آپ نمبر تو لے رہے ہیں مگر
فون تعلق خراب کرتا ہے







سب سکھ ایک جیسے ہو سکتے ہیں، مگر ہر دکھ کی کہانی مختلف ہوتی ہے__🔥🌚💔
تم سمجھتے ہو میں یہ کوشش نہیں کرتارات دن صرف ماضی ہی تو بھلانے کی کوشش کرتا ہوں میں لیکن صبح آنکھ کھولنے پر اور رات کو آنکھ بند کرنے سے پہلےپہلی اور آخری چیز جومجھے نظر آتی ہے وہ ماضی ہی ہوتا ہے💔🔥
مُحبت کی بس یہی خامی ہے یہ اپنی گہرائیوں میں لے جائے تو سانس لینا نامُمکن اور سطح پر چھوڑ دے تو اِسے عبور کرنا مُحال💔🔥
- بہت ضروری نہیں ہوں میں،
مگر بِن میرے کچھ کمی رہے گی.💯🔥...................🙃
💔
چھپا رہی ہے کسی کرب کو، کسی درد کو
جو ہنس رہی ہے مسلسل، وہ لڑکی جھوٹی ہے۔ 🔥
💔
دیکھنے میں تواس لڑکی کے ہیں سادہ سے خدو خال
مگر لوگ کہتے ہیں کوئی تو بات ہے جادو والی ❤❤meri bat hori h😂😂😂


*میں بچھڑنے کی اذیت سے واقف ہوں،، اسی لئے میں کسی کو خود سے اتنا قریب نہیں ہونے دیتا کے زندگی کے کسی حادثے میں اگر وہ مجھے کھو دیں تو وہ اس تکلیف سے نہ گزریں ۔۔۔ میں اس بات پر یقین رکھ چکا ہوں کہ کوئی بھی آپ کو کبھی بھی تنہا چھوڑ کے جا سکتا ہے پھر وہ چاہے اپنی مرضی سے گیا ہو یا قسمت لے گئی ہو...!! *
مجھے عشق نہیں کرنا ہے... کہ مجھ سے راتوں کو جاگا نہیں جاتا... کہ مجھ سے پہروں فردِ واحد کو سوچا نہیں جاتا ، کہ مجھ سے بے دھیانی میں کسی کا دھیان رکھا نہیں جاتا ، کہ مجھ سے خود داری کو مارا نہیں جاتا
مجھے صرف اپنی نیندیں سونا ہے ، مجھے اپنی صبحیں جاگنا یےکہ مجھے دوستوں ساتھ گھومنا پھرنا ہے ، خوب کھانا پینا ہے. کہ مجھے ہواوں میں اڑنا ہے موسموں کے ساتھ رہنا ہے.. کہ بے فکری کے دن رہنا ہے مجھے اپنے لیے جینا ہے
💔
بارش مجھے کبھی راس نہیں آتی ۔
ہمیشہ بیمار کر دیتی ہے ۔
مگر آج تک یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کونسی بارش؟ جو میرے اندر برستی ہے یا جو باہر برس رہی ہے؟

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain