Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

ممکن نہیں علاج تمہارا 
عشق ہے تمہیں کینسر نہیں
k  : ممکن نہیں علاج تمہارا عشق ہے تمہیں کینسر نہیں - 
میرے گاؤں کا حسن مت پوچھوں 
 وہاں شاہ کچے مکان میں رہتی ہے.
k  : میرے گاؤں کا حسن مت پوچھوں وہاں شاہ کچے مکان میں رہتی ہے. - 
بات ٹھہری جو عدل پر واعظ
پھر یہ منت یہ التجا کیا ہے 

چاند سا کہا تو کہنے لگے
چاند کہیئے نہ یہ چاند سا کیا ہے
k  : بات ٹھہری جو عدل پر واعظ پھر یہ منت یہ التجا کیا ہے چاند سا کہا تو کہنے - 
killme
 

تیر ے ہونٹوں سے اک چیز لا جواب پیتا ہوں
ہوں غریب پر سب سے مہنگی شراب پیتا ہوں

کچھ نہ کچھ تو اہل دل کے واسطے مرغوب ہو
شاعری اچھی نہ ہو تو شاعرہ ہی خوب ہو
k  : کچھ نہ کچھ تو اہل دل کے واسطے مرغوب ہو شاعری اچھی نہ ہو تو شاعرہ ہی خوب ہو - 
زندگی ایک نا ختم ہونے والا صحرا ہے 
اور محبت ایک نا ختم ہونے والا سمندر، 
جان لو کہ !!!
محبت کا راستہ ہی جنت کا راستہ ہے ❤
k  : زندگی ایک نا ختم ہونے والا صحرا ہے اور محبت ایک نا ختم ہونے والا سمندر،  - 
نشۂ رنگ و بُو سے تم , مست ھو اپنے آپ میں
ھم کو بھی اپنا رنگ دو , ھم کو بھی مشکبُو کرو
k  : نشۂ رنگ و بُو سے تم , مست ھو اپنے آپ میں ھم کو بھی اپنا رنگ دو , ھم کو بھی - 
محبت طویل قربتوں کا نتیجہ نہیں بلکہ یہ وحی کی طرح، کسی بھی لمحے ہمارے دلوں میں اتر جاتی ہے۔
k  : محبت طویل قربتوں کا نتیجہ نہیں بلکہ یہ وحی کی طرح، کسی بھی لمحے ہمارے دلوں - 
اگر محبت میں تمہاری آنکھیں آنسوؤں سے نہیں بھیگتی تو یاد رکھو کہ تمہاری محبت مر چکی ہے۔
k  : اگر محبت میں تمہاری آنکھیں آنسوؤں سے نہیں بھیگتی تو یاد رکھو کہ تمہاری محبت - 
killme
 

وقت گزر ہی جاتا ہے :
کوئی حرف,حرف آخر نہیں ہوتا..کوئی شخص,شخص آخر نہیں ہوتا!
💔💔

دیکھنے آ گئ ہے وہ مجھ کو۔۔۔
یعنی  تعویذ  کام  کر  رہا ہے
k  : دیکھنے آ گئ ہے وہ مجھ کو۔۔۔ یعنی تعویذ کام کر رہا ہے - 
ماہِ من❤

چاند کی چاندنی جب اپنی پوری آب و تاب سے
زمین پر اپنی روشنی بکھیرتی ہے
تو میرے دل میں شدت سے یہ خیال پنپتا ہے 
تیرا مجھے چھونا کتنا سحر انگیز اور پُر اثر ہو گا
❤
k  : ماہِ من❤ چاند کی چاندنی جب اپنی پوری آب و تاب سے زمین پر اپنی روشنی - 
Social media post
k  : ♥وہ نیلی نیلی آنکھیں وہ مست مست زلفیں ♥ ♥رہنے دو یار ھم سے یہ شاعری نھی - 
تمھارے بس کی نہیں ہے محبت ،یہ نیلام کرتی ہے
م،موت ! ح،حشرنشر ! ب،برباد ! ت،تباہی !  سرعام کرتی ہے
k  : تمھارے بس کی نہیں ہے محبت ،یہ نیلام کرتی ہے م،موت ! ح،حشرنشر ! ب،برباد ! - 
جب تک جگہ کا بندوبست نہ ہوجائے محبت روحانی اور پاکیزہ ہی رہتی ہے۔۔!!
k  : جب تک جگہ کا بندوبست نہ ہوجائے محبت روحانی اور پاکیزہ ہی رہتی ہے۔۔!! - 
محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے 
کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے..!!💔🔥
k  : محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی - 
عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مُسترد 
تُو نہیں تو کچھ نہیں،  سوال سارے مُسترد
k  : عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مُسترد تُو نہیں تو کچھ نہیں، سوال سارے - 
کھجور کی گھٹلی پر باریک سا 
جھلی نما ایک چھلکا ہوتا ہے
جسے قطمیر کہتے ہیں؛
*اللہ فرماتا ہے*
"انسان اس کا بھی مالک نہیں"
پھر اکڑ کیسی ؟
k  : کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما ایک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں؛ - 
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم......
k  : کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم...... - 
خُمارِ بادہ ،  خرامِ آھُو ،  نگاہِ نرگس ،  نوائے بلبل
کسی نے اِن کا پتہ جو پُوچھا  تو ہم تمہاری مِثال دینگے
 🖤🍁
k  : خُمارِ بادہ ، خرامِ آھُو ، نگاہِ نرگس ، نوائے بلبل کسی نے اِن کا پتہ جو -