ماضی صرف عورت کا ہوتا ہے
مرد کا تو ہسٹری ڈیلیٹ آپشن آٹو پر لگا ہوتا 😒🤨
حساس لوگ جلد مر جاتے ہیں
کیوں کے اُن کے پاس ہنر نہیں ہوتا لوگوں کی زندگیاں اُجاڑکربے حسی سے جینے کاوه وقت کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں لیکن وقت اُن کو لے کے نہیں چلتاآخر کار اُن کی سسکیاں سینے میں دب کے ره جاتی ہیں اور بے آواز رونے والے کب مر جاتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا😢😞

مجھے لگتا تھا
اسے محبت ہے مجھ سے
کہا نہ....مجھے لگتا تھا...!!💔

لوگوں کو برا جان کر چلنا / اور خود کو بہترین مان کر چلنا
بدترین شخص کی علامت ہے 🔥
ایک نفرت انسان اوروں سے کرتا ہے ایک نفرت اسے خود سے ہو جاتی ہے مجھے بھی خود سے بے انتہا نفرت ہو چکی ہے میں نے دل کے ہاتھوں ذلالت کے انبار اکھٹے کیے ہیں، اسکی رسی نہ پہلے میری پکڑ میں آئى اور نا اب میرے ہاتھ میں ہے۔ جہاں اس نے گھسیٹا وہیں گھٹنے ٹیک دئیے اب اگر یہ دل بے مایہ ہو گیا ہے تو کیا اس پر ماتم بھی نہ کروں؟
♥
💔😢
اُسے پَسند نہیں ہے ...
میرا نَظَر آنا....
سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہے..
کہ نا دِکھائی دُوں....
کَرنا شِکوَہ تو خُدا کو بھی..
ناپسند ہے نا.......؟
اِسِلئَیے سوچا ہے...
کِسی کو نا دُھائی دُوں.......
مِیری آَواز سے نَفرت....
مُجھےخُود ہَوگَئی ہے..
میں نے یِہ طَے کِیا....
خُود کو بھی ناسُنَائی دُوں....
اَب اَگر آَسمَان سےاُترے....
فَیصلَہءِ وَصل.......
میری خُواھِش ہے میں.....
مَر کراُسےجُدائی دُوں____!!!

🖤'-
زندگی میں انسان ان لوگوں سے بھی سیکھ کر آگے بڑھتا ہے جن کو جانتا بھی نہیں ۔ لیکن گرتا ان سے ہی دھکا کھا کر ہے ، جو سب سے قریب ہوتے ہیں لوگوں کے قریب ضرور رہیں ۔ لیکن گرانے کیلئے نہیں ، گرتے ہوئوں کو سنبھالنے کے لئے
ایک شخص جسے پانے سے پہلے ہی آپ کو اس کے کھونے کا یقین ہو، اور پھر اسی شخص سے آپ کو محبت ہو جائے اور پھر وہ محبت انتہا کو پہنچھ جائے، پھر وہ ہی ہو کے وہ کھو جائے، مجھے زرا بتائیے تو سہی ایسا درد انسان کا کیا حال کرتا ہے،
لوگ کہتے میں محبت میں ہوں غلط کہتے میں تو صرف گلٹ میں ہوں میں ایک پل میں اتنی کمزور کیسے ہو گئ ہوں کیوں دعا کے ساتھ ایسا کیوں مجھ سے پہلے اس چیز کےلیے ابھارا گیا کیوں مجھ سے وہ بلوایا گیا میں تو سمجھ دار تھی میں کیسے با توں میں آگئ کیوں مجھے اس کے سامنے میر ی نظروں میں مجھے ہی گرایا اللّٰہ پاک آپ تو سب جانتے نہ مجھے نصیب سے گلا ہے ہی نہیں وہ توآپ لکھتے جسے چاہیے جسکے حق میں لیکن مجھے یوں نہ مارا جاتا میری خا موشی بہت بہتر اس سے اب یہ شور کسی طور تھم نہیں رہا آگ کسی صورت نہیں بجھ رہی

توسی کی پکایا آج 🙄❤
دیکھتے ہیں میرے پسند کی ڈش کس کے گھر بنی ہے 🙈🙈🙈🙈🙈
وہ کہنے لگے ماں کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے باپ کے قدموں تلے کیا ہوتا ہے۔۔۔؟ ؟
تو میں نے کہا کہ باپ کے قدموں تلے ایک پھٹا ہوا جوتا ہوتا ہے جو اپنی اولاد کی خاطر رزق حلال کمانے کے دوران دربدر ہوتے ہوتے گھس جاتا ہے۔۔
(مستنصر حسین تارڑ)
میں تو اُسی دن برباد ہوگیا تھا جس دن مجھے سجدے میں کبھی اسکا چہرا دیکھائی دینے لگا اور کبھی اسکی آواز سُنائی دینے لگی تھی۔💔

کبھی کبھار محبت مانگنا بھیک مانگنے کی طرح ہو جاتا ہے ، جیسے آپ نے کشکول کسی کے سامنے کیا ہو اور وہ آپکی عزتِ نفس ادھیڑ کر ہاتھ میں تھما دے۔ 💯
💔
جو چھوڑ کر جاتے ہیں اس پر انہیں افسردہ ہونا چاہئے ہمیں نہیں, کیونکہ نقصان ان کا ہوتا ہے, انہوں نے ایسے شخص کو کھویا جو ان کے لئے مخلص تھا,.... سو اپنے آپ کو مطمئن کر لیں, جو ہوگیا اسے جانے دیں, آپ اللّہ کے لئے بنائے گئے ہیں انسانوں کے نہیں, اس لئے اپنی قیمتی زندگی کسی کے چھوڑ جانے کے غم میں برباد نہ کریں...سکون چاہتے ہیں تو اللّہ سے اپنا تعلق مضبوط بنائے, اسکے بندوں کے درمیان خوشیاں پھیلائیں, اور خوش رہیں, آپ کو جینے کا حق ہے اسے سہی طریقے سے استعمال کریں... 😊🍂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain