Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

ﻓﻮﻥ ﮐﺎﻝ۔۔۔
ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﮔﮭﻨﭩﯽ ﺑﺠﯽ،________ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ،
دوران ڈیوٹی ﮐﺸﻤﮑﺶ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺎﻝ ﺍﭨﯿﻨﮉ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﯿﻠﻮ ﮐﯿﺎ،،
آگے سے ﺳﺴﮑﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺍﻭﺭ___ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺮﻡ ﻟﺤﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ،
" ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ تم "________ میں نے ایک لمبی خاموشی ﺗﻮﮌ ﮐﺮ،
ﺑﻶﺧﺮ ﺍﯾﮏ ﺁﮦ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ
ﮐﺎﻝ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮐﮧ
" ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻗﻀﺎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﻧﮧ ﮨﻢ ﺗﻢ ﺳﮯ🔥

killme
 

ایک شادی میں جب کھانا شروع ہوا
تو مردوں نے تمام ( لیگ پیس )
اٹھالئے
ایک عورت غصے سے بولی
مردوں کی یہ بہت بری عادت ہے
آتے ہی ٹانگیں اٹھا لیتے ہیں
حالانکہ گوشت تو سینے پر بھی ہوتا ہے

دیکھ لے شیخ گر تیری آنکھیں
پا ر سا ئی  خر ا ب  ہو  جا ئے
k  : دیکھ لے شیخ گر تیری آنکھیں پا ر سا ئی خر ا ب ہو جا ئے - 
ترے لباس کے رنگوں میں کھو گئی فطرت
یہ پھول شول تو بے کار ہوگئے صاحب
k  : ترے لباس کے رنگوں میں کھو گئی فطرت یہ پھول شول تو بے کار ہوگئے صاحب - 
آپ نخرے اٹھانے کی بات کرتے ہیں
آپ کے  تو جھمکے بھی اتنے بھاری ہیں
k  : آپ نخرے اٹھانے کی بات کرتے ہیں آپ کے تو جھمکے بھی اتنے بھاری ہیں - 
پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو
 اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی
k  : پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی - 
killme
 

پردہ نشیں رہتا نہیں کوںُی عمر بھر
وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے

killme
 

ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﻓﺎﻗﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ
کہ ﺁﺝ ﺩﻋﻮﺕ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﯽ

killme
 

ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺪﮨﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺗﮭﯿﮟ
ﻭﮦ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﺍ ﺷﺮﺍﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ

killme
 

تابش کوئی ناول کوئی قصہ ہی سمجھ لے
کیا مشغلۂ وقت گزاری بھی نہیں ھم

رہنے دو درہم برہم ،،
خوب لگتی ہے تیری زلف پریشان ہو کر۔۔۔!!!
k  🔥 : رہنے دو درہم برہم ،، خوب لگتی ہے تیری زلف پریشان ہو کر۔۔۔!!! - 
killme
 

کڑوا سچ
ہمارے معاشرے میں__کچھ محبتیں بس
جگہ کی قلت کے باعث ہی__محفوظ رہ جاتی ہیں

سنا ہے شیخ ہمیشہ بڑی گاڑی ہی پسند کرتے ہیں، 
وجہ سمجھ نہیں آئی؟؟؟
k  : سنا ہے شیخ ہمیشہ بڑی گاڑی ہی پسند کرتے ہیں، وجہ سمجھ نہیں آئی؟؟؟ - 
آپ جس عورت سے پیار کرتے ہیں 
اُس کا بوسہ کیسا ہے
یہ جانے بنا مر جانا ایک بہت بڑی تکلیف ہے۔
k  : آپ جس عورت سے پیار کرتے ہیں اُس کا بوسہ کیسا ہے یہ جانے بنا مر جانا ایک بہت - 
پہلے عِشقا عِشقا کردا سی، ہُن کِن مِن کِن مِن روندا اے🥀
کوئی وکھرا عاشق نئیں جمدا اِنج کرئیے تے اِنج ہوندا اے
k  : پہلے عِشقا عِشقا کردا سی، ہُن کِن مِن کِن مِن روندا اے🥀 کوئی وکھرا عاشق نئیں - 
killme
 

"عورت کسی سے جتنی مرضی محبت کر لے مگر اس کے دل میں ""سرکاری ملازم "" کے لئے گنجائش رہتی ہے

For legends
k  : For legends - 
ہم نے اک حسین خواب دیکھا ہے 

خود کو فیصل آباد میں تیرے ساتھ دیکھا ہے
k  : ہم نے اک حسین خواب دیکھا ہے خود کو فیصل آباد میں تیرے ساتھ دیکھا ہے - 
یاراں! وہ جو ہے میرا مسیحائے جان و دل
بے حد عزیز ہے مجھے ، اچھا کیے بغیر
k  : یاراں! وہ جو ہے میرا مسیحائے جان و دل بے حد عزیز ہے مجھے ، اچھا کیے بغیر - 
killme
 

اسے یہ گماں کہ مجھے کوئی اور میسر نہیں
مجھے یہ فطور کہ دل کس کس کو دوں ...... 🔥