وہ شخص عام سے لوگوں میں ڈھل گیا آخر____"🔥✌
بہت اونچائ سے گرا ہے وہ میری نظروں سے
چوٹ بہت لگی ہے اس کے گرنے سے مجھے۔۔😒💔
*تجھ سے مانگوں بھیک اور وہ بھی پیار کی*
*اب اتنا بھی بُرا وقت میری جان نہیں آیا*💔🥀
زندگی میں معاف کر دینا, بدلہ نہ لینا اچھی بات ہے مگر چند معاملات میں, میں بدلہ لینے پر یقین رکھتی ہوں 😎
1:جو ایک بار اگنور کرے
اسے کم از کم چار بار اگنور کرو
2:جو ایک بار ریپلاۓ جان بوجھ کر لیٹ دے
اسے دوبارہ ریپلاۓ فاسٹ کرنے کی غلطی مت دہراؤ
3:جو دفع ہونا چاہے
اسے زوردار کک بھی مار دو تاکہ جلدی دفع ہوسکے
4:بیغیرت قسم کے لوگوں کے ساتھ
انہی کے انداز میں بات کرو
5:ایک بار جو آپ پر کسی کو ترجیح دے
دوبارہ اس بندے کو اہمیت مت دو
6:اپنے مسائل صرف اسی کے ساتھ شیئر کرو جو سمجھ سکے
جو جان بوجھ کر عین موقع پر اپنا رونا ڈال لے, اس کے سب مسائل خود تو سن لو لیکن اپنے کبھی شیئر مت کرو
بھروسے کی بھی قیمت ہوتی ہے ایک بار جو آپکو سمجھ نہ سکے دوبارہ اس انسان پر میرا اعتماد بحال نہیں ہوتا 😒
کالا رنگ بہت پسند تھا اسکو__________
اس نے میری عیدیں بھی مُحَرَّم کردیں….!!!
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں❤
ہم تم سے شروع ہوکر تم پر ہی ختم ہوتے ہیں❤
انسان کے ارد گرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں💔🔥
میرے نزدیک کسی کے خواب مر جائیں تو اسکے اندر باقی کچھ نہیں بچتا وہ بالکل بےکار بےجان پتلے کی مانند ہے۔۔
اتنی شدّت پسند ہوں کہ ....
چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی، ....!!!
چاہے چیزیں ہوں یا انسان۔ ....!!!!
..بس جو میرا ہے....
وہ مکمل میرا ہی ہے....🥀
اور جو تھوڑا سا بھی ...
کسی اور کا ہے ....•••
وہ مجھے چاہیۓ ہی نہیں۔....😏
اصل میں !
وہ رابطے ختم کرنا چاہتا تھا ,
اور چاہتا تھا کہ الزام اُس کے سر نہ آئے .. 💔
بے قراری ہماری دیکھی ہے تو اب ضبط بھی دیکھنا
اتنے خاموش رہیں گے____کہ چینخ اٹھو گے تم.
لذتِ غم بڑھا دیجئے،آپ پھر مسکرا دیجئے 🔥
میرا "دامن" بہت صاف ہے، کوئی تہمت لگا دیجئے..💔
تیرے ہونے سے سمجھتی تھی کہ دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتی تھی ....
تم سے بچھڑی ہوں تو روئی ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتی تھی ...💔
ترے بعد کون __ گلے لگاتا ہمیں
ترے بعد اداسی نے آن گھیرا ہے
جب اس کی زندگی میں کوئی اور آگیا
میں بھی گاؤں چھوڑ کے شہر آگیا
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﻟﻤﺒﯽ ﮨﮯ، ﺩﻟﯿﻠﯿﮟ ﮨﯿﮟ،
ﺑﮩﺎﻧﮯ ﮨﯿﮟ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﮯ، ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻢﮨﻮ
میں تیرے حصار میں جاناں..
مہکتی ہوں دعا جیسی ..
کبھی ہوں انتہا جیسی
کبھی ہوں ابتدا جیسی..
کبھی ہوں چپ ... کبھی گویا
کبھی سرگوشیاں جیسی..
کبھی اشکوں میں ہنستی سی
کبھی ہنسی میں دمکتی سی
کبھی کِھلتی کبھی تکتی
کبھی خوابوں میں چلتی سی
میں تیرے حصار میں.جاناں
مہکتی ہوں دعا جیسی..!
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮯﺳﺒﺐ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﺧﻔﺎ ﮬﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮬﮯ
ﻳﻪ ﺁﻏﺎﺯ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮬﮯ ؟
ﮐﻪ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﺤﺒﺖ ﮬﮯ ؟
ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻮ
ﺟﻔﺎ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﻮﺗﻰ
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ
ﺍﻧﺎ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﻮﺗﻰ
ﭼﻠﻮ ﺍﺏ ﻣﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺅ
ﺑﻬﺖ ﺳﯽ ﻫﻮ ﭼﮑﯽ ﺭﻧﺠﺶ
ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ
ﻳﻪ ﭘﻮﺭﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻢ ﺧﻮﺍﮨﺶ
ﻓﻘﻂ ﻛﻬﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮬﯿﮟ
ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮐﻮﻥ ﮬﮯ ﮐﺲ ﮐﻮ ...... ؟؟
ﭼﻠﻮ ﺍﺏ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮬﯿﮟ
ﻣﻨﺎﺗﺎ ﮐﻮﻥ ﮬﮯ ﮐﺲ ﮐﻮ ........ ؟
کسی اور کے پہلو میں سکون طلب
کرتے وقت
انہیں کہاں خیال آتا ہو گا
ہم چھوڑے ہوؤں کی "اذیتوں کا"
وہ کسی روز ملے گا تو پوچھونگی اس سے
اس قدر جلد بھلا دینے کا کُلیہ کیا ہے .. ؟ 🥀✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain