Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

آپ کریں گے میری شخصیت پہ تبصرہ ۔۔۔؟؟؟؟
آپ کب سے اس __________قابل ہو گئے _____؟؟؟؟!

johiam
 

وہ نہیں دیکھتا کون کیسے آرہا ہے؟؟
وہ دیکھتا ہے اچھا میرا ہے..! میرے پاس آرہا ہے..!
آجاؤ تم چل کر آرہے ہو میں دوڑ کر آتا ہوں⁦
تم میرے ہو میں تمہارا ہوں مجھے کیا سروکار کون ہو کیسے ہو؟ کس رنگ کس نسل سے ہو کس عمر کس رتبے سے ہو
کعبہ سے آرہے ہو یا مہ خانے سے آرہے ہو؟؟
رنج میں آرہے ہو خوشی میں آرہے ہو؟؟ شکر میں آرہے ہو یا شکوے میں آرہے ہو؟
اسے مہمان نوازی پسند ہے وہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ کیا کر آئے ہو؟؟
وہ کہتا ہے اچھا آگئے ہو..! آجاؤ⁦❤️⁩

یار تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری😢
تجھے چھین کر صبر سکھایا گیا مجھے💔
j  : یار تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری😢 تجھے چھین کر صبر سکھایا گیا مجھے💔 - 
johiam
 

کچھ لوگوں کی مسلسل تنقید بھی اُنہیں ہمارے دِلوں سے اُتار پھینکتی ہے 💔🔥

johiam
 

وُہ کہتا ہے کہ اُس نے فقط بات کی تھی
میں کہتی ہوں__ مُجھے خَنجر لگا ہے 😞

وہ جو تو نے اکتا کہ ہاتھ چھڑایا مجھ سے۔
یہ صدمہ تو میں قیامت تک نہیں بھولوں گی😞💔🔥
j  : وہ جو تو نے اکتا کہ ہاتھ چھڑایا مجھ سے۔ یہ صدمہ تو میں قیامت تک نہیں بھولوں - 
johiam
 

"من عزیزم "
...!!!!عورت جب مرتی ہے تو...
اسکا نام لےکر اعلان نہیں کیا جاتا....
بلکہ اسکے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ....
فلاں کی بیوی یا بیٹی ۔۔۔
اور میں چاہتی ہوں ....
اپنے مرنے پہ میں جس مرد کی
نسبت سے پکاری جاؤں....
"""••• وہ تم ہو ...!!!!
♠♣

وُہ کہتا ہے کہ اُس نے فقط بات کی تھی 

میں کہتی ہوں__ مُجھے خَنجر لگا ہے 😞
j  : وُہ کہتا ہے کہ اُس نے فقط بات کی تھی میں کہتی ہوں__ مُجھے خَنجر لگا ہے 😞 - 
johiam
 

میں ایک شدت پسند انسان ہوں!
ہر ایک جذبے میں، میں شِدت کا قائل ہوں
پھر وہ چاہے....
نفرت ہو یا محبت..!
توجہ یا نظرانداز کرنا..!
پرواہ یا بےپرواہ بننا..!
ہمدردی یا بیگانگی..!
عزت دینا یا چُپ رہنا..!
اِن سب جذبوں میں میرا کوئی ثانی نہیں..

johiam
 

لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں نہیں تو
یہ slow poison آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا دے گا💯💔

مرہم نہ بن سکے گی 
کبھی معذرت تیری...💔
j  : مرہم نہ بن سکے گی کبھی معذرت تیری...💔 - 
میں دل سے اترے لوگوں میں اکثر بیٹھ جاتی ہوں پر گفتگو نہیں کرتی...🙂💯🔥
j  : میں دل سے اترے لوگوں میں اکثر بیٹھ جاتی ہوں پر گفتگو نہیں کرتی...🙂💯🔥 - 
جب چہرے پر زبردستی کی مُسکراہٹ سجانی پڑے تو جبڑے ہی نہیں دِل بھی دُکھتا ہے-💔
😊
j  : جب چہرے پر زبردستی کی مُسکراہٹ سجانی پڑے تو جبڑے ہی نہیں دِل بھی دُکھتا ہے-💔 - 
johiam
 

