Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

چھوڑنا آسان نہیں ہوتا, چاہے کوئی عادت ہو, کوئی گناہ ہو یا کوئی انسان...! آپ گرتے ہیں, توٹتے ہیں, پھر سنمبھلتے ہیں اور پھر ٹوٹتے ہیں, اور یہ وقت ایسا ہوتا ہے نا تو آپ چیخ سکتے ہیں, اور نا ہی کسی کے گلے لگ کے آنسو بہا سکتے ہیں, ماضی آپکے سامنے ایک ریل کی طرح بھاگتا ہے, ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ..! اور ایک وقت آتا ہے جب آپ جن لوگوں کو اپنے ساتھ سمجھ رہے ہوتے ہیں وہ آپکے ساتھ ہوتے ہی نہیں ہیں-
کسی ویرانے میں کڑی دھوپ میں آپ بے آسرا,اور بنا سائباں کے رہ جاتے ہیں-- اس وقت آپکے ساتھ وہ ذات ہوتی ہے جو آپکو تھامے ہوئے سنمبھالے ہوئے ہوتی ہے, انسان رہ سکتا ہے لوگوں کے بغیر, محبت کے بغیر, رشتوں کے بغیر, ہر شے کے بغیر, مگر انسان اللہ کے بغیر نہیں رہ سکتا💯💞

johiam
 

میر ى روح کو
تنہائی
کى زنجیر پہنا کے
وه
میرے پاس تو ہوتا ہے
پر میرا نهيں ہوتا😥😔

johiam
 

کوئی وظیفہ مجھے بھی بتا، مِرے درویش
تجھے ہوئی ہے فقیری عطا، مِرے درویش
میں دل سے کہہ رہا تھا، "باز آ محبت سے"
وہ ہاتھ جوڑے ہوئے رو پڑی، مِرے درویش
مری خطا تو بس اتنی ہے اس تعلّق میں
کہ میں نے ہونی کو ہونے دیا، مِرے درویش
اسے میں پیار مَحبّت کا نام کیسے دوں؟
یہ اور طرح کا ہے تجربہ، مِرے درویش
ترا ہی عشق مہَکتا ہے رات دن مجھ میں
بس اور کچھ نہیں مجھ میں نیا مِرے درویش
تُو زندگی کا ستارہ بھی استعارہ بھی
مِرے لیے ہے تُو سورج نُما، مِرے درویش
مجھے وجود سے، موجود سے نہیں ہے غرض
ہے لا وجود کی مجھ میں صدا، مرے درویش
💞💞

johiam
 

کہتے ہیں محبت سے محروم لوگ ہی زیادہ محبت کو سمجھتے ہیں جس کو محبت مل جائے پھر وہ محبت کو طلب کی نظر سے کہاں دیکھ سکتا ہے..!!💔🔥

johiam
 

دھوکا اور دکھ اس وقت انتہائی شدید ھوتا ھے.
جب وہ اس شخص کی جانب سے ملے جس پر ھمیں سب سے زیادہ 'مان' ھو ـــــ

Happy fathers day love you baba 💖💖💖
j  : Happy fathers day love you baba 💖💖💖 - 
You always make me feel safe and secure with your unconditional love. I want more years to spend with you. Happy fathers day 💖💖💖💖💖
j  : You always make me feel safe and secure with your unconditional love. I want - 
johiam
 

There were times in my life when I didn't understand but you always took the time to help me and be there for me. Thank you! baba

johiam
 

اور میں جب بے اعتنائی برتنے پر آؤں تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ آپ میری زندگی میں چاہت کے کس مقام پر ہیں.....✌🔥

تم نے باہر سے دیکھ رکھا ہے...
میں بہت مختلف ہو اندر سے...
j  : تم نے باہر سے دیکھ رکھا ہے... میں بہت مختلف ہو اندر سے... - 
johiam
 

مرشد مجھے چین نہیں آرہا
مرشد مجھے پنگے لینے ہیں پنگے😒

Funny joke
j  : Same like me 🙄🙄🙄😂😂🙄😂 - 
johiam
 

مجھے نفرت ہے ہر اُس شخص سے جو تمھارے😏
نزدیک ہونے کی کوشش بھی کرتا ہے 💔

johiam
 

موت کا عمل تو زندگی کے عمل کے ساتھ هی شروع هو جاتا هے .بچپن تو بچپن ميں هى مر جاتا هے جوانى ختم هو جاتى هے بينائ کے چراغ مدهم هو جاتے هيں انسان کی آنکهوں کے سامنے مانوس چہرے رخصت هونا شروع هو جاتے هيں .تاريخيں بدل جاتى هيں آرزوئيں حسرتيں بن جاتى هيں اور هم سمجهتے هيں کہ موت صرف سانس يا آنکھ بند هو جانے کا نام هے ایسا بلکل نہیں ہے ہم پیدا ہوتے ہیں موت کی طرف سفر کرنا شروع کر دیتے ہیں ہر گزرتا ہوا لمحہ ہمیں موت سے قریب سے قریب تر کرتا چلا جا رہا ہوتا ہے

Birthday
j  : Birthdays come around every year, but friends like you only come once in a - 
johiam
 

“I promise that the more birthday candles you blow, the more I will be here for you to celebrate every special event in your life. Happy birthday! Samar 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖🍨🍨🍨🍨🍨🍨🍨🍨

johiam
 

جب لوگ آپ کے کردار تک نہیں پہنچ پاتے تو تب وہ آپ کے کردار پر انگلیاں اٹھاتے ہیں

مجھ کو معلوم ہے محبوب پرستی کا عذاب 
دیر سے چاند نکلنا بھی برا لگتا ہے 🔥
j  : مجھ کو معلوم ہے محبوب پرستی کا عذاب دیر سے چاند نکلنا بھی برا لگتا ہے 🔥 - 
johiam
 

میں جانتی ہوں .! نہیں حرف گر تم لیکن
میں چاہتی ہوں .! میرے نام تم نظم لکھو❤

johiam
 

خامشی گنگنا رہی ہوں میں
کیا اداسی چُھپا رہی ہوں میں؟
تم سے وعدہ کیا تھا ، قائم ہوں
دیکھ لو مسکرا رہی ہوں میں..