ہنسنا بہت ضروری ہے.اس سے رات کے اندھیرے میں روتی ہوئ سسکیوں اور دھاڑتی ہوئ چیخوں کی آواز مدھم ہو جاتی ہے 💔
میرے اندر اک مدت سے آگ بهڑک رہی ہے اور آوازیں چیخ کر کہ رہی ہیں جهوٹ بول کر زندہ رہنے سے اچها ہے سچ بول کر ہلاک ہوجاوں .
زندگی میں کبھی کبھار
ہمیں ایسے غمگسار و مونس کی ضرورت ہوتی ہے
جس کے سامنے ہم دل کا بوجھ ہلکا کر سکیں
کوئی ایسا اجنبی
جس کے سامنے ہم اپنا آپ کھول کر رکھ دیں
جسے ہماری خوبیوں سے کوئی سروکار
نہ خامیوں سے
جس کے سامنے ہماری سجی سجائی شخصیت کا بت پاش پاش ہو
تو یہ خدشہ نہ ستائے
کہ وہ ہم سے نفرت کرنے لگے گا
اگر زندگی میں آپکو آپکی من چاہے شخص کی محبت نہیں ملتی تو ساری زندگی آپکو بناء محبت کے ہی گزارنی ہوگی کیونکہ من چاہی محبت کا مقابلہ ساری دنیا کی محبت مل کر بھی نہیں کرسکتی ....!!!!


ہاے! جب میری ذات سے اکتا جاتا ہے
پھر وہ شخص مجھ پہ تہمتیں لگاتا ہے

کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے نا دوسرے کو یقین دلا دلا کر کہ وہ ہمارے لیے کتنا اہم ہے ہمارے دل میں اس کے لئے کتنی محبت کتنا خلوص ہے،، اور اس کے جواب میں وہ ہمیں دھتکار رہا ہوتا ہماری insult کرتا،،انسان تھک جاتا نا بلکل دل کرتا کہیں بہت دور چلے جائیں جہاں اس انسان کی پرچھائ بھی نظر نا آئے کتنے مجبور ہو جاتے نا ہم کبھی لگتا ہم اس سے دور کیسے جا سکتے ہیں ہماری تو سانس بھی نہیں آۓ گی ان کے بغیر کتنا مجبور کر دیتے وہ ہمیں، عجیب سی نفرت ہونے لگتی خود سے،،،
میرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے



اس کے پاس جانے کی اتنی جلدی تھی🔥
کہ مجھ سے زنجیر نہ کٹی تو میں نے پیر کاٹ دیا🔥
#_

میں برداشت کی اب اُس سٹیج پہ ہوں کہ کوئی روٹھ جائے ۔۔۔۔۔۔ تو منانے کا ترَدُود نہیں کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی جانے کا کہے تو دروازے تک چھوڑ کے آتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ میں خود سے بیزار ہوں ۔۔۔۔۔۔ لوگوں کے نخرے کہاں رکھوں 🤷♀️💔🙂
🌸


*کبھی کبھی ہم ایک نامعلوم سی کیفیت کا شکار ہو جاتے ھیــــں ، اور سمجھ نہیں پاتے کے کس چیز سے ناخوش ھیــــں اپنی زندگی سے ، حالات سے ، آس پاس کے لوگوں سے ، یا پھر اپنے آپ سے .....


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain