Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

مجھے اچھا لگتا ہے ۔۔۔خاموش رہنا ۔۔۔خاموشیاں پسند ہیں مجھے ۔۔۔
اکیلے رہنا اچھا لگتا ہے ۔۔۔
لیکن واحد وہ شخص جب خاموش ہوتا ہے کچھ نی کہتا ۔۔۔
کوئی بات نہیں کرتا ۔۔۔مجھے کوفت ہونے لگتی ہے خاموشی سے ۔۔۔۔میرا دل کرتا ہے کچھ تو کہے کوئی تو بولے ۔۔۔کچھ تو بولے ۔۔
مجھے اسکی آواز سننا اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔پر وہ کچھ نہیں کہتا ۔۔۔۔خاموش رہتا ہے ۔۔۔😞😞

johiam
 

جو آپکا نہیں تھا ، اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ہے لیکن جب کوٸی آپکا ہونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو، اسے کھونے کی تکلیف ، سوچ سمجھ کے سارے داٸروں سے بالا تر ہوجاتی ہےپا کر کھوۓ ہوۓ انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں💔🔥

johiam
 

مجھے اہم ہونے کا وہم نہیں
میں فضول ہوں __ منفرد سی🙂🔥✔️💯

johiam
 

رہی بات محبت کی تو وه تو اچھی لڑکیوں کو بھی ہو جاتی ہے 🙂

johiam
 

جن لوگوں کے جانے پر صبر آ جائے پھر اُن کی واپسی کی کوئی طلب نہیں رہتی نا کوئی خواہش.... ???agree

johiam
 

اک شحض کے کھو جا نے کا ڈر کیوں نہیں جا تا۔۔۔❤️
یہ بو جھ میر ے دل سے ا تر کیو ں نہیں جا تا۔۔۔۔
منز ل پر پہنچ کر اسے کھونا پڑ ے گا۔۔۔۔۔
یہ طے ہے تو پھر یہ شوق سفر کیوں نہیں جا تا۔۔۔۔۔❤️

johiam
 

کتنی پاگل لڑکی ہوں میں 😄
ایک خواب ٹوٹ گیا ہے،،بیٹھی ٹکڑے جوڑ رہی ہوں💔💯🔥

johiam
 

مکافاتِ عمل کی چکّی چلتی بہت آہستہ ہے،🔥
مگر پِیستی بہت باریک ہے-💔💯

johiam
 

"- میری چپ سب کو کھائے جا رہی ہے
میں گھر میں سب سے زیادہ بولتی تھی-"💔🔥

johiam
 

جب ہم بڑے ہوجاتے ہیں تب ہمارے رونے سے مسئلے حل نہیں ہوتے 💯🔥

johiam
 

آئے گی خبر
آپ بھی کہیں گے
کل تک تو ٹھیک تھی

Funny joke
j  : 🤔🤔🤔🤔🙄🙄🙄😂😂😂😂 - 
Han na 😞😞😞😞😞😥😞😥😞😞😥
j  : Han na 😞😞😞😞😞😥😞😥😞😞😥 - 
johiam
 

مُحبت کی بس یہی خامی ہے یہ اپنی گہرائیوں میں لے جائے تو سانس لینا نامُمکن اور سطح پر چھوڑ دے تو اِسے عبور کرنا مُحال💔🔥

johiam
 

death is the solution of all problems 😞😞😞😞😞😕😕😕😕

جو محبت میں چھوڑ جاۓ
میں اسے بد دعا دینے کی قاٸل ہوں
💯
j  : جو محبت میں چھوڑ جاۓ میں اسے بد دعا دینے کی قاٸل ہوں 💯 - 
johiam
 

سب سے آگے کھڑا تھا میں لیکن
میں ہی تصویر میں نہیں آیا🖤

Funny joke
j  : 600 posts 🤔🤔🤔🤔congrats toh bnta h 😂😂😂😂 - 
Funny joke
j  🔥 : 😂😅😊😴😶👌🙎👸👸 - 
johiam
 

اِس نے کہا بھول جاؤ ،
پر یہ نہیں بتایا کہ بھولنا کیا ہے،
اذیت،درد ،تکلیف ، یا
وہ غلطی جو تم سے محبت کی تھی💔🔥