Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

میں اُسے ہمیشہ ہی کہا کرتا تھا, سُنو__! مُجھ سے تُمہیں لاکھ گِلے ہوں کروڑوں شِکوے ہوں، لیکن خُدا کے لیے کبھی مُجھے نظرانداز مَت کرنا۔ وہ میری اِس بات پہ ہمیشہ خاموشی اِختیار کر جاتی، لیکن کل میرے آنسوؤں کو دیکھ کر کہنے لگی کہ میں چاہوُں بھی تو تُمہیں نظرانداز نہیں کر سکتی۔ میں چاہ کر بھی تُم سے دور نہیں جا سکتی. اُس کی اِس دلفریب بات پہ جہاں دِل خُوشی سے جھوم اُٹھا، وہیں اُس شخص کی قسمت پہ بھی حسد ہوا، جس نے اُس سے مُحبت بھی نہیں کی اور اُسے حاصل بھی کر لیا.💔😊

شہر_لاہور اب کرایہ تو ہے میرے پاس آنے کا پر افسوس وبا کہ دن پھیلے ہوۓ ہیں💔 لاہور
j  : شہر_لاہور اب کرایہ تو ہے میرے پاس آنے کا پر افسوس وبا کہ دن پھیلے ہوۓ ہیں💔 - 
johiam
 

ایسا نہیں ہوتا کہ کسی کے جانے سے زندگی رک جاتی ہے یا ہم مر جاتے ہیں .. نہیں !
بس ایسا ہوتا ہے نا جب اس کا نام سنو تو دل کی دھڑکن ایک لمحے کو ٹھہر سی جاتی ہے، جب بے تحاشا ہنستے ہوئے اچانک اس کی یاد آتی ہے تو ہنسی تھم جاتی ہے اور پرملال مسکراہٹ اس کی جگہ لے لیتی ہے، دنیا بھر کی مصروفیات سے جب فرصت ملے تو ایک یاد چپکے سے ذہن کے دریچے میں آ بیٹھتی ہے اور آنکھوں کو نم کر جاتی ہے، جب کسی کو دیکھو تو ہر کسی میں اس کا عکس ڈھونڈنے کی عادت سی ہو جاتی ہے !
زندگی نہیں رکتی، بس جذبات تھم جاتے ہیں ! 🖤

johiam
 

تو میرا وقت کھا گیا سارا😠۔💔
میرا تجھ سے حساب بنتا ہے۔😒
🐥

johiam
 

بہت سنا ہے کہ محبت میں کوئی کسی کیلئے نہیں مرتا۔۔🙂
ہاہ۔۔۔۔کیا مرنا صرف دنیا سے گزر جانے کی صورت ہی ہوا کرتا ہے؟؟
یہ جو زندوں میں مردہ لوگ پھرتے ہیں یہ کیسا زندہ رہنا ہوتا ہے بھلا؟؟😒💔

- میں اُتنا لکھ نہیں پاتا جتنا محسوس کرتا ہوں..😒💔
j  : - میں اُتنا لکھ نہیں پاتا جتنا محسوس کرتا ہوں..😒💔 - 
johiam
 

گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ھے جن میں ایک سوئی سیکنڈ والی کی نام سے مشہور ھے یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے پر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا*
*سب یہی کہتے ھے کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں*
*کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ھے*
*جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ھے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ھے ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے*
*اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔

ہم چپکے سے دبے پاوں
تیری کہانی سے نکل جاۓ گے
j  : ہم چپکے سے دبے پاوں تیری کہانی سے نکل جاۓ گے - 
johiam
 

اب مجھے تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے ۔۔😢
یہ جو لوگ زندگی کے سب سے قریب ہوتے ہیں ناں،،
اذیت کا باعث بھی یہی مہربان ہستیاں بنتی ہیں۔۔۔
ان کے الفاظ رویہ اور گریز کر جانا جدائی کی اذیت سے زیادہ درد ناک ہوتا ہے...🔥

johiam
 

تو پھر زیادہ اذیت ناک کیا ہے؟
خواب ٹوٹنا یا مان ٹوٹنا🌚🥀

johiam
 

ترجیحات بدل رہی ہیں
پہلے سب سے پہلے ہم تھے اب سب کے بعد آتے ہیں

johiam
 

وہ چل کر اِس شہر میں آیا فقط محبت کیلئے،
ورنہ دس شہر آتے ہیں سرگودھا سے #لاہور کے بیچ 🖤

johiam
 

کسی کی دل ازاری کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں۔۔
کہ بندہ کی معافی بندہ ہی دیتا ہے۔۔۔۔ اللہ نہیں۔۔۔

johiam
 

کبھی اس خوش فہمی میں نہ رہنا کہ لوگ آپ کو آپ کی اچھائی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں.
بعض اوقات آپ کے علاوہ اُن کے پاس اور کوئی "آپشن" نہیں ہوتا..
اس لیے چوائس بنے آپشن نہیں ........

johiam
 

میں اپنی کہانی کی ہیر ہوں
اور ہیر ہر کہانی میں مر جاتی ہے💔🌚💯🔥

Ramzan Mubarak Allah bless you all 💖💖💖
j  : Ramzan Mubarak Allah bless you all 💖💖💖 - 
johiam
 

تجھ پہ تو میری ذات کے سارے تھے رخ عیاں !
تجھ کو بھی میں بتاتا ؟ کہ کیا مشکلات ہیں ؟

johiam
 

اس وبا سے میں بچ گیا تو پھر
تم سے شادی کروں گا ،وعدہ ہے۔۔•|💕♥️

johiam
 

فاصلے آتے جاتے رہتے ہیں ۔
الگ ہونے سے جدا تھوڑی ہو جاتے ہیں۔ اچھا فرض کرو کِسی کو بُھولا نہ سکو ۔ یا فرض کرو... بھولنا چاہو ہی نہیں تو.. جدا کیسے ہوئے !

وہ میرا دوست تھا۔۔۔۔اور دوست
بھی اچھا والا۔۔۔
پھر یوں ہوا کہ مجھے اس سے 
محبت ہوگئی۔۔۔!!❤
j  : وہ میرا دوست تھا۔۔۔۔اور دوست بھی اچھا والا۔۔۔ پھر یوں ہوا کہ مجھے اس سے  -