جو درد انسان خود محسوس کرتا ہے نا وہ کوئی اور نہیں کر سکتا چاہے کتنا ہی اپنا کیوں نا ہو کتنا ہی حساس کیوں نہ ہو تسلیاں دلاسے سب دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں اس اذیت کے سامنے جو ہم محسوس کر رہے ہوتے انسان کو اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ اپنا درد خود سنبھال لے کسی اور کے سہارے کی ضرورت نہ پڑے کیونکہ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا جب ہمیں ضرورت ہوتی کسی اپنے کی کہ وہ بن کہے ہمارے درد سمجھ جائے مگر بن کہے سمجھنا تو دور اصل اذیت تو تب ہوتی جب الفاظ بھی رائیگاں جاتے ہوئے محسوس ہوں الفاظ کا ضیاع بھی ہو مان بھی ٹوٹ جائے اس لیے اتنے مضبوط بنو کہ اپنا درد بس خود تک ہی رکھو کیونکہ درد تو کبھی نہ کبھی ختم ہو جاتا ہے مگر جو مان ہوتا ہے کسی پر وہ بس ایک دفعہ ہی ٹوٹتا ہے ہمیشہ کیلئے💔🔥

johiam
 

🍂کسی نے مُحبت دی ،کسی نے دھوکہ ، کسی نے ہاتھ تھام لیا ،کسی نے بیچ راہ میں چھوڑ دیا ۔ کسی نے میری اچھائیوں کے لمبے پُل باندھ دیے ،کسی نے میری ذات کو صرف میلا کیا ۔کسی نے ساتھ چلنے کی ہزار وجوہات مانگی ،کوئی بغیر کُچھ پوچھے ساتھ چل دیا۔ کسی نے اُلفت بھرے الفاظ برسا دیے ،کسی نے نفرت کی نگاہ سے دیکھا ۔ میری زندگی میں ہر آنے والے شخص نے اپنے اپنے ظرف کے مُطابق مجھے کئی باتیں سیکھائیں ۔ مگر ایک بات جو مجھے سب نے سیکھائی وہ یہ کہ اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ۔ اور میں آج زندگی کے اُس مقام پر ہوں جہاں میرا یقین یہ ہے کہ "واقعی اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ،اُسﷻ کے سوا کُچھ یاد رکھنے لائق نہیں۔

johiam
 

جب تعلقات کو زوال آنا ہو تو مدتیں معنى نہیں رکھتى بھولنے والے بھول جاتے ہیں کہ کسى نے آپکو ہى اپنا سب کچھ سمجھ لیا تھا یہاں تک کہ اپنى عزت نفس بھى اپ پہ قربان کر دى۔۔۔اور اس سب میں سب سے بڑى اذیت اپ کا حافظہ ہے کہ اپ چاہ کر بھى ان لمحوں کو بھول نہ پائے ۔۔اک اک پل اپکے سامنے کسى فلم کہ طرح چلتا ر ہے ۔۔۔جانے والا تو چلا گیا پر میں آج بھى اسى وقت میں جى رہى۔۔۔مرنے والوں پہ تو صبر آ ہى جاتا ہے۔۔۔پر زندوں پر صبر کرنا تکلیف دہ مرحلہ ہے۔۔😊🙂💔

" اگر کوئی ماہر احساسات ہوتا ناں.
" تو بات کبھی "ماہر نفسیات" تک نہ جاتی 😢"

 _`💯
j  : " اگر کوئی ماہر احساسات ہوتا ناں. " تو بات کبھی "ماہر نفسیات" تک نہ جاتی 😢" - 
کبھى کبھى کسى ایک کو دل سے اتارتے ہوئے سارى دنیا ہى دل سے اتر جاتى ہے🔥💔
j  : کبھى کبھى کسى ایک کو دل سے اتارتے ہوئے سارى دنیا ہى دل سے اتر جاتى ہے🔥💔 - 
johiam
 

سب سے خطرناک نشہ "انسانی نشہ" ہے
کسی کی آواز کا نشہ
باتوں کا نشہ
آنکھوں کا نشہ
ساتھ کا نشہ
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا
تو ھمارے جسم کی دیواروں میں سے
ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے
اور یہ ہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے نہیں رہنے دیتا _______💫🖤😔

johiam
 

-
اہل دل جب محبت میں اپنی کمزوری محسوس کرلیتے ہیں اور انہیں یہ یقین ہوجاتا ہے کہ محبت کہیں رسوا نہ ہو. تو وہ دل کی دفاع کےلیے خود پر انا کا خول چڑھا لیتے ہیں .
یہ تقاضاٸے حب ھے۔
محبوب سمجھتا ہے کہ محبت پر انا کو ترجیح دی گئی ہے. مگر وہ نہیں جانتا کہ اس کا یہ گمان کتنا غلط ہے.
جس طرح ایک جوہری کسی انمول ہیرے کی حفاظت کےلیے اسے ڈبے میں بند کردیتا ہے بالکل اسی طرح انا بھی کچھ لوگوں کی محبتوں کی پناہ گاہ ہوتی ہے.
انا محبت پہ کبھی بھی بھاری نہیں ہوسکتی ...!!
❤❤