رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں
چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے
مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں !
الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے _ بتایا نہیں جاتا🔥🔥
killme
: دل چاہتا ھے کبھی ختم نہ ھو
کپ سے چائے☕
اور تُمہارے ♥ دل سے میری محبت۔۔🙈😍♥ -