Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

جو آپ کا دل توڑ دے وہ اس قابل نہیں ہوتا کہ آپ اس کے لئےکھانا پینا سونا اور جینا چھوڑدیں 💯🔥
j  : جو آپ کا دل توڑ دے وہ اس قابل نہیں ہوتا کہ آپ اس کے لئےکھانا پینا سونا اور - 
میں چاہتا ہوں میرا دکھ بانٹے کوئی 
میں چاہتا ہوں کوئی مجھے بھی سنیں
🚬👣
j  : میں چاہتا ہوں میرا دکھ بانٹے کوئی میں چاہتا ہوں کوئی مجھے بھی سنیں 🚬👣 - 
میں یہ کہتی ہوں کے فرق نہیں پڑتا💯
پر مجھے راتوں کو نیند بھی نہیں آتی 💔😌
j  : میں یہ کہتی ہوں کے فرق نہیں پڑتا💯 پر مجھے راتوں کو نیند بھی نہیں آتی 💔😌 - 
johiam
 

میں چاہتا ہوں میرا دکھ بانٹے کوئی
میں چاہتا ہوں کوئی مجھے بھی سنیں
🚬👣

johiam
 

✓ انسـان ھـمیشہ اپنـی ایکسٹــــریــم پـہ جا کـــر ھارتا ھـے اور اس سـے ھارتا ھــے جس سـے جیتنـے کـی اســے خــواہش نہیں ھــوتـی

johiam
 

مرد ۔ محبت کے حصول پر ڈٹ جائے ۔ تو مرد کہلاتا ہے ۔ مگر عورت ۔ اپنی محبت پر ڈٹ جائے ۔ تو سماج میں ۔ ضدی ۔ اکھڑ ۔ ڈھیٹ ۔ بےحیا ۔ بدچلن ۔ آوارہ ۔ اور فاحشہ ۔ جیسے ناموں سے پکاری جاتی ہے۔!!🔥✌💔
آخر کیوں۔۔۔!

johiam
 


یــہ دنیــا ایســا خســارہ ہــے کــہ آپ کســـی کــے لــیۓ کــچھ بھــی کـــر لــیں وہ آپ کــی زرا ســی لغــزش پــر آپ کــو آپ کــی اوقــات یــاد دلا دیتــے ہیـــں،پھــر چــاہــے آپ نــے ان لــوگــوں کــے لــیۓ اپنــے عــزیــز تــر رشــتوں اور چیــزوں کــو بــھی وقــت دیــنا کیــوں نــہ چھــوڑ دیــا ہــو ان کــے لــیۓ یــہ چــیز بھــی کــوئــی معــنی نہــیں رکھــتی یــہ چیــز ہمیــں سمجــھ لینــی چــاہــئے کــہ ہمــارا رب کــے ســوا کــوٸ ہــمارا نہــیں ہــوتــا۔۔۔

johiam
 

محبت کرنے والوں کی کوئی عزت نفس نہیں ہوتی انہیں جھکنا بھی پڑتا ہے گرنا بھی پڑتا ہے گڑگڑانا بھی پڑتا ہے ترسنا بھی پڑتا ہے اور ایسا کرتے ہوئے مر بھی جاتا ہے انسان

Social media post
j  : " میں دیکهنے میں عام سی لڑکی ہوں مگر یقین جانئیے سکون چهین لیتی ہوں - 
johiam
 

دل تو کرتا ہے کہ ہر شخص کو روکوں، بولوں
اب یہ تنہائی میرے بس سے کہیں زیادہ ہے

johiam
 

اس کی سب باتیں سن کر
جب احساس ہوا کہ اسکو جانا ہی ہے
تو میں ہنس پڑا ، اب کیا کرتا ، مرا نہیں گیا مجھ سے💔🔥🥀

johiam
 

اگر آپ کو کوئی چھـوڑ کر چلا جـائــــے یـا کچھ لوگ آپ ســــے آنکھـیں پھیر لیں تو غمگین نہ ہوں ، کیونکہ مُمکن ھــــے یہ آپ کی اُس دعا کا نتیـجـہ ہو جو آپ نــــے کسـی رات الله ســــے مانگـی ھـو کہ"یا الله ، ہر وە شر جو آپ نــــے میرے لیــــے لـکھ رکھــا ھــــے مُجھــــے اس ســــے دور کر دے." بعض لوگوں کی مـوجودگی ہمـــاری زندگی میں ہمــارے لیــــے شر کا سبب ہوتا ھــــے ہمیں اُن ســــے کوئی بھی نقصــان پہنچ سـکتــا ھــــے جسمـانی ، روحانی یـا ایمـانی . اور یہ لوگ باز اوقات ہمـارے دل کــــے بہت قریب ہوتــــے ہیں . اور جب وە ہمیں چھوڑ جاتــــے ہیں یا کسـی وجہ ســــے ہم ســــے منہ موڑ لیتــــے ہیں تو ہمیں بہت صـدمہ پہنچتا ھــــے کیــونکہ ہمیں اُن سے یہ اُمیــد نہیں ہوتی . ہم اداس ہو جاتــــے ہیں ہمارا دل ٹوٹ جاتا ھــــے. اس مقــام پر ہمیں الله کی

ﻭﻩ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﻫﻮﮔﺎ
ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺌﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
. ﻭﻫﯽ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻭﻋﺪﮮ ﻟﮯ ﮐﺮ .
ﮐﮧ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﻭﮞ ﮔﺎ
ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﺎ !!...
j  : ﻭﻩ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﻫﻮﮔﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺌﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ . ﻭﻫﯽ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻭﻋﺪﮮ ﻟﮯ ﮐﺮ . ﮐﮧ ﺗﻢ ﺳﮯ - 
johiam
 

مجھے سب لوگ کہتے ہیں پڑھو تم۔ صبر کی آیت
اسے کوئی نہیں کہتا کہ وہ واپس چلا آئے...

johiam
 

میں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں اکثر_
بیٹھ تو جاتی ہوں مگر_ گفتگو نہیں کرتی🔥

Suchiiiii 🙄🤔😱😇😇
j  : Suchiiiii 🙄🤔😱😇😇 - 
johiam
 

____✨🍂💔"-
" ویسے تو میں كسى سے نہیں ڈرتی
سوائے اپنے بابا جانى كى بيوى سے
كيونكہ وه ہر بات پہ بڑى بے عزتى كرتى ہيں😒😜"
_

johiam
 

محبت میں خواری کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے
کہ
انسان خود سے زیادہ محبوب سے مخلص ہو جاتا ہے

johiam
 

- " اور میں اسے سفید لباس میں جائے نماز پر دعا مانگتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہوں ۔۔ ❤
معصوم سی خواہش🙊🙈

johiam
 

اپریل کے دن بهی
کتنے عجیب ہوتے ہیں
جب پهول کهلتے ہیں
دل مرجهانے لگتے ہیں
کچهہ بچهڑے لوگ یاد آنے لگتے ہیں
یوں تو بهری بہار میں ہر طرف خوشبو ہوتی ہے
دل کو ناجانے کس کی جستجو ہوتی ہے
جب بهی یہ مہکی فضائیں آتی ہیں
گزرا وقت یاد دلاتی ہیں
جو ہر طرف گل کهلے ہوتے ہیں
دل میں یادوں کے نشتر چبهوتے ہیں
کون کہتا ہے
بہاریں خوشیاں لاتی ہیں
یہ تو اداسیوں سے دامن بهر جاتی ہیں