ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ بہترین ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں۔ بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔ شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں....💔🔥
ہر اعلان پہ چونک جاتا ہے
وہ جانتا ہے میں جلدی مرنے والی ہوں
کمزور لمحوں میں 💔
تسلی کے دو بول بولنے والا دل کے بہت قریب ہوجاتا ہے
🔥
اس کی آنکھوں کو کوئی روگ لگایا جاۓ
پھر کبھی نیند کو پہلو سے اٹھایا جائے
اس کو معلوم تو ہو ہم پے گزرتی کیا ہے
رات بھر رات کو اک رات جگایا جائے
جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒
مجھے سمجھنا بہت آسان ہے ، میں ریاضی کی طرح تھوڑی مشکل ، انگلش کی طرح دلچسپ ،اردو کی طرح اپنائیت بھری ،پنجابی کی طرح پرخلوص ،بلوچی کی طرح سنجیدہ ،پشتو کی طرح منفرد ، اور سندھی کی طرح میٹھی ہوں۔
دس وارث شاہ اسی کی کریے 🍂
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل🍁
اساں ما پیو دے لاڈاں پلے 🍂
تے گئے مِٹی دے وِچ رُل🍁
دس وارث شاہ اسی کی کریے 🍂
ساڈے سینے دے وچ کِل🍁
لوکاں دے دِلاں تے زخم 🍂
تے ساڈا زخماں دے وِچ دل🍁
دس وارث شاہ اسی کی کریے 🍂
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل🍁
ساڈے منہ تے ہاسے اینج سجدے 🍂
جیویں قبراں اُتّے پُھل🍁
دس وارث شاہ اسی کی کریے 🍂
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل🍁
عشق جان کا -------------- وبال ھے , مرشد
آپ کا کیا ----------------- خیال ھے , مرشد
یہ سحر کیا ھے ---------- ایک دھوکہ ھے
رات کی ایک -------------- چال ھے , مرشد
خواب کاسے میں --------- ڈال آیا ھوں
اور کوئی ----------------- سوال ھے , مرشد
ھر طرف خامشی ھے ---- گم سم سی
اور دھڑکن کی ----------- تال ھے , مرشد
دیکھیے اب ھمیں --------- صدا مت دیں
اب پلٹنا -------- محال ھے , مرشد
چھوڑ آئے ------- تمہاری گلیوں کو
یہ ھمارا --------- کمال ھے , مرشد
حبس یوں ----------- بڑھ رھا ھے سینے میں
سانس لینا ---------------- محال ھے , مرشد
کیا خبر اصل -------------- نقش کیسے ھیں
عکس تو ------------------ بے مثال ھے , مرشد
بات دل کی --------------- کوئی سمجھتا نہیں
ایسا ----------------------- قحط الرجال ھے , مرشد
ھم بہت خوش
" میں چیخ چیخ کے کہتی ہوں آنے والوں سے
میں مر چکی ہوں گلے مت لگاؤ , کاندھا دو "
💔

کتنا مشکل ہوتا ہےاٌن لوگوں کی لاپرواہی کو برادشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہےکہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دیں گے..💔🔥
نفرت؟ میری نفرت اتنی
فالتو نہیں ہے کہ اسے میں تم پر ضائع کروں... تم آزاد ہو محبت اور نفرت کے ہر احساس سے...!!!
محبت بھیک میں دے رہا تھا مجھے
میں کاسہ اسکے منہ پے مار آئی ہوں!! 💔


ہاں شاید یہ پاگل پن ہے یوں راتوں کو نیند نہ آنا کسی خیال میں کھوئے رہنا رات رات بھر ۔۔
بھلا ایسی عمر میں یہ سب زیب دیتا ہے ؟ نہیں نا۔۔؟
لیکن کوئی اپنے اپ پے کب ظلم کرتا ہے۔۔
یہ تو تحفے ہیں محبتوں کے ۔۔
چاہتوں کے نیزے جب دلوں میں پیوست ہوں تو نیندیں راستہ بھول ہی جاتی ہیں۔۔۔۔
خیر آپ سنائیے مزاج کیسے ہیں..؟
جہاں جہاں سے بھی چاہو دوائیں لیتی پھرو!!!!
تمہیں جو مسئلہ ہے اُس کا حل محبت ہے❤️💯
یہ کس نے اتنی شدّت سے _______
جھنجھوڑ دیا مجھ کو______
سائیں____
یہ میرے دل میں _____
دراڑیں کیسے پڑ گئی___
اور جب بات انا کی ہو.😊😐
...
تو یاد رکھنا کہ میں ایک بہت بےرحم لڑکی ہوں!! 🔥🥀
میرے ساتھ مسٕلہ یہ ہے کہ میں ہر کسی پر اعتماد نہیں کرتی ہر کسی کے قریب نہیں ہوتی لیکن اگر ایک بار جب کسی سے اٹیچڈ ہو جاٶں تو پھر چاہ کر بھی اس شخص سے دور نہیں ہو سکتی
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain