ہاں میں وہی ہوں جسے دیکھنے کے بعد لوگ پلکیں جھپکنا بھول جاتے ہیں
اگر آپکو کبھی کسی نامحرم سے محبت نہیں ہوئی تو دوسروں کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں
کیونکہ جناب وہ لوگ جو نامحرم کی محبت میں پڑ جاتے ہیں انکا اللہ انکو بدی سے آزماتا ہے
اور بدی کی آزمائش سے بڑی کوئی آزمائش نہیں
آپ کی محبت ماں سے شروع ہو کے باپ سے گزر کے اللہ کے پاس رکتی ہے وہ محبت ہی رہتی ہے زیادہ تر اس میں بھی آنسو ہوتے
بےشک وہ کامیاب ہو جاتے ہیں.
کوئی انسان اگر گند میں کھڑا ہو تو لازم نہیں وہ گندہ ہے
آپکو کیا پتا کہ آپکا رب اس سے کتنی محبت کرتا ہو کہ اسے اتنی سخت آزمائش میں ڈال رکھا ہے
آپکو کیا پتا جس کو آپ بدکردار کہتے ہیں اس کا نام آسمان والوں کو خصوصی پتا ہو
آپکو کیا پتا جن لوگوں کا نام سن کے آپکے دماغ میں برے انسان کا سکیچ ابھرتا ہے اللہ پاک اس کو بہت پیار سے دہکھتے ہوں
، سب اچھے ہوتے
نیند ایسی ہو کہ محشر میں میری آنکھ کھلے
درد ایسا ہو کہ ________یٰسین کا دم لازم ہو 🖤
🔥
مٹی کے کچے حصاروں جیسی ہوں
میں ایک لڑکی خساروں جیسی ہوں 🔥
میرے دیکھے ہوئے خوابوں کو تیرے ساتھ جیئے گی
ہائے!!!!تیرے نصیب میں لکھی ہوئی وہ لڑکی
بہت سےلوگ دنیا میں فقط ماں باپ کی خاطر۔۔
کہانی موڑ لیتے ہیں محبت چھوڑ دیتے ہیں۔۔🔥
" میں تو یہی کہوں گا کہ جب کسی کے دل کا دروازہ آپ کے لئے بند ہو جائے تو اسے کھٹکھٹاکر اپنی عزت نفس نہ گرائیں۔
" کیونکہ ڈھونڈنے سے وہ ملتا ہے جو بچھڑ گیا ہو وہ نہیں ملتا جو بدل گیا ہو 👑'
_💯🌸
وہ قہقہوں میں گھری ہوئی لڑکی
کسی دن کمرے میں مردہ سی ملے گی__😪😪
💜


tere ute marde an💖
piyar Tenu krde ann💖
tere kolon darde Ann yar mere 💖
me chadya je Tenu Khuda kre Mnu 💖
Khuda kre mere tukre hazar 💖💖💖💖
آپ بڑے خوش مزاج لگتے ہیں🙂
آپ کا بھی دل ٹوٹ گیا کیا؟🥀🔥


تمہاری ﺟﺎگتی ﺭﻭئی ہوئی ﺁنکھوﮞ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ۔۔
مجھے بھی ﺗﻢ ﺳـﮯ بچھڑنا محال لگتا ﮨـﮯ!!
میری خاموشی کا احترام کیا کریں
میرے الفاظ آپ سہہ نہیں پائیں گے 💯🔥
اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے اور ایسے لوگوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں
محبت صرف پا لینے کا نام تھوڑی ہے....

مجھے لہجے سمجھ میں آتے ہیں
الفاظ کو اور ترتیب نہ دیں آپ
میں الجھے دھاگوں جیسی ہوں
تھوڑی کڑوی، تھوڑی میٹھی
میں بلکل خوابوں جیسی ہوں💖
روتے روتے ہنس دیتی ہوں
ہنستے ہنستے رو دیتی ہوں
میں ان ہنستے روتے نینوں جیسی ہوں💕😃
کوئی بات دکھ دے تو
جلاکر اسے راکھ کر دیتی ہوں💖
ہے الفت مجھے سفید رنگوں سے
سیاہ رنگ کو میں محبوب رکھتی ہوں🌺
میں بلکل ویسی ہی ہوں
جیسی میں دکھتی ہوں💞💞
میں مزاق بھی بہت کرتی ہوں
لیکن اتنا ہی جتنا میں سہ سکتی ہوں🌸
میں درد کو ہنسی میں اڑا دیتی ہوں
میں بلکل الجھے خیالوں جیسی ہوں💖😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain