Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

انا پرستوں کو عشق ہو جائے نہ 🙂
تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے 💔🔥

johiam
 

میرا گھر خاک پر اور تیری راہ گزر
سِدرةُ المُنتھیٰ......تُو کُجا من کُجا....!!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

johiam
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

johiam
 

مجھے کسی سے محبت ہے اور کتنی ہے ...
ہر ایک بات کا اعلان تھوڑی ہوتا ہے ...

johiam
 

وہ میرے ذکر سے بھی ڈرتا ہے. .
میں اس کے سائے پہ بھی مرتی ہوں🔥

johiam
 

میرے وجود میں سانسوں کی آگاہی کے لیے
تیرا مجھ میں دھڑکنا ، بہت ضروری ہے

johiam
 

اسے میری ضرورت نئیں ، تو جائے ۔۔ فی امان اللہ ...
کہ مجھ کو کیا ضرورت ہے اضافی ذمہ داری کی ...

johiam
 

پچھتاوے دیمک کی طرح ہوتے ہیں بس ایک بار آپکے ساتھ لگ جائیں تو آپ کو کھوکھلا کرکے کسی قابل نہیں چھوڑتے💔🔥

johiam
 

میں بہت دور تھا محبت سے
تُو ہی اتنے قریب لایا تھا
اب مرے ساتھ اس طرح مت کر
میں تجھے اپنا مان بیٹھا ہوں ...

johiam
 

مجھے اب الجھنا نہیں آتا
اب میں ہار مان جاتی ہوں

johiam
 

کجھ لوگوں کی ازیتوں میں شدت صرف اس وجہ سے ھوتی ہے کہ انہیں ترک تعلق کرنا نھیں آتا،انہیں چھیننا نھیں آتا،انہیں بس جیتنا نھیں آتا،انہیں منافقت نھیں آتی۔وہ اک بار جن کو اپنے قریب کرلیں ان کو چھوڑنا نہیں آتا۔لوگ انہیں اپنےچمکدار جوتوں پر پڑنے والی گرد سمجھتے ہیں جسکا جوتے پر ھونے اور پھر اسے جھاڑ دینے سے انہیں صرف اپنے جوتے چمکدار ھونے کا اندازہ رہتا ہے۔...

johiam
 

صرف ایک غلطی ہو جانے سے لوگ یہ بھول جاتے
ہیں کہ آپ اس سے پہلے کتنے اچھے انسان تھے💔🔥
🙂

johiam
 

مرشد خدارہ میرے سامنے محبت کی بات مت کیجیئے
مرشد پتا نہیں کیوں اس لفظ سے اب تکلیف ہوتی ھے..

johiam
 

میں پوری توجہ چاہتا ہوں...
ہر رشتے میں...
ہر منظر میں...
اور جس منظر میں مجھے لگے کہ مجھ سے زیادہ بھی کوئی اہم ہے تو اس منظر سے ہٹ جایا کرتا ہوں خاموشی سے...
ایسا نہیں ہے کہ میں خود پرست ہوں... لیکن ہاں جہاں مجھے جتنی محبت ملے وہاں ذرا سی بھی کمی برداشت نہیں کر پاتا...

johiam
 

ﺧﻮﺩ ﮐﺸﯽ ﮐﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﻣﺮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﻭﮦ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﻣﺮ ﺟﺎئیں.💔

johiam
 

کبھی کبھی نکاح نامے پر کسی کے سائین کرتے ہی کسی کی محبت کو طلاق ہو جاتی ہے ___"- 💔💔

johiam
 

اور پھر میں لوگوں کی کہانیوں میں سے غائب ہوجانے والی لڑکی ہوں

johiam
 

زندگی نے بہت کم وقت میں بہت کچھ سیکھا دیا، مگر ابھی ایک لمحے کو گزارنے کا فن نہیں آ سکا جب بے تحاشہ ہنستے ہوئے اچانک آنکھیں بھر آئیں یا بہت بڑے ہجوم میں تنہائی گھیر لے یا بہت پرجوش طریقے سے خریداری کرتے ہوئے ہر چیز بے معنی لگنے لگے یا ایک مکمل منظر کسی بڑی محرومی کا احساس جگا دے، بہت جدوجہد سے تراشی گئی حال کی خوشیوں پر ماضی کا سایہ لہرانے لگے، وہ ایک لمحہ جب ذہن میں سب احساسات اچانک گڈمڈ ہو جائیں ، ابھی اس لمحے کو گزارنا سیکھنا ہے . . 🙂

johiam
 

کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو دکھائی جاتی ہیں. جہاں پتہ ہوتا ہے غصہ کرے گے تو برداشت کیا جائے گا ضد کرے گے تو مانی جائے گی روئے گے تو چپ کرایا جائے گا پیار مانگے گے تو بے تحاشا ملے گا آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپ کو بتانا نہیں پڑے گا!
اور جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مسکراہٹ ہو کوئی ضد غصہ لڑائی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں پر خاص نہیں اور وہ خاص رشتہ کسی ایک شخص کے ساتھ ہی ہو سکتا ہے جذبات وہاں دکھائے جاتے ہیں جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو!

johiam
 

کبھی کبھی ہم زندگی جینے میں جلدی کر دیتے ہیں اتنی جلدی کہ باقی کی زندگی صرف گزارنی پڑ جاتی ہے___🔥