Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

Funny joke
j  : Everyone invited😂😂😂😂😂 - 
Funny joke
j  : میرا عبایا بھی سوچتا ہوگا مالکن شاید اللہ کو پیاری ہو گی ہے 😝😝😝😝 - 
مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کو دوسروں سے بانٹنے میں...😞🥀
j  : مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کو دوسروں سے بانٹنے میں...😞🥀 - 
johiam
 

خیر اب چھوڑ۔۔۔۔
دل کی ساری سننا بھی کوئی بات ہوئی
عقل کا بھی کچھ ساتھ نبھانا پڑتا ہے
ویسے چھپ کر رونے کی عادت ہے پر
ہنس کر بوڑھا باپ ہنسانا پڑتا ہے__! :)

johiam
 

کوئی نہیں ہے!!
جو اس کو جا کر یقین دلائے
کہ اب بھی اس کے گماں میں اکثر
ذرا سی آہٹ پہ چونکتے ہیں
جو اس کی قامت کے شک میں ڈالے
ہم اس کو مڑ مڑ کے دیکھتے ہیں۔

johiam
 

کبھی اس خوش فہمی میں نہ رہنا کہ لوگ آپ کو آپ کی اچھائی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں.
بعض اوقات آپ کے علاوہ اُن کے پاس اور کوئی "آپشن" نہیں ہوتا..
اس لیے چوائس بنے آپشن نہیں ......

johiam
 

آدھا سچ یہ ہے وہ مجھ پہ جان دیتا تھا، پورا سچ یہ ہے اس نے میری جان لے لی۔
آدھا سچ یہ ہے وہ میری آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھنا چاہتا تھا، پورا سچ یہ ہے وہ میرے ہر آنسو کی وجہ بنا۔
آدھا سچ یہ ہے اسے میرے نام سے محبت تھی، پورا سچ یہ ہے اسے صرف میرے نام سے محبت تھی۔
آدھا سچ یہ ہے وہ میری مسکراہٹوں کی وجہ تھا، پورا سچ یہ ہے اس نے میری ہر مسکراہٹ چھین لی۔
آدھا سچ یہ ہے وہ مجھ پہ کسی کی نظر برداشت نہیں کرسکتا تھا، پورا سچ یہ ہے اس نے مجھے مکمل کسی کے لیے چھوڑ دیا۔
آدھا سچ یہ ہے میں اسکی جنون کی حد تک محبت تھی، پورا سچ یہ ہے یہ محبت کچھ سالوں بعد ختم بھی ہوگٸ۔
آدھا سچ یہ ہے اسے میری کسی نشے کی طرح عادت تھی، پورا سچ یہ ہے اسکی عادتیں بدلتی رہتی تھیں۔
آدھا سچ یہ ہے وہ میرا نامحرم تھا، پورا سچ یہ ہے وہ میرے دل کا محرم بن گیا تھا۔

johiam
 

سائیاں وہ میرا یار ستارا شناس تھا ..!
افسوس اس کا مجھ سے ستارا نہیں ملا
سائیاں ندی کے بہنے کا انداز دیکھ اب
شاید کہ پانیوں کو کنارا نہیں ملا ..!
سائیاں ہمیں کسی سے شکایت نہیں کوٸ
سائیاں ہمیں تو خود کا سہارا نہیں ملا
سیّد حمزہ نقوی

johiam
 

تہذیب ہی اجازت نہیں دیتی مجھے ورنہ 🤐
اٹھا کے منہ پہ دے ماروں لوگوں کا یہ گستاخ لہجہ

میں خوش مزاج لڑکی ہوں میٹھا بولنے والی🖤🥀
میری اداسی مجھے بد مزاج کر دیتی ہے🔥
j  : میں خوش مزاج لڑکی ہوں میٹھا بولنے والی🖤🥀 میری اداسی مجھے بد مزاج کر دیتی - 
johiam
 

میں نے آج پھر ایک بار اپنی انا کو روندھ کر اپنے جذبات کو قتل کر کے اسے بلایا رو کر کہا کہ اب بس اب میں تھک گیا ہوں تم سے اور زیادہ دور نہیں رہ سکتا مجھے اب اکیلے پن سے الجھن ہونے لگی ہے مجھے تمہاری عادت ہو گئی ہے تمہارے بنا نہیں رہا جاتا پر میری ان سب باتوں کو صرف الفاظ سمجھا گیا
میں آج پھر سے ہار گیا خود سے نفرت ہو گئی اب...💔🔥

میں آؤں بالفرض اگر لاہور کبھی؟؟
مجھے اسٹیشن پر لینے آؤگے؟؟
❤️🔥
j  : میں آؤں بالفرض اگر لاہور کبھی؟؟ مجھے اسٹیشن پر لینے آؤگے؟؟ ❤️🔥 - 
میں کسی سے کوئی مقابلہ نہیں کرتی،،،،
میں جیسی بھی ہوں،،بہترین لوگوں کے لئے بہترین ہوں،،
j  : میں کسی سے کوئی مقابلہ نہیں کرتی،،،، میں جیسی بھی ہوں،،بہترین لوگوں کے لئے - 
johiam
 

انتباہ: 💯🔥
زیادہ پاس مت آنا....! میں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں جو آدھی رات روتے ہیں اور آدھی رات ہنستے ہیں💔🔥

Funny joke
j  : 😝😅😆😀😇🤗👵👱 - 
تجھے حیران کرنے کی ضد میں

میں کھلکھلا کر ہنسنا چاہتی ہوں💔👈🙂
j  : تجھے حیران کرنے کی ضد میں میں کھلکھلا کر ہنسنا چاہتی ہوں💔👈🙂 - 
johiam
 

کسی کا کردار تمہاری زمہ داری نہیں کسی کی ذات تمہارا ٹھیکہ نہیں جو تم ہو وہ بس تم ہی ہواپنے آپ پر زیادہ توجہ دولوگوں کے بارے میں زیادہ وہی سوچتے ہیں جن کی اپنی کوئی ذاتی زندگی نہیں ہوتی💔🔥

johiam
 

جو شخص آپکو کچھ دن محبت دے اور کچھ دن بھوکا رکھے تو ایسا شخص آپ سے محبت نہیں کرتا بلکہ آپ پر ذہنی تشدد کرتا ہے💔🔥

johiam
 

جانتے ہو درد کیا ہوتا ہے__؟؟
ہاں وہی کھلے آسمان تلے چیخ کے کہنا اللہ جی اس نے میرے ساتھ کیا کر دیا 💔😭

johiam
 

جو آپکا نہیں تھا ، اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ہے لیکن جب کوئی آپکا ہونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو، اسے کھونے کی تکلیف ، سوچ سمجھ کے سارے دائروں سے بالا تر ہوجاتی ہے پا کر کھوۓ ہوۓ انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں....!!!💔🔥😭😭