Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا عشق ہو بلا کا...
جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہوجائیں، وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے...💔

johiam
 

🍂جو ذلت انسان محبت میں برداشت کر جاتا ہے عام حالات میں وہ اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا...!!!

کتنا سوچوں کہ____ محبت نہیں کرنی میں نے
پھر یہ سوچوں کہ ہائے کیا تجھ سے بھی نہیں..!!
j  : کتنا سوچوں کہ____ محبت نہیں کرنی میں نے پھر یہ سوچوں کہ ہائے کیا تجھ سے بھی - 
چھین لیتا ھوں میں ہنسی لب کی 
مٙیں مُحبت ھوں یار ڈر  مُجھ سے۔.!!
j  : چھین لیتا ھوں میں ہنسی لب کی مٙیں مُحبت ھوں یار ڈر مُجھ سے۔.!! - 
johiam
 

بچھڑتے وقت جو تم سونپ گئے تھے مجھکو
وہ انتظار میرے چار سُو ابھی تک ہے

johiam
 

ہر کوئی کیوں نہیں ہوتا
اندر سے باہر جیسا

تم آ گئے ہو تو، آو وفا کی بات کریں 
وفا کی بات، میں ہر بے وفا سے کرتا ہوں
j  : تم آ گئے ہو تو، آو وفا کی بات کریں وفا کی بات، میں ہر بے وفا سے کرتا ہوں - 
johiam
 

ہم نے پرچم تھام لیا تھا۔باقی گٹھڑی رکھ دی تھی۔۔
گھر کی چاہ تھی۔۔گھر والے نے, شرط بھی تگڑی رکھ دی تھی۔۔
یار میری آنکھوں میں دیکھو۔.یار میں صرف تمہاری تھی۔۔
یار میرے پیروں میں میرے باپ نے پگڑی رکھ دی تھی۔۔

johiam
 

پھر اس کے بعد خبر آئی وہ بہت خوش ہے!!!!!
جدا ہوئے تھے تو حالات ایک جیسے تھے🔥💯

johiam
 

ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں جو بولنے کی بجائے آپکے لکھنے کے انداز سے پہچان جائیں کہ آپ اداس ہیں...........!!

johiam
 

جو دل محبت کا عادی ہو جائے تو پھر اسے سختی سے کی گئی ہر بات پتھر کی طرح لگتی ہے...💔

johiam
 

مر چکا هے دل مگر زندہ ہوں میں..
زهر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
سب پوچھتے ہیں آپ..آپ اچھی تو ہیں..؟؟
جی میں اچھی ہوں بس دعائیں چاہییں..

johiam
 

ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﮌ ﯾﺎ ﺍﮔﻠﮯ ﭘﮍﺍﺅ ﭘﺮ
ﺟﺪﺍ ﮔﺮ ﮨﻢ ﮐﻮ ہوﻧﺎ ﮬﮯ !
ﺗﻮ ﺁﺅ ﭘﮭﺮ !!!
ﯾﮩﯿﮟ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺛﺎﺛﻮﮞ ﮐﻮ !!
ﯾﮧ ﺟﺘﻨﮯ ﺫﺧﻢ ﺩﻝ ﭘﺮ ﮬﯿﮟ !!
ﺍﺩﮬﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﮐﺮﺩﻭ !!
ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﮐﺜﺮ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ !!!!
ﯾﮧ ﺳﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﮨﯿﮟ !!
ﻣﮕﺮ ٹہھرو !!
ﺫﺭﺍ ٹہھرو !!
ﺟﻮ ﻣﻞ ﮐﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺗﮭﮯ !!
ﺳﮩﺎﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﻢ ﺭﮐﮫ ﻟﻮ !
ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﺳﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮﺩﻭ !!
ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮬﮯ !
ﻣﺠﮭﮯ ﭨﻮﭨﯽ ﮬﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯ
ﺍﮎ ﺑﮯ ﻧﺎﻡ ﺍﻟﻔﺖ ﮬﮯ......!!!!!!!!!

johiam
 

دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لیے بات کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے

johiam
 

دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لیے بات کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے

Social media post
j  : تیرا ملنا ایسا ہوتا ہے جیسے کوئی ہتھیلی پر ایک وقت کی روٹی رکھ دے♥ - 
johiam
 

جو آج خوش ہیں انھیں ایسی لاکھوں عیدیں ملیں
جو آج اداس ہیں ان کی پھر کبھی ایسی عید نہ ہو (آمین)

Eid mubarak
j  : Eid Mubarak all of you 💖💖💖 - 
johiam
 

فقط مجھے ہی نہیں میرے دلنواز سے عشق
زمانے بھر کو ہوا اس زمانہ ساز سے عشق
میں جان بوجھ کے اس دام میں نہیں آئی
مرے نصیب میں لکھا تھا چالباز سے عشق
کومل جوئیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

johiam
 

پہلے آ جاتی تھی قابُو میں اُداسی پر اب!
ایسی وحشت ہے کہ لُوں سانس تو دِل دُکھتا ہے