سنو تُمہیں پتہ ہے محبت کب شروع ہوتی ۔۔؟؟؟ مُحبت تب شُروع ہوتی ہے جب مُحبت میں سب کچھ ختم ہو جاتا ہے تب پتہ لگتا ہے کون کس سے کتنی محبت کرتا تھا اور کون کس کے لیے کتنا ضروری تھا،یہ جان تو نہیں لیتی لیکن زندہ بھی نہیں چھوڑتی یہ رگ رگ میں سرایت کر جاتی اور سارا خون نچوڑ لیتی ۔۔۔۔۔ 😥
اپنے جسم کے ٹکڑے کر کے ,,, پہروں سوچ بچار کے بعد میں نے اپنا ملبہ بیچا .. !! ہاتھ تو ہاتھوں ہاتھ بِکے پاؤں بھی کوئی لے ہی گیا .. آنکھیں میں نے رکھ لی ہیں .. یہ میں اس کو بیچوں گی جو تیری گلی میں رہتا ہو __ !!
it's hurts how when people make yoh believe that they'll be always on ur side but when yoh actually need them, booom ! They are the ones who disappear first
بعض کانٹے آ پکو ساری عمر چبھتے ہیں آپ لاکھ جتن کرکے بھی ان کو نکال نہیں پاتے کیونکہ وہ بھی آ پکو نظر نہیں آ تے بس ان سے اٹھنے والی ٹیسیی آپکو یاد دلاتی ہیں کہ وہ " ہیں " اور آپ کے وجود کے اندر تک بے حال کئے ہوئے ہیں________"🔥🖤
کسی کو اتنا خاص مت بناؤ کہ اپنی ذات تک کو کھو دو کیوں کہ آجکل لوگ خلوص کے ساتھ نہیں بلکہ ضرورت کے تحت آپکے ساتھ جڑتے ہیں جہاں مطلب ختم تو سمجھو سب ختم۔💔 اپنی قدر خود کرو گے تو کوئی اور بھی کرے گا اپنے آپ کو خاص بناؤ اہمیت پاؤ 🔥
کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے اس دنیا کو آگ لکا دوں ہر اس شخص کو اپنی زندگی سے باہر کر دوں جو میری بدسکونی کی وجہ ہے۔۔۔۔ میرا دل کرتا ہے اک چار دیواری کا بہت چھوٹا سا کمرہ ہو جس میں میں اکیلے کی باقی زندگی گزاروں کیونکہ مجھے لوگوں سے نفرت ہونے لگی ہے۔۔۔۔۔ میرا دم گھٹتا ہے ایسے منافق لوگوں میں جو بظاہر ہمارے قریبی ہیں۔۔۔۔ میں نے وعدہ کیا تھا کے اللہ سے کبھی شکوہ نہیں کروں گی