پھر یوں ہو کہ تم مجھے بھول نہ پاؤ
پھر یوں ہو کہ مجھے دوسری محبت ہو
🖤😌
تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے
اُسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے🔥👌
کسی کی جان بچاتے ہوئے مروں گا میں
حلال راستہ ڈھونڈوں گا خودکشی کے لیے🔥
مرشد میں آپ کی چوکھٹ پر آگیا
مرشد ایک بار تو مجھے دیکھ لیجیے
میچورٹی کی سب سے بڑی پریشانی یہ ہوتی ہے کہ آپ کو رویے سمجھ آنے لگ جاتے ہیں... رویے سمجھ آنے لگ جائے تو پتہ ہے کیا ہوتا ہے ؟؟❤️❤️
لوگ آپ کی زندگی سے جانے لگ جاتے ہیں...
جانتے بوجھتے ہوئے مکھی کو نگل جانا یا تو بےوقوف کرتے ہیں یا پھر بہت اعلٰی ظرف...💞💞
بہـترین انسان بننے کے لئے مشکلات کے وقت غصے بجائے صبر سے کام لینا چاہئیے کیونکہ صبر بھی رنگ لاتا ہے اور غصه بھی مگرصبر کے رنگوں سے زندگی حسـین ہو جاتی هے جبکہ غصـــے کا رنگ محـبت کے ہر رنگ کو بھی نگـل جاتا ہـے۔۔۔۔
مرشد ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے !
مرشد ہمارے ____ درد کو بانٹا نہیں گیا !
ایک شخص آیا تھا میرے حصے میں!!!
پھر کوئی اور اسکے حصے میں اگیا
جی میں آتا ہے خود کو چوٹیں دوں
اور پھر ___چیخ کر کہوں "مرہم💔🔥
عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے
تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے🔥🥀
-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_💔
ٹھیک سے یاد نہیں ۔۔پر کہیں پڑھا تھا کہ ۔۔۔۔۔ محبوب کو کسی کے ساتھ دیکھو تو معلوم ہوتا ہے ۔۔ احساسِ شِرک واقعی بہت بڑا گُناہ ہے 💔
زندگی میں وہ ایک شخص ڈھونڈو جس سے بات کرتے ہوئے آپ کو الفاظ کا چناؤ نہ کرنا پڑے۔؛
❤😒
نہ روز ڈے، نہ پرپوز ڈے، نہ ویلنٹائن ڈے
ہمیں تو بس کوئی کھانے دے، پینے دے، لمبی تان کرسونے دے😀
ہم وہاں تک اچھے ہوتے ہیں جہاں تک لوگوں کا اپنا معیار ہوتا ہے اس کے بعد برائیاں کرنے کا ٹھیکہ ان کے ذمہ ہوتا...💯🔥🙂
ع...
میرے مرنے پر تمہارے گاؤں کے کچھ لوگ ۔۔۔۔
فاتحہ پڑھنے آئیں گے__تم بھی آؤ گے کیا ۔۔۔۔
خدایا خیال رکھنا اس کا
جس کا خیال مجھے ہر وقت رہتا ہے
💔💔
ذرا سا بیٹھ ابھی ! اور بات کر مجھ سے !
حسین شخص ! مرا دل نہیں بھرا تجھ سے
میری آنکھوں میں مت رھنا
میرے دِل سے اُتر جانا
بُھلانے ، بھول جانے میں
تُجھے میں یاد کر لُوں تو
مُجھے تم یاد نہ آنا
کبھی بھی یاد نہ آنا
کہتے ہیں
کسی کا احسان نہیں لینا چاہیۓ
خاص طور أنکا جنہیں جتانے کی عادت ہو
❤👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain