آزار سہی عِشق ، مگر ھائے رے لذت
وہ درد مِلا ہے، کہ دَوا بُھول گئے ہیں

وصل کی پہلی شب اور انکا ناز سے یہ کہنا.!
سچ بتاؤ' کیا کروگے شمع بجھ جانے کے بعد.؟

اگر صرف جسم سے کھیلنا ہی محبت ہے تو
طوائف دنیا کی سب سے خوش نصیب عورت ہے
زندگی کا سب سے مشکل کام محبت کی سچائ ثابت کرنا ہے... اپنی انا، خودداری اور اکثر عزت بھی داؤ پر لگانی پڑتی ہے
میرے نزدیک.. محبت کا امتحان لینے والے لوگ ظالموں کی فہرست پر اول ہیں !!
حسیں سیکڑوں ہیں زمانے میں لیکن
تیرے سامنے کیا حقیقت کسی کی
گھٹائیں جُھوم کر اُٹھی ہُوا سیلاب اک جاری
نہا کر آپ نے بھیگے ہوئے بالوں کو جب جھٹکا
تیرے قہر میں ، تیرے زہر میں
جو مٹھاس ہے ، مجھے راس ہے
دِل___باغ___باغ___کر___دیا 😍 اِس_ نے_ یہ_ بُول_کر
بُوسہ_کی_اِجازت_کیوں_لیتے_ہو💋 جَاگِیر_ہوں_تمہاری
دیکھوں جدھر کو.. ہیں ادھر ہی پارسا سبھی!
پر مجھکو......... کوئی مجھ سا گناہگار چاہیے
❤️🤘


کندن سا جسم، سرو سا قد،چشم نرگسی
کہتے جسے چمن ہیں عبارت ہے آپ سے






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain