Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

ہائے اس کے ماتھے پہ بکھرے بال
میں یونہی دل ہار گیا دیکھتے دیکھتے
k  : ہائے اس کے ماتھے پہ بکھرے بال میں یونہی دل ہار گیا دیکھتے دیکھتے - 
ذائقہ کہاں وہ کسی اور کی زباں سے
لذت جو تیرے لفظ دیتے ہیں 💕😘
k  : ذائقہ کہاں وہ کسی اور کی زباں سے لذت جو تیرے لفظ دیتے ہیں 💕😘 - 
killme
 

خود کو ترتیب دیا آخرِ کار از سرِنو
زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا

killme
 

"پشیمانی"
ایک پشیمانی رہتی ہے
الجھن اور گرانی بھی
آؤ پھر سے لڑ کر دیکھیں
شاید اس سے بہتر کوئی
اور سبب مل جائے ہم کو
پھر سے الگ ہو جانے کا

killme
 

کہہ گئ کان میں آ کر ... تیرے دامن کی ہوا
صاحب ہوش وہی ہے کہ جسے ہوش نہیں

killme
 

تُمھیں شکستہ دِلوں کا خیال ہی تو نہیں
خیال ہو تو' کرم کے ہزارہا پہلُو ۔۔۔!!

killme
 

جو رعنائی نگاہوں کے لئے فردوسِ جلوہ ہے
لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی
یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی

ســوچ دیمک ہے، بدن چاٹتی رہتی ہے مـیاں
کوئی صورت بھی نکالا کرو خوش رہنے کی
k  : ســوچ دیمک ہے، بدن چاٹتی رہتی ہے مـیاں کوئی صورت بھی نکالا کرو خوش رہنے کی - 
killme
 

جو حقیقت ہے اس حقیقت سے
دور مت جاؤ لوٹ بھی آؤ
ہو گئیں پھر کسی خیال میں گم
تم مری عادتیں نہ اپناؤ

مَیں کہاں دیکھنے سے تھکتا ہوں
تیری تصویر تھک گئی ہو گی
k  : مَیں کہاں دیکھنے سے تھکتا ہوں تیری تصویر تھک گئی ہو گی - 
killme
 

نہ جانے کس لیے اُمیدوار بیٹھا ھُوں
اِک ایسی راہ پہ ، جو تیری رھگزر بھی نہیں
نگاہ شوق سرِ بزم بے حجاب نہ ھو
وہ بے خبر ھی سہی ، اتنے بے خبر بھی نہیں

لٹ گئے ایک ہی انگڑائی میں ایسا بھی ہوا
عمر بھر پھرتے رہے ،، بن کے جو ہشیار بہت
k  : لٹ گئے ایک ہی انگڑائی میں ایسا بھی ہوا عمر بھر پھرتے رہے ،، بن کے جو ہشیار - 
killme
 

میرے خیال میں توہین ہے جوانی کی
یہ تیرا عین جوانی میں پارسا ہونا

killme
 

آفت کی تاک جھانک ' قیامت کی شوخیاں
پھر چاہتے ہو ہم سے کوئی بَد گُماں نہ ہو

اچھا ہے، ہمیں تیری نَظر لگ گئی، ورنہ
ہم لوگ تو بیکار ہی اُٹھ جاتے جَہاں سے
k  : اچھا ہے، ہمیں تیری نَظر لگ گئی، ورنہ ہم لوگ تو بیکار ہی اُٹھ جاتے جَہاں سے - 
اٹھو عزمؔ اس آتش شوق کو سرد ہونے سے روکو
اگر رک نہ پائے تو کوشش یہ کرنا دھواں کھو نہ جائے
k  : اٹھو عزمؔ اس آتش شوق کو سرد ہونے سے روکو اگر رک نہ پائے تو کوشش یہ کرنا - 
دیکھنا بہزاد پھر لطف و کرم
یار کے قدموں پہ سر آنے تو دو
k  : دیکھنا بہزاد پھر لطف و کرم یار کے قدموں پہ سر آنے تو دو - 
Beautiful People image
k  : قدم قدم پہ بَہاروں کا عنبریں جھونکا جمالِ صبحِ دل آرا ہے آپ کی چوکھٹ - 
میری نگاہِ شوق بھی ، کچھ کم نہیں مگر
پھر بھی تیرا شباب ، تیرا ھی شباب ھے
k  : میری نگاہِ شوق بھی ، کچھ کم نہیں مگر پھر بھی تیرا شباب ، تیرا ھی شباب ھے - 
killme
 

تیرے عتاب سے کتنی نباہ کی ہم نے
نہ کوئی اَشک بہایا، نہ آہ کی ہم نے__
تجھے بھی ہم سے شکایت ہے اے دلِ ناداں
تیرے لیے تو جوانی تباہ کی ہم نے _____
عدمؔ ہماری جوانی ہماری دولت تھی
بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے ___