Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

میں اپنے نام کی ہر لڑکی سے ملی ہوں
میرا نام فقط مجھ پہ ہی جچتا ہے
Par mjhe ajtk Aik v humnam ni mili

j  : وہ بےترتیب سے حلیے میں رہنے والا شخص بہت خاص ہے, اتنا خاص کہ اس کے آگے - 
johiam
 

"- تم کسی کے نہیں ہو سکتے، میں نے تمہیں اپنا بنا کے دیکھا تھا..-" 🥀🔥🖤

johiam
 

🌹 یقین جانیں آج بڑی شدت سے دل کیا کہ جب تم واپس آؤ اور میرا انباکس کھول کر دیکھو اور مجھے دوپہر کے بعد سے آف لائن دیکھو تو تمہارا دل ایک لمحے کو دھڑکے۔۔۔لیکن تم غصے میں کچھ بھی نا کہو۔
ہاں جب اگلے دن تک بھی میری طرف سے تمہیں کوئی میسج نا ملے تو تم میرے نمبر پر میسج کر کے پوچھو۔۔
السلام علیکم! کہاں ہیں آپ۔۔؟؟
اور دوسرے ہی لمحے تمہیں میرے نمبر سے بتایا جائے کہ جس میں لکھا ہو وہ قبر میں جا کر سویا ہے۔۔کل رات اس کی تدفین کر دی گئی ہے

johiam
 

اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئے گا، مطلب کہ اس کے ہر "Emotion" میں شدت پائی جائے گی ہنسنے لگے گا تو بہت ذیادہ ہنسے گا، چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرے گا خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت ذیادہ انگیج ہوگا اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا 😓🔥

j  : کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ میں کسی سے دل کی باتیں کہہ دوں اور وہ میرے بکھرے - 
johiam
 

خود کو میں تجھ سے کئ بار الگ کرتی ہوں
سانس رکتی ہے تو واپس پلٹ آتی ہوں۔...... 🔥
💔

j  : "_اس سے بات نہی ہوتی تو کسی سے بات کرنے کا دل نہی کرتا🥀🙃_" - 
johiam
 

مجھے سمجھنے کے لیئے تمہارا پاگل ہونا ضروری ہے⁦
🔥💔

johiam
 

مجھ سے پہلے بھی تھا کوئی اسکا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے

johiam
 

ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے...!!
ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب...!!

johiam
 

کوئی تدبیر کوئی طریقہ☹️
میرا اِظہار اُسے شعری لگتا ہے

johiam
 

_ " ﻭﮦ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﺎﮨﺮ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﻣﺰﺍﺝ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﮭﺎﻧﮏ ﻟﻮ ﻧﺎ .. ﺗﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺗﺮﺱ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ 💔🔥"

johiam
 

کیسا ہوتا ہے کسی کو آہستہ آہستہ کھو دینے کا احساس ، کسی کے چھوڑ جانے کا اندیشہ جب ڈستا ہے تو اذیت کی کیا انتہا ہوتی ہے؟ رخ بدلتی نگاہوں کو جھیلنا کیسا ہوتا ہےمجھے بتاؤ تو سہی نظر انداز کیئے جانے کا کرب کیسا ہوتا ہےبہت کچھ کھو دینے کے بعد خالی ہاتھ رہ جانا کیسا ہوتا ہےکیسا ہوتا ہے لمبی مسافتوں کے بعد منزل نہ ملنے کا احساس کیسا ہوتا ہے ہر سوال کے جواب میں ایک تکلیف دہ خاموشی کو سننا💔😭

johiam
 

Mjhe khone k bd Ik din Tum mjhe yad kroge

johiam
 

میرے ماتھے پہ لکھو بخت سے ہاری ہوئی ہے
اک زبردست_________زبردست سے ہاری ہوئی ہے.....

j  : شکل صورت کی تو بہت اچھی ہوں میں🌸 بس ذرا زبان کے مسائل ہیں میرے ساتھ۔۔ 🌚🥀 - 
j  : الفاظ پڑھنے کے لیے آنکھیں🌷 اور احساس پڑھنے کے لیے دل کا ہونا ضروری ہے⁦❤️⁩ - 
j  : میں خدا کو سناتی ہوں حال دل اپنا میں زمیں زادوں پہ بھروسہ نہیں کرتی💔🙏 - 
johiam
 

جانتے ہو۔۔ میں بہت ہی عجیب ہوں بدلتے رویے فورا سمجھ لیتا ہوں بدلتے لوگ فورا پکڑ لیتا ہوں بات کا ڈھنگ شائد نا ہو مجھے مگر الفاظ سمجھ لیتا ہوں اور تکلیف کی بات تو یہ ہے کہ سب کچھ سہہ کر کھل کر ہنستا ہوں اتنا ہنستا ہوں کہ رو رو کر پوچھا جاتا ہے میری تکلیف کا مگر ہر تکلیف بتائی نہی جاتی۔