Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

تجھے کپڑوں کا جواز اور مجھے دوست کا فون
آ ملاقات کریں چھت کا بہانہ کر کے
k  : تجھے کپڑوں کا جواز اور مجھے دوست کا فون آ ملاقات کریں چھت کا بہانہ کر کے - 
آنکھیں پہچانتی ہیں آنکھوں کو
دَرد چہرہ شناس ہوتا ہے
k  : آنکھیں پہچانتی ہیں آنکھوں کو دَرد چہرہ شناس ہوتا ہے - 
killme
 

حسرتیں اور بھی بہت ہیں لیکن
وہ شہر مدینہ اور گنبد روضہ رسولﷺ❤

killme
 

عین ممکن ہے کوئی ٹوٹ کے چاہے ساقی۔
ایک بار تو پلٹ کر بھی جوانی آئے۔

محبت کے ٹھکانے ڈھونڈھتی ہے 
بدن کی لا مکانی موسموں میں
k  : محبت کے ٹھکانے ڈھونڈھتی ہے بدن کی لا مکانی موسموں میں - 
killme
 

کانچ کا جسم _____کہیں ٹوٹ نہ جائے
حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ہے

killme
 

میں سمندر ہوں مجھے مل کسی دریا کی طرح۔۔۔!!
میں بھی تو دیکھوں تیرے جزبوں کی روانی کیا ہے❤

killme
 

چھوڑ وضاحتیں مختصر _____!!!!کرتے ہیں __________!!!!
مجبوریاں ۔تب آتی ہیں ۔
جب ❤ دل بھرتے ہیں -

killme
 

جـــو بھی دِکھا اداس گلے سے لگا لیا
رویا ذرا سا کوئی تو ہم اُس کے ہو لیے

killme
 

اس کے دل پر چھوڑ کے کتنے حسیں رنگوں کے داغ
دست نازک سے نکل کر اڑ گئی ہیں تتلیاں

❤ سُرمہ سلائی کے نصیبب پر میں صدقے، 
وہ جو آپ کی آنکھیں_____روز چُومتی ہے. ❤
k  : ❤ سُرمہ سلائی کے نصیبب پر میں صدقے، وہ جو آپ کی آنکھیں_____روز چُومتی ہے. ❤ - 
killme
 

زُباں ہو، قُفــــل ہو، بوتل ہو یا رقیـب کا سَـــــر
تمہارے واسطے ہم کچھ بھی کھول سکتے ہیں... ♥️

چرچہ ان کی نتھلی کا تھا
اور لوگ زلف کی اگر مگر  پہ تھے
.
k  : چرچہ ان کی نتھلی کا تھا اور لوگ زلف کی اگر مگر پہ تھے . - 
🦋✨🖤

مانا کہ قصور ان کا نہیں ہے ، 
مگر حضور__آنکھیں ،!
k  : 🦋✨🖤 مانا کہ قصور ان کا نہیں ہے ، مگر حضور__آنکھیں ،! - 
killme
 

حسرت سرد راتوں میں تجھے اوڑھنے کی
کتنی گرمی ھے تیرے احساس میں ۔۔!!۔

عمر چودا کی ہے نوخیز ہے جوبن پیارے 
پارسائی کی جوانی میں ضرورت کیا ہے
k  : عمر چودا کی ہے نوخیز ہے جوبن پیارے پارسائی کی جوانی میں ضرورت کیا ہے - 
killme
 

تھوڑا تو ڈھیلا کیجیے چولی کی ناٹ کو
اتنا ستم نہ کیجیے! ننھی سی جان پر

killme
 

اور پھر مجھے یقین کرنا پڑا کہ
جو چیز آپکے نصیب میں نہیں وہ دو ہونٹوں کے درمیان سے بھی چھین لی جاتی ہے.🙃

میں اس کو بتاتا تھا سبھی پریشانیاں اِس دل کی
وہ مجھ سے یہ کہتی تھی خدا خیر کرے گا چائے پیجیئے۔
🙃♡
k  : میں اس کو بتاتا تھا سبھی پریشانیاں اِس دل کی وہ مجھ سے یہ کہتی تھی خدا خیر - 
killme
 

نظر سے قتل کرنے کا ارادہ ہے تو پھر جــــاناں
مجھے تم آخری خواہش میں لاتعداد بوسے دو !