زندگی میں کچھ لوگ ہوتے ہیں جن کو کھونے سے آپ کی جان جاتی ہے جن کے دور جانے سے آپ کو اور آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے وہی لوگ آپ کی اس بات کا فائدہ اٹھا کر آپ کو جی بھر کر رنج دیتے ہیں اور ظاہر یہ کیا جاتا کہ تکلیف کا ذریعہ آپ ہیں۔ جن لوگوں کو کھو دینے کا ڈر ہو اور وہ ڈر ان کے رویے سے زائل ہو جاتا ہے
بےحسی عروج پر ہے صاحب
رابطوں سے تم احتیاط کرنا.🙏🏻💔

خاموشی اختیار کر لیں مگر گلہ مت کریں۔ گوشہ نشیں ہو جائیں مگر اپنا معیار مت گرائیں۔💛❤️
عزت ناملے تو کنارہ کشی کر لیں۔وقت کی بھیک نہ مانگیں عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں۔ عزت وہ نہیں جو باتوں سےسنائی جاتی ہےعزت وہ ہےجوعمل سےدکھائی دیتی ہے..💙💛❤️
-


بدن کے طاق پہ کچھ دیر جل کے دیکھ مجھے
کبھی چراغ کے پیکر میں ڈھل کے دیکھ مجھے
تجھے علیل نہ کر دے کہیں یہ چارہ گری۔ ۔ ۔
مجھے سنبھالنے والے!سنبھل کے دیکھ مجھے
میں دھوپ بن کے ترے صحن میں اترتا ہوں
تُو خواب گاہ سے باہر نکل کے دیکھ مجھے
میں تیرا آئینہ کب تھا،میں تیرا چہرہ تھا۔ ۔ ۔
تجھے یہ کس نے کہا تھا بدل کے دیکھ مجھے
اب اتنا وقت نہیں ہے کہ تجھ سے حال کہوں
ذرا سی دیر مرے ساتھ چل کے دیکھ مجھے
ابھی تُو لمحۂ موجود کے خمار میں ہے۔ ۔ ۔ ۔
تجھے ڈرائیں گے آسیب کل کے،دیکھ مجھے!
مری نگاہ کی حدت میں بہہ گیا وہ بدن۔ ۔ ۔ ۔
ابھی میں کہنے لگا تھا پگھل کے دیکھ مجھے
میں زرد پڑنے لگا ہوں تری نمو کے طفیل۔ ۔
یہ آرزو ہے کہ تُو پھول پھل کے دیکھ مجھے

نفرت ہے۔۔۔
کہا نا نفرت ہے۔۔۔
نفرت ہے۔۔۔
نفرت ہے۔۔۔
ایک بار نفرت ہے۔۔۔
دو بار نفرت ہے۔۔۔
تین بار نفرت ہے۔۔۔
ہزاربار نفرت ہے۔۔۔
بار بار نفرت ہے۔۔۔
اور کتنی بار کہوں کہ نفرت ہے۔۔۔
جتنی بار کہا تھا کہ۔۔۔
“محبت”ہے۔۔۔
اتنی بار۔۔۔نفرت ہے۔۔۔
💔😞
جب کوئی پوچھتا ھے کیسے ہو ۔۔۔۔؟؟؟
تو میں اک لمحے کو چپ سی ہو جاتا ہوں،،
اور پھر مسکرا کر "الحمدالّلہ" کہہ دیتا ہوں ...😊
لیکن پتا ہے میرا دل چاہتا ھے کہ میں بتاٶں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں میں پچھلے بہت سے دنوں سے سکون سے بالکل نہیں سو پائا ____
میرا اب ہر وقت چیخیں مار مار کر رونے کو دل کرتا ھے ,,, لیکن میں رات ہونے کا انتظار کرتا ہوں ۔۔۔ تاکہ میرے یہ آنسو اور سسکیاں رات کی تاریکیوں میں چھپ جائیں ۔۔۔ اور واقعی یہی ہوتا ھے میں ہر رات کو یونہی بیٹھ کر اب گھنٹوں یوں ہی بلاوجہ بنا آواز کے روتا رہتا ہوں .....
نہ کوئی شکوہ شکایت نہ ہی کسی سے کوئی گِلہ ۔۔۔۔۔ بس میرے آنسو ہیں ..... جو رات کے پچھلے پہر بھی میرے ساتھ ہوتے ہیں مجھے سہارا دئیے. ـ 😪😢


''- یکطرفہ محبت گلے میں پڑا طوق ہے
نہ مرضی، نہ منشا، نہ طلب اور نہ شکوہ ممکن ہے کیونکہ غلام شکوہ نہیں کرتے بس سر جھکائے رکھتے ہیں •''
اور گھر کا کیا ہے " وہ تو بس ہی جاتا ہے جن آنکھوں سے میں تمھیں دیکھتی ہوں کیا کسی اور کو دیکھ پاؤں گی 💔
خدا اگر مجھے قدرت دے اپنے ماضی میں کچھ بدلنے کی، خدا کی قسم میں وہ تمام لمحے اپنی زندگی سے باہر نکال پھینکوں گا جب جب وہ مجھے میسر تھا۔
اگر آپ کے الفاظ کسی کے لئے مرحم نہیں بن سکتے تو پھر نمک چھڑکنے کا کام بھی نہ کیا کریں,یہ تو اللہ ہی جانتا ہے کہ کون کس وقت کن حالات سے گزر رہا ہے اور آپ کی باتیں کسی کو کتنی تکلیف دے رہی ہیں...!
اب بے وجہ،بے سبب دن کو رات نہی کرتی
فرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہی کرتی
اعتبار ،خلوص ،وفا کے دعوےداروں کو
سپرد سب کر دیتی ہوں اپنی ذات نہی کرتی
لہجہ نرم رکھ کر ملتی ہوں عاجزی کے ساتھ
مگر ہر فرد پہ ضائع،سب جزبات نہی کرتی🌿🌿
تم ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩکھ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺩکھ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻟﻮ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺭﺏ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﺍﮮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﯾﺎ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺩکھ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﻋﻄﺎ کر....ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﮦ ﺩکھ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻼﯾﺎ ﮨﻮ ﮔﮭﮍﯼ ﺑﮭﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻻ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﺩکھ ﻣﮕﺮ ﮨﺎﮞ ﻭﻗﺘﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﻓﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﺟﭩﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩکھ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺑﺲ ﺗﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ۔۔۔!!!
آج میں بھی خود کو ان لوگوں میں دیکھ رہی ہوں جنہیں کوئی بنا قصور کے چھوڑ کے چلا جاتا ہے،ایک دفع آخری الوداع بھی نئی کہا جاتا بنا بات کے تحفے میں خاموشی دی جاتی ہے،رونے کیلے چھوڑ دیا جاتا ہے،
ان سب حالات کے باوجود مجھے خدا کی ذات پہ بھروسہ ہے کہ وہ مجھے صبر دے گا،جب میں کسی کو دکھ نئی دیتی تو وہ مجھے بھی ان سب حالات سے جلد نجات دے گا🥀💢

میں اپنے آپ کو اتنا سمیٹ سکتا ہوں
کہیں بھی قبر بنا دو میں لیٹ سکتا ہوں،،،
😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain