو زندگی بھر پلٹ کر نہیں دیکھتی🙂
سونے والے سمجھ نہیں سکتے جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے
👌👌👌👌👌👌copied by Masoom larke 👌👌👌👌
کچھ روز تو کرتے ہیں بڑی شدت سے محبت
پھر اپنی اوقات پہ آ جاتے ہیں لوگ💔✌
دنیا میں بدترین بھیک محبت کی ہوتی ہے. . 🌚
مانگنے والا خود اس سے مالا مال ہوتا ہے. . .🙂🙃 مگر جس سے مانگنے کی نوبت آجاتی ہے اس کے پاس ہمارے لیے چند سکے بھی نہیں ہوتے. 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain