کیا دن تھے جب موٹی پن والے چارجر ہوا کرتے تھے اور پھر پن بریک ہو گئی اور اب تو سنا ہے ماكناتیسی چارجر ہیں ٹچ کرو اور بس ہوگیا اندر ڈالنے کی بھی ضرورت نہیں اور رہی سہی کثر فاسٹ چارجنگ نے نکال دی، کہاں وہ ساری ساری رات چارج کرنا اور اب تو بس پانچ منٹ اور بس