کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص انسان کیساتھ شٸیر کجاتی ھیں جہاں پتہ ہوتا ہے غصہ کرونگی تو برداشت کیا جائے گا ضد کرونگی تو مانی جائے گی روونگی تو چپ کرایا جائے گا پیار مانگونگی تو بے تحاشا پیار ملے گا۔ آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپ کو بتانا نہیں پڑے گا!
اور ۔۔۔ جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مسکراہٹ ہو کوئی ضد غصہ لڑائی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں پر خاص نہیں ۔۔۔۔۔۔!!!
جذبات وہاں دکھائے جاتے ہیں جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو !
کسی کی بات یا جذبات کو اتنی بار ریجیکٹ مت کریں
کہ اس کیلئے آپ کی ہاں یا نا کا کوئی معنی ہی نہ رہے
یہ نہ ہو آپ اپنے گزشتہ زعم میں آکے کوئی بات کریں
اور اگلے شخص کو کوئی فرق ہی نہیں پڑے
بہت قابل رحم حالت ہوتی ہے
جب آپ پر جان نچھاور کرنے والا
آپ کو کسی گنتی میں نہ رکھے
بلکہ آپ لوگوں میں شامل ہوجائیں
اور لوگ تو پھر لوگ ہوتے ہیں
وہ جو مرضی کہتے رہیں
کسی کو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
اسلئے خوش رہیں اور
دوسروں کی خوشی کا
سامان کیجئے ، اس سے پہلے
کہ کوئی آپ کو کہہ دے
° مجھے اب فرق نہیں پڑتا °
...
۔۔۔ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ پتے ﭘﮍھتی ہو
کبھی ﭘﯿﺭ کاﻣﻞ ﭘﮍھتی ہو
کیا مری یاد نہیں آتی؟
ﺟﺐ ﺗﻢ ﻧﺎﻭﻝ ﭘڑھتی ہو۔۔۔!
۔۔۔ میں ہوﮞ شیدائی ﺳﺎﻏﺮ کا
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻏﺎﻟﺐ ﭘﮍھتی ہو
مجھ کو کر ﮐﮯ ﺍﺩھوﺭﺍ ﺳﺎ
کیوں ﺍﻥ ﮐﻭ مکمل پڑھتی ہو ۔۔۔!
۔۔۔ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﮐﯽ کوئی ﺧﺒﺮ نہیں
ﺍﻓﺴﺎنہ ﻗﺎﺗﻞ ﭘﮍھتی ہو
کر ﺩﯼ مری ﺁنکھ ﺳﻤﻨﺪﺭ
ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﮍھتی ہو ۔۔۔!
۔۔۔ میں کب کا ﭘﮍﮪ ﮐﮯ بھول چکا
ﺗﻢ ﺍﺏ ﺟﻮ ﻧﺎﻭﻝ ﭘﮍھتی ھو
میں ﺍﻥ میں حقیقت تکتا ہوں
ﺗﻢ سمجھ ﮐﮯ ﺑﺎﻃﻞ ﭘﮍھتی ہو ۔۔۔!
پھر ﺗﻢ کیوں ﻧﺎﻭﻝ ﭘڑھتی ہو ___؟.
سب کچھ بتایا جائے تو اچھا رہے گا...
اب کچھ نا چُھپایا جائے تو اچھا رہے گا
عدالت سجی ہے تیرے محلے میں تو کوئ گِلہ نہیں...
گواہ میرے محلے سے بھی بُلائے جائیں تو اچھا رہے گا.😒
#
مینوں نفرت سورج توں مینوں نفرت تاریاں توں
جے تو نہ مليا جانی نفرت ھو جو ساریاں توں😕
#🔥💔
لوگ محبّت کے پیچھے بهاگتے ہیں اور میں محبت سے بهاگی ہوئی لڑکی ہوں.💔



میں ناول کی دیوانی لڑکی اب کہانیاں نہیں پڑھتی
محبت کی باتوں پر یقین نہیں کرتی۔۔۔
🌟 محبت اتنی معصوم شے ہے ... کہ اس کا اسیر آدھی زندگی کسی ایسے انسان کے پیچھے برباد کر دیتا ہے ... جو اس کا ہوتا ہی نہیـــــــــں ... اور باقی کی آدھی زندگی اسی پچھتاوے میں گزار دیتا ہے کہ وہ میرا کیوں نہیـــــــــں ہوا 🌟

اور مجھے ۔۔۔۔
عداوت ۔
محبّت ۔۔۔
خلوص ۔۔۔
رفاقت ۔۔
کی کوئی نظر نہیں بھاتی ۔۔۔
میں ہر نظر سے عاجز ہوں ۔۔
یقین کیجئے خود کو بہت سمجھایا، خود سے وعدے کیے، لیکن کچھ دنوں کی بات تھی ،پھر سے ان کی یادیں آہستہ آہستہ اپنا گھر کرتی جارہی ہیں، اور اس دفعہ تو یوں لگ رہا ہے کے میں کوشش تو کر رہا ہوں لیکن خدا جانے کوئی چیز ہے جو مجھے روک رہی ہے اور میں کچھ بھی نہیں کر پا رہا۔

رسماً اگر وہ پوچھے تو کہنا کہ خوش ہوں میں
لیکن وہ دل سے پوچھے تو کہنا اُداس ہوں!❤️
" مر نہیں سکتا میرے ہجر میں رو سکتا ہے
" اس کو پیاری ہوں مگر ، جان سے پیاری تو نہیں "
💔

”اپنے رَبّ سےجُـڑنے کےلیے کبھی بھی دیر نہیں ہوتی،
اگر دیر ہوجاتی تو آپ یہاں اِس دُنیـا میں نہ ہوتے
جب تک سانسیـں ہیں، تب تک مُہـلت ہے تـوبہ کا دَر کُھلا ہے۔
❤️
سنو تم کاجل کیوں نہیں لگاتی۔۔۔
مجھے لگتا ہے کہ مجھے اچھا نہیں لگتا شاید،اس لیے۔۔۔
تم کاجل لگایا کرو۔۔ تمہاری آنکھیں بہت اداس لگتی ہیں ایسے۔۔۔۔ایسے لگتا ہے جیسے کوئ خالی ویران حویلی ہے جو اجڑ گئی ہو۔۔۔
ایک بات تو بتاؤ حویلیاں کیوں اجڑتی ہیں۔۔۔
جب ان کو سنوارنے والے نہیں رہتے۔۔۔
ہممم تو جب اس اجڑی حویلی کو سنوارا جائے تو۔۔؟پتا ہے اس حویلی سے وحشت ٹپکتی ہے۔۔
مطلب تم کہنا چاہتی ہو کہ تمہاری آنکھیں بھی،اس حویلی کی مانند ہے۔۔۔
کافی سمجھدار ہو ۔۔۔
جتنا بھی سمجھدار ہو جاؤ، نا تو تمہیں سمجھ سکتا ہوں نا تم سے جیت سکتا ہوں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain