سب سمجھتے ہیں غم نہیں مجھ کو
ہنستے رہنا بھی کیا مصیبت ہے
اور پھر میں نماز کی طرف لوٹ آئی جب میں نے اپنی عمر کے لوگوں کو مرتے دیکھا💔🔥💯
یہ جس کے قہقہے تم سن رہے ہو نہ
👈صدمے سے پاگل ہے یہ لڑکی 🔥💔
Death ends life not a relationship 😊😊😊😊😊
کھائے جاتی تھی کوئی فکر اس کو
ایسے ہنستی تھی جیسے روئی ہو 💔🍁

آج جی چاه رہا خوب چیخ کے رووں اور ان چیخوں میں اپنے اندر کے دکھوں اور پچهتاوے کو بهی نکال باہر کروں جنہوں نے میرا جینا محال کر رکھا هے ..
سُنو تمہارے جانے سے کچھ زیادہ فرق نہیں پڑا،
البتہ اب مجھے کوئ دیر تک جاگنے سے نہیں روکتا،نہ مجھےٹائم پر کھانا کھانے کا جھوٹ بولنا پڑتا،
نہ اب کوئ مجھ سے پوچھتا ہے کہ دوائ لی کے نہیں،کھانا کھایا کہ نہیں،نہ وٹس ایپ کا لاسٹ سین کوئ چیک کرتا ہے،نہ کوئ بہت شوق سے میری نظمیں سنتا ہے،
نہ کوئ بےوجہ مجھ سے لڑتا ہے،
نہ بات بات پر کوئ محبت کا اظہار کرتا ہے،
کچھ بھی نہیں بدلا،
بےبسی کی تعریف یہ ہے کہ رات کسی پہر جب یادیں نیند سے جاگ جاتی ہیں، تو مجھے تم نہ چاہتے ہوۓ بھی یاد آنے لگتے ہو، میں نہ چاہتے ہوۓ بھی خود سے یہ کہتی ہوں،کہ میں آخر تمہیں بھول کیوں نہیں جاتی، میری یاداشت سے تمہارے نام والا کونہ سیاہ رات کی طرح کیوں نہیں ہوجاتا آخر کیوں یاد آجائے ہو۔؟؟؟🥺💔
" تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں
" مجھے تو اندھا____ یقین تھا. 🔥
تم کو وہ شخص عام لگتا ہے🖤🥀
مجھ سے آنکھیں اُدھار لے جاؤ😏🔥🥀
🙂
وقت نے مجھے عین جوانی میں انتہائی
سنجیدہ بنا دیا ہے۔۔۔۔۔😔😐
🥀
میں جینا چاہتی ہوں...
لیکن سرہانے کوئی یسین پڑھتا جا رہا ہے💔🔥💯
اور پھر جب تم اس کے آگے گڑگڑاؤ گے تو پتا ہے وہ کیا کرے گا ؟ وه تمہارا بھرم رکھ لے گا۔ انسان یہ نہیں کرتا یہ بس اللہ کرتا ہے کیونکہ وہ بے نیاز ہے" ❤
ذکر آتا ہے کسی اور کی باتوں میں تیرا___
اور سبھی میری طرف دیکھتے ہیں___
ہمارے معاشرے میں بدتمیز بندے سے لوگ عموماً بہت تمیز سے بات کرتے ہیں۔
***
بہت خاموش لہجے میں,
میں اُس کو چھوڑ آئی ہوں...
اسے احساس اب ہوگا,
"اسے مجھ سے محبت تھی"...
وہ مجھ کو بھول بھی جائے،
محبت یاد رکھے گا،
عقیدت یاد رکھے گا...
مجھے آگے نکلنا ہے،
کبھی واپس نہیں جانا،
سو اس کو چھوڑ آئی ہوں،
کہ اس کو چھوڑ دینا ہی،
بس میری محبت تھی...!!



Happy Birthday sister. You are so special in my life, not only for being my lovely sister, but also for being one of my best friends. Without you I would have not made this far. Dear sister, I wish you all the best on your Big Day and every day, may your life be full of joy, love and happy birthday to me also 💖💖💖💖💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain