میں نے دیکھا ہے بہاروں کو بہت پاس سے
میری آغوش میں مچلی تھی اک جوانی🔥


کچھ بھی کہہ نہیں سکتا، تیرا درد جو ٹھہرا
آہ بھرنے سے بھی قاصر ہوں، مرد جو ٹھہرا🌸🌚



پھر کون سی امید رہی لطف و کرم کی
جب فیصلہ ہی آپ کے انکار سے ہو جائے
اس انتظار کا کیا گلہ
جو تیرے دیدار پر ختم ہو.."🌹شاجی
میں وہ کیوں بنو جو تمہیں چاہئے
تمہیں وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں🔥

یہ پھول سا لہجہ ، یہ رسیلی آواز
یہ تیرے تکلم کا , دل آویز انداز
یہ لوچ ، یہ نرمی ، یہ گُھلاوٹ ، یہ کشش
صدقے تیرے اِک لفظ پہ , سو راز و نیاز



جن کا محبوب کراچی میں بستا ہے
ان پہ پنجاب کہاں پھر جچتا ہے
بجھے چراغ سرِ طاق دھر کے روئے گا
وہ گزرا وقت کبھی یاد کر کے روئے گا
مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے
تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا
عورت مرد سے زیادہ پیار کی بیماری میں مبتلا ہے ، لیکن وہ اسے چھپانے کا طریقہ بہتر جانتی ہے۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain