Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

اور مجھے شراکت داری نہیں پسند نہ چیزوں
میں ، نہ رشتوں میں ، نہ ہی محبت میں

johiam
 

جسکے پاس جوہوتا ہے نہ اس نے وہی تقسیم کرناہوتا ہے
اسلیئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرناچاہیئے
ضروری نہیں سبکی جھولیاں پیار،محبت خلوص،اپنایئت اوربے غرضی جیسےموتیوں سے بھری ہوں،اس لیےجو ملے جہاں سے ملے رکھ لواور سمجھ لو کہ دینے والے کے پاس دینےکے لیے اپنےظرف کےمطابق اس سے بہتر نہیں تھا کچھ

johiam
 

ہر جگہ پر ضروری نہیں ہوتا ہے کہ آپ "سمجھوتا" کریں اور ہر اچھے برے کو "قبول" کریں...
کچھ "فیصلے" بےشک آپ کے اپنے ہوتے ہیں, مگر "غلط" ہو سکتے ہیں ناں تو "غلطیوں" پر خود کو سزا مت دیں...
اپنی "زندگی" اجیرن ہونے سے بچائیں, گلے سڑے رشتوں سے دور ہوجائیں ورنہ یہ اپنی ازلی "بدبو" سے آپ کا جینا محال کئے رکھیں گے...
آگے بڑھ جائیں, یہی "زندگی" کا اصول بھی ہے..."🍁

johiam
 

پرکیف بہت ہوگی تیرے شہر کی بارش
لاہور کے موسم سا تو موسم نہیں ہوگا🌧🔥

johiam
 

تمھارے نام کا مطلب مجھے نہیں آتا ...
تمھارے نام سے پھر بھی مجھے محبت ھے ...

johiam
 

Asan zakhmi juda Ho gae Kise Di lag nazar gai eh

johiam
 

اس سے زیادہ میرے لیے اور اذیت کی بات کیا ہو گی...
کہ جس عمر میں لڑکیوں کی آنکھوں میں کاجل اور خوبصورتی ہوتی ہے...
اس عمر میں میری آنکھیں آنسوؤں سے بھری ہوئی ہیں...💔🔥"

johiam
 

میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتا ہوں
مجھے سجدوں میں تم یاد آتے ہو....💔😢

johiam
 

O Kuch asa Kr Kamal k Tera Ho jaon
Main kisi r ka hun filhal k Tera Ho jaon

johiam
 

مزاج کی تلخ ، انازاد ، ضدی ہوں !!
المختصر ! تمہارے بس کی بات نہیں ہوں میں ..✌😎

johiam
 

کیوں آج اسکا ذکر مجھے خوش نہ کر سکا کیوں آج اسکا نام -------- میرا دل دکھا گیا...!!

johiam
 

تکلیف کی انتہا تو یہ ہے جب خود سے زیادہ کوئی اور ضروری ہو جاتا ہے۔۔۔ اور اسے خود سے محبت کروانے کے چکر میں اپنے آپ سے نفرت ہو جاتی ہے۔۔۔۔

johiam
 

مرے اچھے وقت میں تو ہی میرے قریب تھا
میں بہت اُداس ہوں ، کیا تجھے نہیں لگ رہا

johiam
 

میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتی ہوں ....
وه سمجھتے ہیں ..مجھے بے وقوف بنا لیا ..
:-) :-)

johiam
 

*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں .......!!!*

johiam
 

لوگ خوش نہیں ہوتے
میں نے ان کو پرکھا ہے
چاہتیں لٹا کر کے
وقت کو تباہ کر کے
سارے حق ادا کر کے
ان کی ہر تمنا کو زندگی بنا کر کے
درد میں مصیبت میں حوصلے عطا کر کے
میں نے ان کو پرکھا ہے
لوگ خوش نہیں ہوتے....

johiam
 

ضروری نہیں جسے آپ پسند کرتے ہیں وہ آپ کا دوست بھی ہو۔۔۔۔۔ اگر آپ تھوڑی دیر کے لئے غیر جزباتی ہو کے سوچیں گے تو آپ کو پتا چلے گا کہ یہ۔۔۔۔ دوست۔۔۔۔ والی فیلنگس صرف آپ کی ہیں۔۔۔۔۔ دوسرے کی نہیں۔۔۔۔ وہ تو شاید آپکو کچھ بھی نہیں سمجھتا۔۔۔۔۔ ایسی صورت میں آپ کی "پسند"۔۔۔۔۔ ناپسند" میں بھی بدل سکتی ہے۔۔۔۔
اس دنیا میں اگر کچھ حاصل کرنا ہے تو غیر جزباتی ہو کہ سوچنے کی صلاحیت پیدا کی جاۓ۔۔۔۔
🔥💔

johiam
 

یارب💕
میں جس بات کو لیکر بہت پریشان ہوں
اس میں میرے لئے آسانیاں پیدا فرما
آمین

johiam
 

وہیں سے زہر کی شیشی گھورتی ہے مجھے
دوا نکال کے کھاتا ہوں میں جس دراز سے

johiam
 

ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻮﭼﻬﮯ ﺫﺭﺍ ﺍﻥ ﺳﮯ
کہ دل ﺟﺐ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ ہو ﺗﻮ
ﮐﯿﺎ ﺗﺪﻓﯿﻦ لازم ہے ؟
ﻣﺤﻠﮯ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ
ﮐﯿﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﻭﺍﺟﺐ ہے ؟
ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻮﭼﻬﮯ ﺫﺭﺍ ﺍﻥ ﺳﮯ
ﻣﺤﺒﺖ💕 ﭼﻬﻮﮌ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﺮ
ﺩﻟﻮﮞ💔 ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﺮ
ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺘﻮﯼ نہیں ﻟﮕﺘﺎ ____