Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

. بہت کم لوگو کو "خاص" رکھتی ہوں...!!
مگر جن کو رکھتی ہوں تا حیات رکھتی ہوں..!!❤

johiam
 

میں نے سانپوں 🐍 کو دِکھائے ہیں
مجھے ڈستے ہوئے لوگ

johiam
 

مجھے نماز کا آخری سجدہ بہت پسند ہے۔۔۔ایسے لگتا ہے کہ جب میں اٹھوں گی تو کائنات کا خالق میرے سامنے ہوگا۔۔۔جو کچھ بھی دل میں ہوگا سب کہہ دوں گی۔۔۔اور پھر آواز آئے گی مانگ آج تجھے جو بھی مانگنا ہے۔۔۔اور پھر وہ 'کن' کہہ دے گا۔۔۔!!

johiam
 

تمھارے نام سے ہے منسوب جو اک لڑکی،
حسیں لاکھ سہی مجھ سی شاعرہ تو نہیں
🍂💕

johiam
 

بچھڑنا ہو تو تم یکلخت مجھ سے دور ہو جانا ادا قسطوں میں ہو ماتم، مجھے اچھا نہیں لگتا
تمھارے بعد تو_______ اتنا اکیلا ہو گیا کہ اب یہ جو اک لفظ ہے نا 'ہم'، مجھے اچھا نہیں لگتا

johiam
 

میرا دل چاہتا ہے
میں ساری دنیا گھوموں 💃
بے شمار لوگوں سے ملوں 😍
راہ چلتے بچوں سے شرارتیں کروں 😅
روتوں کو ہنساوں 😍
آنکھیں بند کیے جاگتی آنکھوں سے مسکراتے ہوئے خواب دیکھوں 💃
پانیوں پہ سفر کروں
پہاڑوں پہ صدائیں لگاوں 😍
دریاوں سے باتیں شئیر کروں
پھولوں کی نرماہٹ محسوس کروں
زندگی کو جیوں
ڈھیر سارا جیوں
تھوڑی سی مہلت دےاوراللہ 😥😥😥😥😥😥❤🦋

johiam
 

اداسی چیختی ہے قہقہوں میں
ہمارا درد سب سے مختلف ہے !!

johiam
 

ریزہ ریزہ ہیں خواب آنکھوں میں
کیسے کہہ دوں کہ غم نہیں ہوتا
کوٸی شکوہ نہیں مگر مولا
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥کیا کرو ں درد کم نہیں ہوتا

johiam
 

اس لڑکے کا دکھ بھلا تم کیا سمجھو گے
جسے محبّت گھیر لے اور وہ بے روزگار ہو🖤🖤

johiam
 

زندگی میں اک بار محبت سب کو کرنی چاہیے، تاکہ سب جان لیں کہ محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے،

johiam
 

مڈل کلاس انسان کبھی بور نہیں ہوتا، اسکی زندگی میں ہر وقت کوئی نہ کوئی مسئلہ ہوا ہی رہتا ہے

johiam
 

زندگی میں اک بار محبت سب کو کرنی چاہیے، تاکہ سب جان لیں کہ محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے،

johiam
 

ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے والدین کے پاس جائیدادیں نہی ہوتی صرف زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں
🖤

johiam
 

ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺠﮭﮯ
ﺟﺎﻥ ﭘﺎﺋﮯ ﮨﻮ ۔ ﺳﺐ ﺟﮭﻮﭦ ﮨﻮ..ﺳﺐ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﻮ...
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ہو۔🖤😒

johiam
 

پھر یوں ہوا اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو
پھر یوں ہوا اسکی......... عادت سی ہوگئی مجھ کو...
پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر
پھر یوں ہوا اس نے...... دوست بنا لیا مجھ کو....
پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے
پھر یوں ہوا رات............ بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو...
پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے
پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو....
پھر یوں ہوا .....................وہ چھوڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اکیلے......................رہنا پڑگیا مجھ کو....
پھر یوں ہوا زندگی میں................ طاق راتیں آگئیں
پھر یوں ہوا رب سے.............. مانگنا پڑگیا مجھ کو...
پھر یوں ہوا .......زندگی موت جیسی لگتی تھی......
پھر یوں ہوا زندہ رہ کے ........مرناپڑگیا مجھ کو......!!!

johiam
 

Treat Me Like A Queen And I'll Treat You Like My world
Treat Me Like A Game And I'll Show You How Its Played.

کس کو بھلی لگیں گی میری اُلجھی باتیں،
کون  سُنے  گا  بیٹھ  کر  میری ساری باتیں۔۔۔
j  : کس کو بھلی لگیں گی میری اُلجھی باتیں، کون سُنے گا بیٹھ کر میری ساری - 
johiam
 

اگر میں تم سے کچھہ مانگوں........؟
اگر میں تم سے یوں بولوں.................؟
اگر میری تمنا ہو..............؟
میرے دل کی یہ خواہش ہو......؟
کہ......
زندگی میں جب کبھی تم کو پکاروں میں
تہمارا ساتھہ چاہوں میں.....؟
تہمارے پیار کی تھوڑی سی جو خیرات مانگوں میں.....؟
تو.......؟
وصل کے ان خوابیدہ لمحوں میں
تم!
ہماری چھوٹی چھوٹی خواہشوں کو بانٹ لوگے ناں.......؟
ہمارا ساتھ دوگے ناں.....؟

johiam
 

کسی نے مُحبت دی ،کسی نے دھوکہ ، کسی نے ہاتھ تھام لیا ،کسی نے بیچ راہ میں چھوڑ دیا کسی نے میری اچھائیوں کے لمبے پُل باندھ دیے ،کسی نے میری ذات کو صرف میلا کیا ۔کسی نے ساتھ چلنے کی ہزار وجوہات مانگی ،کوئی بغیر کُچھ پوچھے ساتھ چل دیا۔ کسی نے اُلفت بھرے الفاظ برسا دیے میری زندگی میں ہر آنے والے شخص نے اپنے اپنے ظرف کے مُطابق مجھے کئی باتیں سیکھائیں مگر ایک بات جو مجھے سب نے سیکھائی وہ یہ کہ اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں اور میں آج زندگی کے اُس مقام پر ہوں جہاں میرا یقین یہ ہے کہ "واقعی اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ،اُسﷻ کے سوا کُچھ یاد رکھنے کے لائق نہیں-💖☺

johiam
 

کم سن بدن پر بوجھ هے میرے بوڑھے دماغ کا سنجیدگی ،بے بسی، لاچاری نے میری جوانی اجاڑدی..