میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر _
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں
Your problem isn’t the problem, it’s your attitude about the problem.
اسکی بھیجی ہوئی گھڑی پہن کر کلائی پر..
آج میں نے بہتی رگوں کو روکنے کی سازش کی. 🔥 🔥
J
اس عید تے جانی کرونا ہے .!!!
تیکوں سوٹ دے بدلے ماسک ڈیساں.!


بات تربیت کی نہیں خود کے شعور اور سوچ کی ہوتی ہے ورنہ تربیت تو حضرت یوسف کے بھائیوں کی بھی ویسی ہوئی جیسی حضرت یوسف کی تھی
??
الحمداللہ کہیے ❤
اور یاد رکھئیے آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے !! 🌸
تم پہ جچے گا میرے ہجر کا رنگ
تم عید پہ سیاہ لباس پہننا ...🖤🔥 "
میں تمہارے کھائے گئے ترس اور دی گئی محبت کی بھیک پہ تھوکتا بھی نہیں ۔۔۔😏🌸
جن لوگوں سے ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہمارا ہاتھ تھامیں ساتھ لے کر چلیں ہم جن کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں اور جن کے ساتھ خوش رہنا چاہتے ہو رہے ہوتے ہیں وہی بزدل نکلتے ہیں
نا تو وہ ہاتھ تھام سکتے ہیں اور نہ ہی اپنا نام دیتے ہیں اگر کرتے ہیں تو بس ہماری ذات کو چکنا چور کر دیتے ہیں
اتنے ٹکڑوں میں ہمیں بکھیرتے ہیں کہ اکٹھا کرنا جمع کرنا مکمل انسان بننا مشکل ہو جاتا ہے
یہ لوگ صرف خواب دکھا سکتے ہیں ان کی تعبیر کے بدلے میں ہمارے سر پر ایسا پہاڑ گِراتے ہیں کہ ہم زمین میں گڑھ جاتے ہیں
خود کو کوستے خود سے لڑتے پر وہ جا چکے ہوتے ہیں کیوں کے انکا کھیل یہیں تک کا ہوتا ہے____💔🔥
________
وہ پھول لے کر آئیں گی 🌹
ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گی قبر میری 🖤🥀
اب یہ بھی ایک اذیت ہے کہ___ 🌚
مجھےلہجےسمجھ میں آتےہیں!!🌚✌️
.
کب اشکوں سے جڑ سکتا ہے
جو ٹوٹ گیا سو چھوٹ گیا
🖤
Whatever happens, take responsibility. ...
وہ کوئی عام سا شخص نہیں تھا وہ بہت خاص تھا
بہت خاص،بہت الگ،جیسے بہت قیمتی اور میں بھول گئی تھی میرے حصے میں ہمیشہ عام سی چیزیں آتی ہیں
اور ترے بعد شرفا نے بہت باتیں کیں
اور ایسوں نے بھی جن کی کوئی اوقات نہ ہو🙂🖤
میں مر جاؤں تو میرے کتبے پہ لکھ دینا کہ!
میری موت کا باعث "ذہنی اذیت" تھی!💔💔
مجھ میں احساس کی بیماری ہمیشہ سے رہی ہے... میری یہ کوشش ہمیشہ رہی کہ جو میری زندگی کا حصہ ہیں میں انہیں خوش رکھوں... ان پر ساری کی ساری محبتیں نچھاور کر دوں.. انہیں کبھی ٹوٹنے نہ دوں... اور ایسا کرتے کرتے میں اس قدر ٹوٹ گئی کہ خود کو خود میں ہی تلاش کرنے لگی. .. اور جن پر محبت نچھاور کی انہوں نے تو مڑ کر ہی نہیں دیکھا، پھر میں نے جانا کے آپ زندگی میں آنے والے ہر شخص کو خوش نہیں کر سکتے.. آپ کسی کے لیے کتنا ہی کر لیں وہ کسی نہ کسی مقام پر آپکو منہ کے بل ہی گراتا ہے... اور سارے کا سارا مان مٹی میں مل کر رہ جاتا ہے.. اور اختتام میں بس ایک " رب " ہی رہ جاتا ہے جو ہمارے ساتھ رہتا ہے... لوگ تو نگاہوں سے ہی چھلنی کر دیتے ہیں لہجہے تو بعد کی بات ہے... اور یہ زندگی کا وہ مقام ہوتا ہے جب آپ اپنا پہلا قدم اللہ کی طرف بڑھاتے ہیں اور وہ تھام لیتا ہے...
یہ زندگی کا اصول ہے
کہ جو بن مانگے مل جائے وہ لگتا وبال ہے
اور جو مانگے نہ ملے اس کا رہتا ملال ہے
میرا زندگی سے یہ سوال ہے
کہ جو زندگی میں نے گزار دی
اس گزارنے میں میرا ہی کمال ہے
یہ زندگی تو انمول تھی
ہاں میرے لیے بے مول تھی
میرے خوابوں میں ایک محل ہے
اس محل میں ایک قندیل ہے
اس قندیل میں ایک پھول ہے
ہاں یہی سے ہوتی شروع میری ایک بھول ہے
میں سمجھ بیٹھی تھی جس کو اپنی منزل
وہ توبس محض راستے کی دھول ہے
میرے پاس جو رشتوں کا جھنجال ہے
ان میں سے ایک بھی مجھ سے چھوٹ جائے
تو ان کے بن میرا جینامحال ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain