Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

I m that kinda girl!!
جسے آپ ایک کے بجائے دو تھپڑ بھی ماریں وہ چپ چاپ سہہ جائے گی
لیکن اگر برداشت کی حد سے اوپر کوئی انگلی بھی اُٹھا لے تو یقین کریں میں آپ کے دونوں ہاتھوں کے ساتھ ساتھ آپکا منہ بھی توڑ سکتی ہوں!!! 🔥😋

johiam
 

آپ متاثر نظر آتے ہیں مجھ سے ، مگر سنیے اک دل میں اتر کر ، دل سے اتارا گيا ہوں میں...🥀

کس کو دیکھوں کہ تیرے نام کا نشہ اترے.. 
کس کو چاہوں کہ جو تیرے سحر کو کم کر دے
j  : کس کو دیکھوں کہ تیرے نام کا نشہ اترے.. کس کو چاہوں کہ جو تیرے سحر کو کم کر - 
سارے زمانے کو میرے الفاظ سمجھ آتے ہیں___ تم بتاؤ تم کس دور کے جاہل ہو 😑😔😢
j  : سارے زمانے کو میرے الفاظ سمجھ آتے ہیں___ تم بتاؤ تم کس دور کے جاہل ہو 😑😔😢 - 
johiam
 

کبھی کبھی انسان واقعی تھک جاتا🙄
بیٹھے بیٹھے
لیٹے لیٹے
ویلے رہتے
اور
موبائل استعمال کرتے کرتے
😂😂

johiam
 

لمبی لمبی وضاحتیں ان کو دی جاتی ہے جن سے محبت ہوتی ہے
ایک دن آپ جیتے جاگتے انسان کے نہ میسر ہونے پہ صبر کرنا سیکھ جائیں گےجان سے پیارے شخص کو کھو کر مسکرانا سیکھ جائیں گے۔🔥🎀

johiam
 

Ask me a question, According to your birth month😋
January : what's city name?
February : what's your nickname?
March : you have ex?
April : did you hate someone?
May: how old are you?
June : mention your crush?
July : your favorite song?
August : relationship status?
September : Happy or sad?
October : are you in love?
November : what type of movies do you like?
December : what's your favorite colours?

johiam
 

گلہ کروں گی تو روٹھ جائے گا
ڈانٹ دے گا
وہ میرے حصے کا وقت اپنے کاموں
میں بانٹ دے گا____،💔😪

johiam
 

کسی سے مانگ کر
لینی پڑے جو۔۔!!!
ایسی بے کار محبت
کا دکھ سمجھتے ہو؟؟؟؟

johiam
 

ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارہویں
کھلاڑی کے طور پر ہوتے ہیں کوئ دستیاب نہ ہو تو ہمارا انتخاب ہوتا ہے💔💔

johiam
 

یقین مانیے!جب آپ لوگوں کو وضاحتیں دینا چھوڑ کر اُنہیں خوش فہمیوں میں جینےدیتے ہیں، ان سےخفا ہونا،منانا چھوڑ دیتے ہیں،نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں ویسے ہی جیسے وہ آپکو نظر انداز کرتے ہیں،جب آپ انسانوں کی طلب سے آزاد ہو جاتے ہیں توعجیب سی آزادی کااحساس ہوتا ہے،اس احساس کی قدر کیجئے

johiam
 

محبت اور عزت تو بہت آگے کے مراحل ہیں...
ہم تو عادت کا بوجھ بھی نہیں اٹھا پاتے...
کسی کی خوشی کی عادت... اس کے سکون کی عادت...
اس کا ہمارے اطراف میں رہنا پھر اس سے جڑی ہر زرا زرا سی بات کی عادت....
اور یونہی اس شخص کی توجہ کی عادت...
اور اکثر ہمیں عادت لے بیٹھتی ہے..
محبت تو پھر ہو جایا کرتی ہے...
عزت بھی جو کرے اس کی عزت فرض ہے...
مگر یہ عادت کسی کا نہیں ہونے دیتی..اور .
کہیں کا نہیں رہنے دیتی..

johiam
 

پتا ہےمجھے کسی کو اپنی محبت کا اسیر کرنا نہیں آتا۔ سوچتی ہوں کہ پتا نہیں کون سے گُر ہوتے ہیں جس سے کسی کو ساری عمر کے لئے اپنے سحر میں جکڑ کر اپنے ساتھ باندھ لیا جاتا ہے,میں تو کسی کو چند لمحوں کے لئے بھی اپنی طرف متوجہ نہیں رکھ سکتی!
وہ اور لوگ ہوتے ہیں___چھا جانے والے,اس طرح سے کہ سامنے والے کے وجود کو اپنے سحر میں یوں جکڑتے ہیں کہ ان کی محبت سے لپٹ کے وجود نیلے ہو کے مر تو جاتے ہیں لیکن تاعمر رہائی نہیں حاصل کر پاتے!
ایک میں ہوں____میں وہ ہوں جس کے حد درجہ جذباتیت کی وجہ سے لوگ اپنے دل و دماغ سے بہت جلد محو کر جاتے ہیں,چاہے ملاقات سرسری سی ہو یا پھر بہت دیر تک رہنے والی,لوگ مجھے بھول جاتے ہیں________بہت آسانی سے💔

johiam
 

آج کی بات 👈👈❤❤
زندگی کا تھپڑ بہت سخت ہوتا ہے اتنا سخت کہ وہ آپکا گال لال نہیں کرتا لیکن آپکے جبڑے کی ایسی حالت ضرور کر دیتا ہے کہ آپ دوبارہ ٹھیک سے بولنے کے بھی قابل نہیں رہتے💔🔥

j  : Aj baba ko first time Mobil ludu me hra diya..... Feeling khushi extra - 
johiam
 

اک ادھر میں ہوں کہ گھر والوں سے ناراضگی ہے
اک ادھر تو ہے کہ غیروں کا کہا مانتا ہے
میں تجھے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں
یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے
تہذیب حافی ❤🔥💯

j  : وقت وقت کی بات ہے کبھی گھر میں ہروقت رہنے والوں کو نکما کہاں جاتاتھا اور اب - 
johiam
 

جب ہم خود سے زیاده کسی کو وقت دیتے ہیں، خود سے زیاده کسی کو اہمیت دیتے ہیں، اُس کی ہر غلطی کو معاف کر دیتے ہیں، تو اُس کو سمجھ آجاتی ہے کہ؛ "میں چاہے کچھ بھی کرلوں اس نے کہیں نہیں جانا." اُس وقت ہماری بربادی کا وقت شروع ہوجاتا ہے...💔🔥

j  : اور تمہیں کیا لگتا ہے کسی کو نفساتی مریض بنا کر چھوڑ دینا انسانیت ہے وقت پلٹ - 
johiam
 

جوھیعم طارق