Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

بعض اوقات دل کرتا ہے
انسان روئے چلائے اور چیخے خود کو زخمی کر لے۔۔ مگر۔۔۔
"آنسو"
آنسو تو جیسے حلق میں پھندا بن جاتے ہیں۔
آواز تو خود گونگی ہو جاتی ہے۔۔
مگر کرب ہمارے وجود کو چور چور کر دیتا ہے۔۔
یہ ہوتی "اذیت"
یہ ہوتا ہے زندہ لوگوں کا "انتقال"
یہ ہوتا ہے جیتے جاگتے لوگوں کا لاشیں بن جانا۔۔۔🔥✌💔

johiam
 

اور پھر یکطرفہ محبت کرنے والوں میں تو ظرف ہی بڑا ہوتا ہے وہ عام لوگوں کی طرح تقاضے نہیں کرتے بس جو ملے سہہ لیتے ہیں ❤☺

johiam
 

"کچھ لوگوں کے ساتھ ہمارا کوئی خاص رشتہ نہیں ہوتا بس ایک غیر معمولی سی انسیت ہوتی ہے ، لیکن پھر بھی ان کے غم ہمیں اندر تک غمگین کر دیتے ہیں اور ان کی خوشیاں ہمیں بے حد مسرور کر دیتی ہیں_"
خدا خوش رکھے ایسے لوگوں کو آمین..!!!

johiam
 

ہماری دستیابی کو تم زحمت سمجھتے ہو
کریں گےہم کنارہ بھی ذرا سی دیرباقی ہے

johiam
 

میں تیرے رویے پہ ابھی رو نہیں سکتا،
کچھ لوگ ابھی میری طرف دیکھ رہے ہیں💔

johiam
 

اپنی زندگی میں، میں نے یہی سیکھا کہ
میری ذات وابستگیوں کے قابل نہیں ہے, مجھے اکیلا پن ہی راس آتا ہے...!!🖤🍂

johiam
 

یوں تو آجاتے ہو ہر روز میرے خواب میں تم
مجھ سے ملنے مگر سرگودھا نہیں آسکتے🔥💔🥀
┏╮/╱🌺
╰ 🌼🌼
╱/ ╰┛🌺

johiam
 

میں دوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں
میں بال بھی سنوارتی ہوں
میں پردہ بھی کرتی ہوں
میں سنگھار بھی کرتی ہوں
میں اڑان بھی رکھتی ہوں
میں اپنی حدود بھی جانتی ہوں
کیوں کہ
میں بغاوت اور آزادی کے فرق کو جانتی ہوں۔۔۔۔😌❤🔥

johiam
 

جب تمہیں دیکھا تھا تو چند لمحوں میں دل بغاوت پر آگیا تھا کہ یہی شخص ...یہی شخص
اور جانتے ہو میں نے تمہیں تم سے مانگنے سے پہلے اللہ سے مانگا تھا
پر شاید میری محبت میں اتنی تڑپ نہ تھی تبھی تم مل کر بھی نہ مل سکے 💔🌚

Funny joke
j  : اگر میری ماما فیسبک پر میری دانشمنداناں، فلسفانا، تے علقمندانا تے - 
johiam
 

I'm thats type of girl
اگر کوئ میری وجہ سے ہرٹ ہوا
تو تھوڑی دیر بعد مجھے اس سے بھی زیادہ
برا لگ رہا ہوتا ہے۔۔ اور مجھے بہت ڈر لگتا کہ کوئ مجھ سے ناراض ہو ۔۔
😕

Yeah I have😉😉😉😉😉😉
j  : Yeah I have😉😉😉😉😉😉 - 
johiam
 

_*دنیا کی سب سے قیمتی چیز اعتبار ہے ........جب کسی پر اعتبار آجائے ..... تو وہ غیر ہو کر بھی اپنوں سے زیادہ عزیز ہو جاتا ہے اور جب کسی سے اعتبار اٹھ جائے ...... تو وہ انتہائی قریب ہونے کے باوجود بھی غیروں سے بھی زیادہ دور ہو جاتا ہے.......!!!!*_.

ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮨﺮﺍﺳﺎﮞ ﮨﯿﮟ،
ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺬﺑﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮨﯿﮟ،
ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ،
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ 
ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ...!!!
j  : ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮨﺮﺍﺳﺎﮞ ﮨﯿﮟ، ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺬﺑﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮨﯿﮟ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ - 
johiam
 

ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮨﺮﺍﺳﺎﮞ ﮨﯿﮟ،
ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺬﺑﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮨﯿﮟ،
ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ،
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ...!!!
#,seemi

johiam
 

دوسرا عشق نہ کروں، جی بہتر
بس تیرے ہجر میں رہوں، جی بہتر
تُو کہیں بھی نہ ملے مجھکو
اور میں ڈھونڈتا پھروں تجھکو، جی بہتر
اب پاٶں میں باندھ لُوں زنجیر
اب کسی سے بھی نہ ملوں، جی بہتر
میں قلم توڑ دوں تمھارے بعد
ایک شعر بھی نہ لکھوں، جی بہتر
تیری ہر بات پر جھکا دوں سر
تیری ہر بات پر کہہ دوں، جی بہتر
💔💔
#

johiam
 

Tod da e Dil..... new song in YouTube market 👌👌👌👌👌

johiam
 

مُجھ سے اِتنے قریب ہو جاؤ !!!
اُداس شب کی صلیب ہو جاؤ ۔!!!!
میری بانہوں کو سونپ دو سب کچھ !!
میری خاطِـــــــر غریب ہو جاؤ !!!
مُجھ میں اُترو میرے لہُو کی طرح
میری رُوح کے رقیب ہو جاؤ !!!!
تُم جو چُھو لو تو دَرد گھٹ جاۓ !!!
آؤ ! میرے طبیب ہو جاؤ ۔۔۔ !

johiam
 

سنو تم جانتے ہو ناں
تمھارا ہاتھ چھوٹے تو
یہ پاؤں لڑکھڑاتے ہیں
مجھے چلنا نہیں آتا
سنو ایسا ہے کچھ دن فقط
کچھ دن ٹھہر جاؤ
میں چلنا سیکھ جاؤں تو
چلے جانا
سنبھلنا سیکھ جاؤں
تو چلے جانا...!!

Funny joke
j  : Hihihihihi aho -